21

Nabi s.a.w.w ki daawat e deen

Embed Size (px)

DESCRIPTION

Hazoor sallallaho alayhe wasallam ki daawat e deen k liye koshishen

Citation preview

Page 1: Nabi s.a.w.w ki daawat e deen
Page 2: Nabi s.a.w.w ki daawat e deen

- مرحلہ بہ مرحلہدعوت ن� عرفات تک ن� حرا سے میدا غا

Page 3: Nabi s.a.w.w ki daawat e deen

ت� دین مکی زندگی میں دعو

Page 4: Nabi s.a.w.w ki daawat e deen

( ۳ پہلا دور)ت" نبو� تک: سال ت بعثت سے اعلا ااغاز( ۲ دوسرا دور)ااغاز : سال ت" نبو� سے ظلم و ستم اور فتنہ کے اعلا

تک( ۶ تیسرا دور)نبوی۱۰ نبوی ۔ ۵ااغاز فتنہ : : سال ( ۳ چو تھا دور)نبوی۱۳ نبوی۔ ۱۰: سال

چا� ادوا�:

Page 5: Nabi s.a.w.w ki daawat e deen

مکہ میں دعو� کا پہلا خفیہ دور

تاریک ما حول میں چند شرارے :

رفیقہ حیا� حضر� خدیجہربچپن کے ساتھی حضر� ابو بکغلامJ زید بن حاریچچا زاد بھائی حضر� عل

Page 6: Nabi s.a.w.w ki daawat e deen

مکہ میں دعو� کا دوسرا دورت� عام دعو

Page 7: Nabi s.a.w.w ki daawat e deen

مشرکین کی مہم

اا" کی رہنمائی قر

Page 8: Nabi s.a.w.w ki daawat e deen

عتبہ بن ربیعہ کی پیشکش کا جواب

Page 9: Nabi s.a.w.w ki daawat e deen

نجاشی کے دربا ر میں دعو� دین

ر کی تقریر :حضر� جعف’’ اے بادشاہ! ہم لوگ جاہل تھے۔ بت پوجتے تھے۔ مردار کھاتے تھے۔ طاقت ور ملسو هيلع هللا ىلصکمزوروں کو کھا جاتا۔ اتنے میں اللہ نے ہم میں ایک رسول بھیجا۔ اس

لل کے خاندا" کو ہم اچھی طرح جانتے ہیں۔اس کی سچائی اور پاکبازی سے بھی رسولل نے ہم کو سچے دین کی دعو� دی‘ اور اس نے کہا کہ خوب واقف ہیں۔اس رسوہم صرف ایک اللہ کی عباد� کریں‘ بے جا" مورتیوں کو پوجنا چھوڑ دیں‘ سچ بولیں اائیں ‘بدکاری اارام پہنچائیں‘ ظلم سے باز ‘ ایمانداربنیں‘صلہ رحمی کریں‘ پڑوسیوں کو چھوڑ دیں‘ یتیموں کا مال نہ کھائیں‘شریف عورتوں پر تہمت نہ لگائیں‘ نماز پڑھیں اور اائے۔ نیز اللہ خیرا� دیں۔ چنانچہ ہم نے اس کو سچ جانا اور اس پر اس پر ایما" لے کی طرف سے اس نے جو کچھ بتایا اسے جا" و دل سے تسلیم کر لیا۔ بس یہی جرم ہے جس پر قوم ناراض ہو گئی اور ہم کو بے دردی سے ستانے لگی تاکہ ہم اس اا دین سے توبہ کر لیں اور پھر غلط راہوں میں بھٹکتے پھریں۔ جب ہم بالکل ہی تنگ ااپ کے ملک میں پناہ لے لی کہ اا ہم نے گئے اور جا" لینا دو بھر ہو گیا تو مجبور

شاید یہاں چین نصیب ہو جائے اور ظلم و ستم کا سایہ سر سے ٹل جائے۔‘‘

Page 10: Nabi s.a.w.w ki daawat e deen

:ااپ کی دعا ملسو هيلع هللا ىلصمو ثر طبقہ کے لیے

’’خدایا ! خطاب کے بیتے عمر کو ہدایت دے اور اس کے دل میں اسلام کی محبت ڈال دے۔‘‘

Page 11: Nabi s.a.w.w ki daawat e deen

مکہ میں دعو� کا تیسرا دورہجر� حبشہت ابی طالب۔ مقاطعہ و نظر بندی شعب"عام الحزتل اسلام کا قبو و حضر� عمر حضر� حمزہ

Page 12: Nabi s.a.w.w ki daawat e deen

طائف والوں کو دعو�معراجااغاز مدینہ میں اسلام کا

یی تت عقبہ اول بیعتت عقبہ ثانی بیع

مکہ میں دعو� کا چوتھا دور

Page 13: Nabi s.a.w.w ki daawat e deen

ااپ کی دعا: ملسو هيلع هللا ىلصطائف والے اور’’خدایا! میں اپنی بےبسی، بے چارگی اور لوگوں بیں بے وقعتی کی فریاد تجھی سے کرتا

