3
Deportation advice from Greece. Naeem. 22 nd May 2017 کسی ایسے شخص کوتا جس ک نہیں بھیجا جا سک واپس ی درخواست زیر غور ہو ابھی- قانون ی طور پ ے ا ی کت واضح ہے: کس با ی بھ ی ا ی سے کو واپس نہسان ان ی ں بھ ی جا پناہ کا دعوےتا جس کے جا سک ابھ کا ی ف ی صلہ ہوا ہو نہ- پناہ گز ی نوںس ان ک کے پا ی ک ی موجود ہوتا ہے جس کو قانون آمد کا ثبوت ی طور پ ے ثابت ک ی اے کہ ان کو جا سکتا ہ یان ون م ی ں رہنے ک یجازت ہے ا- یان ون ک ی پناہ گز ی نوں ک ی تنظ ی م نے سب سے پہلے ی ہ بات صاف کرن یے کہ ک ہ ی الے لوگوں کو پناہ ک آنے وا ی ضرورت ہے ؟ صرف ان لوگوں ک ی واپس یمکان ہے ا کا پناہ جن کا کے دعو ی کام ی اب ہوا ہو نہ- چارہ جوئ قانو( ریفیکومRefucomm روں پی موجود پناہے کہ جزی کی سفارش ہ) گزین جلد از جلد قانونی مدد حاصل کریں یا کم از کم جیس ے ہی ان کو داخلے یا کے حق دعوے پناہ کےنٹرویو یا ا کے بیان یاقات م کے بعد،ہ مل جائے فیصلف کے خ دعوےپنے پناہ کے ا- تاف وہ اس کے خ کہ درخواستپیل یا ار سکیں دائر ک- مفت قانونی مدد چاہیے کو قانونی طور پی ملنی آپ- تنظیم، آجکل پناہنوں کی پناہ گزیان کی وجہ سے یونورپ سے دباؤ کی ی کے طریقوں پے پہلے سے سے کام کر رہیزی تی ہے- پناہ کی تا کہا ترکیے اپنے ملک یئے اور لوگوں کو ان ک ل ہو جاّ قات جلد مکم م بھیجا جا سکے واپس- ذا م لہ وہ پناہ کے دیے کہاجرین کو چاہ ہ ع وے کیو کی انٹرویقات یا ماریّ تی پوریت سے آگاہیص طور پے ایسے خطراور خا کر لیں ، ا اپنے ملک واپسی پے پے ، یاں جن سے وہ ترکی واپسی کر لی حاصل ہمکنار ہو سکے ہیں- اس کے لئے انھیںقعات کی جگہ اورواضح کرنا ہو گاریخوں کو وا تا- بارے میںاری کے تیقات کی مر مواد مددگا اور طریقے یہاں موجود ہے

ئوج ہراچ نیوناقrefucomm.com/infopacks/greece-mainland/deportation/...ربمن پیا سٹاو Whatsapp +30 694 011 0958 ای ڈوربا سٹکووڈیا) Advocates Abroad(

  • Upload
    vodat

  • View
    249

  • Download
    16

Embed Size (px)

Citation preview

Page 1: ئوج ہراچ نیوناقrefucomm.com/infopacks/greece-mainland/deportation/...ربمن پیا سٹاو Whatsapp +30 694 011 0958 ای ڈوربا سٹکووڈیا) Advocates Abroad(

Deportation advice from Greece. Naeem. 22nd May 2017

-ابھی زیر غور ہودرخواست یواپس نہیں بھیجا جا سکتا جس کشخص کو ایسے کسی

جا سکتا جس کے پناہ کا دعوے جایبھ ںیانسان کو واپس نہ سےیا یبھ یبات واضح ہے: کس کیا ےطور پ یقانونثابت ےطور پ یآمد کا ثبوت موجود ہوتا ہے جس کو قانون یک یکے پاس ان ک نوںیپناہ گز-نہ ہوا ہو صلہیف یکا ابھ

ہینے سب سے پہلے میتنظ یک نوںیپناہ گز یک ونانی -اجازت ہے یرہنے ک ںیم ونانیجا سکتا ہے کہ ان کو ایککا امکان ہے یواپس یضرورت ہے ؟ صرف ان لوگوں ک یآنے والے لوگوں کو پناہ ک ایہے کہ ک یبات صاف کرن

