19
صب العین، محرک را ن ہما سکے تقاضے اور احمد خان ارشد ا

Goal of muslims, Motive & requisites

Embed Size (px)

Citation preview

Page 1: Goal of muslims, Motive & requisites

ہمارا نصب العین، محرک

اور اسکے تقاضےارشد احمد خان

Page 2: Goal of muslims, Motive & requisites

عنوانات

ہم

نصب العین

محرک اور

اسکے تقاضے

Page 3: Goal of muslims, Motive & requisites

کون؟–ہم

ہللا کی مخلوق

انسان–اشرف المخلوق

اكم المسلمین .. هو اجتباكم هو سم

ة ملسو هيلع هللا ىلصامت محمدی.... خیر أم

باشعور مسلمان

تحریک کی نعمت

جماعت اسالمی سے وابستگی

Page 4: Goal of muslims, Motive & requisites

نصب العین

ہماری ہر جدوجہد اسی کی جانب ہو

Page 5: Goal of muslims, Motive & requisites

ین من لكم شرع • ذيوال نوحابه ىوص ماالد

ین وماإلیك أوحینا وعیسىىوموس إبراهیم به اوص

ین أقیمواأن قواتتف ول الد ىعل كبر فیه ر

12الشورىسورةالمشركین

یاراختکے)جسکیامقرررستہوہیکادینلئےتمہارےنےاسی

نےہم(ملسو هيلع هللا ىلصمحمداے)کیجساورتھادیاحکمکونوح(کاکرنے

اورموسی اورابراہیمکاجساورہےبھیجیوحیطرفتمہاری

پھوٹمیںاساورکروقائمکودینکہ(یہوہ)تھادیاحکمکوعیسی

ڈالنانہ

اقامت دین کا حکم قران میں

Page 6: Goal of muslims, Motive & requisites

سول شھیدا علیك ى الناس شھداء عل م وتكونوا لیكون الر78سورة الحج

ں گواہ لوگوں کے مقابلے میتاکہ پیغمبر تمہارے بارے میں گواہ ہوں۔ اور تم (

هو الذي أرسل رسوله بالھدى و لى لیظھرہ ع دین الحق

ین ه ولو كرہ المشركون الد سورة الصف ( 9)كل

وہی تو ہے جس نے اپنے پیغمبر کو ہدایت اور دین حق دے کر بھیجا تاکہ اسے

خواہ مشرکوں کو برا ہی لگے سب دینوں پر غالب کرے اور

اقامت دین کا حکم قران میں

Page 7: Goal of muslims, Motive & requisites

هي الع لى وجعل كلمة الذین كفروا السف عزیز لیا وكلمة الل والل

(40)سورة التوبة حكیم ند ہے۔ اور کافروں کی بات کو پست کر دیا۔ اور بات تو خدا ہی کی بل

(۴۰)حکمت وال ہے ( اور)اور خدا زبردست

و مون ما ل بالیوم الخر ول ی قاتلوا الذین ل یؤمنون بالل حر

ورسوله ول یدینون د م الل من الذین أوحر توا الكتاب ین الحق

سورة التوبة ( 29)اغرون الجزیة عن ید وهم ص حتى یعطوا

جو اہل کتاب میں سے خدا پر ایمان نہیں لتے اور نہ روز آخرت پر

دا اور نہ ان چیزوں کو حرام سمجھتے ہیں جو خ( یقین رکھتے ہیں)

