مجموعہ درودشریف

Preview:

DESCRIPTION

یہ مجموعہ پاک عرصہ دراز سے نایاب تھا۔میرے پاس خوش قسمتی سے ایک نسخہ موجود تھا،میں نے یہ سوچ کر کہ اس طرح یہ مجموعہ محفوظ بھی ہوجائے گا اور صدقہ جاریا بھی بن جائے گا لہذامیں اس مجموعہ کو اپنے لئے اپنے موحوم والدین اور پیاری مرحومہ بہن سیما کے لئے صدقہ جاریا بنارہا ہوں۔اللہ جل جلالہ اوربنی پاک ﷺ کی بارگاہ میں قبول و منظور ہو جائے تو کیا ہی بات ہے

Citation preview