-نہ ہوا ہو ابیکام ی کے دعو جن کا پناہ

قانوین چارہ جوئ

( کی سفارش ہے کہ جزیروں پی موجود پناہ Refucommریفیکوم )ہی ان ےکم از کم جیسحاصل کریں یا قانونی مددگزین جلد از جلد

کے بیان یا انٹرویو یا پناہ کے دعوے کے حق یا داخلے کو تا -اپنے پناہ کے دعوے کے خالف فیصلہ مل جائے کے بعد، مالقات

مفت قانونی مدد -دائر کر سکیں اپیل یا درخواستکہ وہ اس کے خالف -آپ کو قانونی طور پی ملنی چاہیے

یورپ سے دباؤ کی وجہ سے یونان کی پناہ گزینوں کی تنظیم، آجکل پناہ

تا کہ پناہ کی -ہے تیزی سے کام کر رہی پہلے سے کے طریقوں پے مالقات جلد مکّمل ہو جائے اور لوگوں کو ان کے اپنے ملک یا ترکی

-واپس بھیجا جا سکےذا م مالقات یا انٹرویو کی وے کی عہاجرین کو چاہیے کہ وہ پناہ کے دلہ

کر لیں ، اور خاص طور پے ایسے خطرات سے آگاہی پوری تیّاری

اس کے لئے انھیں -ہمکنار ہو سکے ہیں حاصل کر لیں جن سے وہ ترکی واپسی پے ، یا اپنے ملک واپسی پے طریقےاور مددگار موادمالقات کی تیاری کے بارے میں -تاریخوں کو واضح کرنا ہو گا جگہ اورواقعات کی

–موجود ہے یہاں

Page 2: ئوج ہراچ نیوناقrefucomm.com/infopacks/greece-mainland/deportation/...ربمن پیا سٹاو Whatsapp +30 694 011 0958 ای ڈوربا سٹکووڈیا) Advocates Abroad(

Deportation advice from Greece. Naeem. 22nd May 2017

واپسی سے پہلے ہمیں ضرور بتائیں!

-ہمیں لوگوں کو واپس بھیجنے کے بارے میں کوئ سرکاری اعالن موصول نہیں ہوتا

رابطے کے لیۓ ہم سے مہاجرین کے فیسبک کے صفحے

معلومات براۓ مہاجرین)Refugee Infobus(

یا Whatsapp واٹس ایپ نمبر

+30 694 011 0958 یا

ایڈووکٹس ابروڈ)Advocates Abroad( سے رابطے کے لیۓ

Whatsapp واٹس ایپ نمبر

+30 694 400 3383

نچنے کے بعدواپس پہ

ضروری ٹیلی فون نمبر نوٹ یا کے مہاجرین کی مدد کرتی ہیں،ترکی میں انسانی حقوق کی تنظیمیں جو .1اس بات کا قوی امکان ہے کہ آپ کا -ٹیلی فون نمبروں کی فہرست نیچے دی ہوئی ہے -کر لیں محفوظ

ذا یہ نمبر کسی کاغذ پے بھی لکھ کر اپنے سامان میں کہیں چھپا لیں، ٹیلی فون آپ سے لے لیا جائے لہ یا ٹیلی فون نمبر -ز میں جس کا آپ سے چھینے جانے کا کم سے کم امکان ہوخاص طور پر کسی چی

-زبانی یاد کر لیں یا اپنے جسم پے لکھ لیںاپنے موبائل ٹیلی فون پے اس کی جگہ معلوم کرنے کا سافٹ ویئر دال لیں تا کہ آپ کو پتا چل جائے کہ .2

ہو سکتا ہے کہ آپ -کو رکھا جا سکتا ہے مقامات ہیں جہاں آّپ 18ترکی میں کل -آپ اس وقت کہاں ہیں -کی نظر بندی کی جگہ بدل دی جائے اور آپ کو اس جگہ کا نام معلوم نہ ہو

ہو سکتا ہے کہ آپ کو اپنے کسی مددگار سے رابطے کے اپنے رابطے رکھنے کی معلومات تیّار کر لیں: .3یہ اجازت مل نظر بندی کے دوراناگر آپ کو -استمال کرنے کس اجازت دے دی جائے لئے اپنا ٹیلی فون

ور آپ کو دن میں ایک کال کی اجازت ہو ، تو آپ کو صرف تین منٹ کی کال کی اجازت ہوگی بھی گیئذا یہ بہت ضروری ہے کہ آپ اپنا نام، شہریت، زبان، -گی جس جگا آپ کو رکھا گیا ہے، جس تاریخ کو لہ