ہوں۔‘‘’’یا ارحم الراحمین! تو کمزوروں کا رب ہے۔ تو ہی میرا بھی رب ہے۔‘‘

’’تو مجھے کس کے حوالے کر رہا ہے۔۔؟کیا کسی بیگانے کے۔۔؟جو مجھے دیکھ کر تیوری چڑھائے۔۔؟یا کسی دشمن کے؟جس کو تو نے مجھ پر قابو دے دیا ہو؟‘‘

’’خدایا! اگر تو مجھ سے ناراض نہیں تو پھر مجھے کوئی پروا نہیں۔‘‘اارام دہ ہے۔‘‘ ’’لیکن تیری عافیت میرے لیے زیادہ

’’میں پناہ چاہتا ہوں تیرے چہرے کے نور جس سے ساری تاریکیاں کافور ہو گئیں۔۔اور جس پر دونوں جہا" کا نظام قائم ہے۔‘‘

’’میں پناہ چاہتا ہوں اس با� سے کہ مجھ پر تیرا عتاب ہو یا تو مجھ سے روٹھ جائے۔‘‘’’ساری طاقتیں اور ساری تدبیریں تیرے ہی ہاتھ میں ہیں۔‘‘

Page 14: Nabi s.a.w.w ki daawat e deen

مدنی زندگی

Page 15: Nabi s.a.w.w ki daawat e deen

: تل مدینہ سے پہلا خطاب اہ

ہو معلوم عنقریب تمھیں رکھو۔ کر ساما" اپنا لیے اپنے تم لوگو! ’’اے جائے گا جب تم اپنے ہوش و حواس کھو چکو گے اور اپنی دولت سے منہ موڑ چکو گے۔جس کا کوئی نگہبا" نہیں ہو گا ۔۔ پھر خدا اور اس کے درمیا" کوئی سفیر نہ ہو گا‘ نہ کوئی واسطہ۔۔ نہ دربا"۔۔

اایا تھا؟ اور اللہ اس سے کہے گا کہ کیا میرا پیامبر تمھارے پاس نہیں عطا زیادہ اور ضرور� سے تھی؟ دی نہیں دولت کو تم نے میں

ااج کے لیے کیا رکھا ہے؟ نہیں کیا تھا؟ تو بتا تو نے اائے گا۔ اس کے اس وقت بندہ اپنے دائیں دیکھے گا اسے کچھ نظر نہ

سامنے جہنم کے سوا اور کوئی چیز نہ ہو گی۔ااگ سے بچائے۔ اگرچہ ایک ٹکڑا ااپ کو پس جس کو طاقت ہو وہ اپنے

کھجور سے ہی کیوں نہ ہو۔۔اور اگر کوئی اس سے بھی معذور ہو تو اچھی اور خوش اخلاقی کی ہی با� کہے۔ ایک نیکی کا بدلہ دس

گنا سے لے کر سو گنا تک دیا جائے گا۔۔‘‘

Page 16: Nabi s.a.w.w ki daawat e deen

دعو� کے لیے ساز گار ماحول کی تیاری:

پہلی مسجد ۔ نماز کا مستقل نظامپہلا خطبہ جمعہمواخا� ت� مدینہ میثاپہلی اسلامی یو نیورسٹی : صفہ

Page 17: Nabi s.a.w.w ki daawat e deen

دعو� کی حفاظت کے لیے جنگیں:

انصاف کا قیامظلم کا خاتمہ بہادری کی روشن مثالیںیی اخلاقی اقدار جنگ کی اعلقو� میں اضافہ

Page 18: Nabi s.a.w.w ki daawat e deen

:دعوتی پھیلاؤ کے لیے اقداما�

مختلف قبائل سے رابطے‘ معاہدےتل کتاب ؍ یہود کے علما کو دعو� اہاامد نجرا" کے عیسائی وفد کی دعو� و تربیت اور تعلیم کے لیے مختلف قبائل میں اصحابہ کی

ذمہ داریاں

Page 19: Nabi s.a.w.w ki daawat e deen

:دعو� کے لیے سفار� کاری

حبشہ کے بادشاہ سے رابطےاہم مملکتوں ؍ قبائل کے حکمرانوں ؍ سرداروں کو خطوطسفارتی وفود

Page 20: Nabi s.a.w.w ki daawat e deen

: دعو� کا اسلوب

اافاقی دعو� صرف اللہ کی بندگی کی قبائلی یا عربی عصبیت کو نہیں ابھاراااجر اور اجیر کی لڑائی نہیں کرائی امیر اور غریب یا علاقائی ‘ نسلی یا لسانی بنیاد پر نہیں پکاراتمام انسانوں کی برابری ۔ کسی کو کسی پر برتری نہیںت� انسانی کا پہلا عالمی منشور خطبہ حجتہ الوداع ۔ حقو

Page 21: Nabi s.a.w.w ki daawat e deen

Javeria