ں ان اس کے رسول نے حرام کی ہیں اور نہ دین حق کو قبول کرتے ہی

(۲۹)سے جنگ کرو یہاں تک کہ ذلیل ہوکر اپنے ہاتھ سے جزیہ دیں

اقامت دین کا حکم قران میں

Page 8: Goal of muslims, Motive & requisites

ا التوراة تقیموحتى ى شيء لستم عل قل یا أهل الكتاب

نجیل 68سورة المائدة ن رب كم وما أنزل إلیكم م وال

اور)جب تک تم تورات اور انجیل کو اور جو ! کہو کہ اے اہل کتاب

یں ان تمہارے پروردگار کی طرف سے تم لوگوں پر نازل ہوئ( کتابیں

کو قائم نہ رکھو گے کچھ بھی راہ پر نہیں ہو سکتے

حیاة حیینه ثى وهو مؤمن فلن من عمل صالحا من ذكر أو أن

( 97)لون بحسن ما كانوا یعم ولنجزینھم أجرهم طی بة سورة النحل

جو شخص نیک اعمال کرے گا مرد ہو یا عورت وہ مومن بھی ہوگا تو

ے زندگی سے زندہ رکھیں گ( اور آرام کی)پاک ( دنیا میں)ہم اس کو

(۹۷)ان کے اعمال کا نہایت اچھا صلہ دیں گے ( آخرت میں)اور

اقامت دین کا حکم قران میں

Page 9: Goal of muslims, Motive & requisites

شہادت حق

امر بالمعروفو نہی عن المنکر

اقامت دیناعالئے کلمة ہللا

:مختلف نام

Page 10: Goal of muslims, Motive & requisites

حکم خداوندی •

شریعت اور دین کے•

تحفظ کیلیے

مکمل بندگی اور •

اطاعت کیلیے

دنیا کے مسائل کو •

حل کرنے

مسلمانوں کا دفاع•

ظلم کا خاتمہ•

خوشحال اور •

پرسکون زندگی

صالحیتوں کے •

یےصحیح نشونما کیل

اقامت دین کیوں؟

Page 11: Goal of muslims, Motive & requisites

محرک-نصب العین

۔ جماعت اسالمی ہند کا نصب ۴دفعہ

العین اقامت دین ہے ، جس کا حقیقی

ی محرک صرف فالح اور رضائے الہ

کا حصول ہے۔ آخرت

Page 12: Goal of muslims, Motive & requisites

ی فالح آخرتاور رضائے الہ

المؤمنین والمؤمنات ا النھار جنات تجري من تحتھ وعد الل

ضوان م ور جنات عدن خالدین فیھا ومساكن طی بة في ن الل

التوبة( 72)الفوز العظیم ذلك هو أكبر

ان مومن مردوں اور عورتوں سے ہللا کا وعدہ ہے کہ انہیں

ہ ایسے باغ دے گا جن کے نیچے نہریں بہتی ہوں گی اور و

ان میں ہمیشہ رہیں گے ان سدا بہار باغوں میں ان کے لیے

کی پاکیزہ قیام گاہیں ہوں گی، اور سب سے بڑه کر یہ کہ ہللا

(72)خوشنودی انہیں حاصل ہوگی یہی بڑی کامیابی ہے

Page 13: Goal of muslims, Motive & requisites

ی فالح آخرتاور رضائے الہ

لون من الم ذین ھاجرین والنصار وال والسابقون الو

بعوهم بإحسان ات وأعد لھم عنھم ورضوا عنه رضي الل

الفوز لك خالدین فیھا أبدا ذ جنات تجري تحتھا النھار

(التوبة100)العظیم

مہاجر و انصار جنہوں نے سب سے پہلے دعوت ایمان پر لبیک وہ

پیچھے کہنے میں سبقت کی، نیز وہ جو بعد میں راستبازی کے ساتھ

، ہللا نے انہللا ان سے راضی ہوا اور وہ ہللا سے راضی ہوئےآئے،

ہتی کے لیے ایسے باغ مہیا کر رکھے ہیں جن کے نیچے نہریں ب

Page 14: Goal of muslims, Motive & requisites

ی فالح آخرتاور رضائے الہ

مرضاة الل ابتغاء الناس من یشري نفسه ومن والل

البقرة( 207)بالعباد رءوف

دوسری طرف انسانوں ہی میں کوئی ایسا بھی ہے،

ہی جو تا کی طلب میں اپنی جان کھپا دیرضا ئے ال

207)ہے اور ایسے بندوں پر ہللا بہت مہربان ہے

Page 15: Goal of muslims, Motive & requisites

ی فالح آخرتاور رضائے الہ

ند رب ھم جنات لكم للذین اتقوا ع قل أؤنب ئكم بخیر من ذ

مطھرة لدین فیھا وأزواج تجري من تحتھا النھار خا

بص ورضوان من الل ( 15)یر بالعباد والل

گ میں تمہیں بتاؤں کہ ان سے زیادہ اچھی چیز کیا ہے؟ جو لو: کہو

ا س تقوی کی روش اختیار کریں، ان کے لیے ان کے رب کے پ

ی باغ ہیں، جن کے نیچے نہریں بہتی ہوں گی، وہاں انہیں ہمیشگ

ہللا اور کی زندگی حاصل ہوگی، پاکیزہ بیویاں ان کی رفیق ہوں گی

ر سے وہ سرفراز ہوں گے ہللا اپنے بندوں کے رویے پکی رضا

Page 16: Goal of muslims, Motive & requisites

کی رضا سب سے بڑی نعمت ہللا تعالی

اور خوشنودی ہے۔کہیں گے" لبیک"تعالی اہل جنت کو پکارے گا جنتی حق

یعنی اب تم خوش ہو گئے ۔ { هل رضیتم }:ہللا

خوش نہ ہونے کی کیا وجہ؟ جبکہ آپ نے ہم پر! پروردگار : بندے

انتہائی انعام فرمایا ہے ۔

لک } :ہللا نی جو کچھ اب تک دیا گیا ہے یع{ هل اعطیکم افضل من ذ

کیا اس سے بڑه کر ایک چیز لینا چاہتے ہو؟

ا اس سے افضل اور کی! سوال کریں گے کہ اے پروردگار جنتی

؟چیز ہو گی

نی دائمی اپ{ ط علیکم بعدہ ابدا احل علیکم رضوانی فال اسخ } : ہللا

ور رضا اور خوشنودی تم پر اتارتا ہوں جس کے بعد کبھی خفگی ا

Page 17: Goal of muslims, Motive & requisites

تقاضے

اقامت

دعوت

عمل

علم

Page 18: Goal of muslims, Motive & requisites

تعمیر سیرت

-نظم سمع و طاعت

اخوتایثار و قربانی

تنظیمی کام

Page 19: Goal of muslims, Motive & requisites

دستور کی روشنی میں–تقاضے

۔ ہر رکن جماعت کو کوشش کرنی ہوگی کہ۹دفعہ

:وہ

۔ اپنی دوڑ دهوپ اور سعی و جہد کو اقامت دین ۱۰

دگی کے نصب العین پر مرتکز کر دے اور اپنی زن

وں کی حقیقی ضرورتوں کے سوا ان تمام مصرفیت

سے دست کش ہو جائے، جو اس نصب العین کی

طرف نہ لے جاتی ہوں۔