تنظیموں کو مدد کرنے والے لوگوں ،اور ی میں آپ کیآپ کو واپس بھیجا گیا ہے، اور تاریخ پیدائش ترکترکی میں وکیل آپ کے بارے میں معلومات صرف اس صورت میں حاصل کر سکتے ہیں اگر ان -بتا دیں

کے پاسس آپ کا صحیح رجسٹر شدہ نام، اور اس بات کا ثبوت ہو کہ کسی نظر بند شخص نے ان سے مدد ان وکیلوں کے لئے آپ سے اوجود بھی کبھی کبھی ترکی کےاور اس سب کے ب -کی درخواست کی ہے

-ملنا مشکل ہوتا ہے -یہ معلومات زیادہ سے زیادہ مہاجرین کو بتا دیں .4

Page 3: ئوج ہراچ نیوناقrefucomm.com/infopacks/greece-mainland/deportation/...ربمن پیا سٹاو Whatsapp +30 694 011 0958 ای ڈوربا سٹکووڈیا) Advocates Abroad(

Deportation advice from Greece. Naeem. 22nd May 2017

ذیل میں ترکی کی کچھ تنظیموں کے نام دئیے ہوۓ ہیں جن سے آپ کو مدد مل سکتی ہے:

Refugee Rights Centreمہاجرین کے حقوق کا مرکز

یہ خاص طور پر ان پناہگزینوں -تمام ممالک کے لوگوں کو یہاں سے مفّصل اور مفت قانونی مدد مل سکتی ہےپناہ کے دعوے کے خالف فیصلہ کر دیا گیا ہو، جن کو نظربند رکھا گیا ہو یا جن کو کی مدد کرتے ہیں جن کے

-استنبول کے ہوائ اڈّے میں روک لیا گیا ہو دفتر کے اوقات: ہفتے کے تمام دن صبح دس بجے سے شام پانچ بجے تکاستنبول کے

11،چوتھی منزل، فلیٹ نمبر 39اپارٹمنٹ نمبر ،-رفیک سیدام کیڈ۔ دلبرپتہ: استنبول -سیشانے، بیوگلو

30 48 292 212 0090 :ٹیلیفون 33 48 292 212 0090 :فیکس

refugeeaid(@hyd.org.tr or [email protected] :ایمیل www.mhd.org.tr :ویبسائٹ

Mülteci DER (Izmir)موئے تیجی در )اضمیر( یہ خاص طور پر ان پناہگزینوں -تمام ممالک کے لوگوں کو یہاں سے مفّصل اور مفت قانونی مدد مل سکتی ہے

خالف فیصلہ کر دیا گیا ہو، جن کو نظربند رکھا گیا ہو یا جن کو کی مدد کرتے ہیں جن کے پناہ کے دعوے کے -ۓ پکڑا گیا ہواضمیر کے ہوائ اڈّے میں روک لیا گیا ہو، یا جن کو یونان کے سمندر کو پار کرتے ہو

پتہ: Uğur Mh. 848 Sk No:16 Konak-Izmir 22 54 483 549 0090 / 21 54 483 232 0090 :ٹیلیفون

www.multeci.org.tr :ویبسائٹ [email protected] :ایمیل

مظلوم در Mazlum-Der -ان کے دفاتر ترکی کے تقریبا" ہر شہر میں ہیں -انسانی حقوق کی تنظیم

/http://world.mazlumder.org : ویبسائٹ

İnsan Hakları Derneği (İHD- Human Rights Association) انسان ہکالری درنیگی

-ان کے دفاتر ترکی کے تقریبا" ہر شہر میں ہیں -انسانی حقوق کی تنظیم /http://en.ihd.org.tr : ویبسائٹ

ریٹرن واچ Returnwatch ریٹرن واچ یورپ سے زبردستی واپس بھیجے جانے والے مہاجرین کو ترکی واپسی پر درپیش خطرات کو دیکھتی ہے- یہ کچھ رضاکار اور محقّقین کی تنظیم ہے جو واپسی کے عناصر کے دائرہ کار کے ذریعے کام

ء اور انسانی حقوق کی غیر سرکاری تنظیموں سے یہ واپس جانے والے افراد کا ترکی میں وکال -کرتی ہے-غذی کاروائ مکمل کرواتی ہےرابطہ کرواتی ہے اورترکی میں کا

www.returnwatch.org :ویبسائٹ

دوسرے ممالک میں واپسی کے بارے میں معلومات یہاں موجود ہیں