Ali Baba 40 Chor

Embed Size (px)

DESCRIPTION

ہم نے اپنے بچپن میں ہی بہت سی کہانیاں پڑھ رکھی ہیں۔ جن میں الف لیلیٰ بھی ایک ایسی کہانی ہے جو کسی نہ کسی زندگی کے حصے میں ہمیں اپنی جانب کھینچتی ہے۔ ایسی ہی کہانیوں میں طلسم ہوش ربا اور عمرو یار کے امیر حمزہ کی داستان کے قصے اور نہ جانے کیا کیا شامل ہو جاتا ہے۔ الف لیلیٰ کے علی بابا اور اس کے رقیب چالیس چوروں کو کون نہیں جانتا۔ اس حوالے سے کئی کتابیں اور فلمیں منظر عام پر آچکی ہیں۔ یہ اسی علی بابا اور چالیس چوروں کی کہانی ہے۔