عالمی حالات اور ہماری ذمہ داری

Preview:

DESCRIPTION

عالمی حالات اور ہماری ذمہ داری. چمن میں تلخ نوائی مری گوارا کر کہ زہر بھی کبھی کرتا ہے کار تریاقی عزیز تر ہے متاع امیر و سلطاں سے وہ شعر جس میں ہو بجلی کا سوز و براقی. خدا تجھے کسی طوفاں سے آشنا کردے کہ تیرے بحر کی موجوں میں اضطراب نہیں. ہے وہی تیرے زمانے کا امام برحق - PowerPoint PPT Presentation

Citation preview

عالمی حالات اورہماری ذمہ داری

چمن میں تلخ نوائی مری گوارا کر

ر بھی کبھی کرتا کار تریاقی ہےک ز ہ ہےعزیز تر متاع امیر و سلطاں س ہے

و بجلی کا سوز ہو شعر جس میں ہو براقی

ااشنا کردے• خدا تجھے کسی طوفاں سے

کہ تیرے بحر کی موجوں میں اضطراب نہیں•

ی تیر زمان کا امام برحق ے و ے ہ ہےےجو تجھ حاضر و موجود س بیزار کر ے ے

ےن میں تجھ کو دکھا کر رخ دوستئیےموت ک آے اور بھی دشوار کریےزندگی تیر ل ے

و گرما د ےد ک احساس زیاں تیرا ل ہ ے ےےفقر کی سان چڑھا کر تجھ تلوار کر ے

سیکھنے کا عمل

معلومات

تجزیہ/موازنہ

تذبزب

علم

جوش

عمل

غور و فکر کی دعوتکیا یہ قران میں غور نہیں کرتے یا ان کے دلوں پر قفل •

اایت ۲۴پڑ گئے ہیں۔۔۔سور محمد

بے شک اللہ کے نزدیک سب سے بد ترین جانور وہ •انسان ہیں جو غور و فکر نہیں کرتے۔۔۔ سورہ الانفال

۲۲اایت اللہ ڈال دیتا ہے اس پر کفر اور شرک کی نجاست •

جو عقل اور سمجھ سے کام نہیں لیتے۔۔سورہ یونس ییت ۱۰۰اا

غور و فکر کی دعوت

یں اگر ان ک رب� • یں جن ےاور رحمن ک بند و ہ ہ ہ ے ےتو و اس پر ہکی ایات سنا کر نصیحت کی جاتی ہے

یں ر جات ر بن کر ن ےاندھ اور ب ہ ہ ے ہ (73الفرقان) ۔ے

زندگی کے عام معاملات تو ایک طرف حتی کہ اانکھیں بند کر کے یقین کر لینا اللہ اان پر بھی قر

کو قبول نہیں ہے:

امت مسلمہ کی حالت کیا ہے؟ ممالک۵۳• فیصد وسائل۶۰•دنیا کے کسی فورم پر کوئی نمائندگی نہیں•ہمارے بارے میں بات کی جاتی ہے ہم سے نہیں•

اس وقت ہماری کی حالت کیا ہے؟بے یقینی•بے اعتمادی•لا قانونیت•افراتفری•اضطراب•خوف•ذلت ، رسوائی•

اائے خاصہ خاصان رسل وقت دعا ہےاا کے عجب وقت تیری امت پہ پڑا ہے

مانے نہ مد ہے ہر جذر کے بعدامت مسلم کا جو گرنا دیکھے

کیا یہ حالات اب بنے ہیں؟ااج سے تقریبا سو سال پہلے

، ناداری ، ر?سوائی ہےطعن اغیار ہے ہےےکیا تر نام پ مرن کا عوض خواری ہ ے

ہے؟

ااج سے تقریبا سو سال پہلے

انسانیت کی حالت

ڈاکٹر اسدہمسلمانوں کی موجود حالت اسالم •

ےقبول کرن کی را میں ان کیلئ سب ہ ے۔س بڑی رکاوٹ تھی ے

ے اسالم سچائی پر عمل کرن کی •یں آتی ہکوئی عملی شکل ان کو نظر ن

۔تھی بن کر جیسا لیکن مسلمان ی تھ تو تڑپ•

یں بننا ہلوگوں کی نفرت کا نشان ن ہت تھ ے۔چا ے ہ

ے و مسلمانوں ک ساتھ چپکی ذلت • ہےاور رسوائی میں ان ک حص دار بنن ہ ے

یں تھ ے۔کو تیار ن ہ

وں تو میرا بھی دل ہ’’میں جب اذان کی آواز سنتا ہےمسجد کی طرف کھنچتا مگر جب میں

، ر آ کر مالوٹ کرت ےمسلمانوں کو مسجد س با ہ ےےدوسروں کا حق مارت اور دیگر برائیوں میں مبتال وں‘‘ وں تو اسالم قبول کرن س ر?ک جاتا ہدیکھتا ے ے ہ

سوامی لکشمن داسسوامی لکشمن داس

انسانیت کی حالت

ےسوچئ ایس کتن سوامی لکشمن داس ے ےے عمالیوں کی وج س اسالم اہماری بد ہ

یں ہس دور ؟ے

م کتن سوامی روز ے قیامت ہےلکشمن داس ک استغاثوں

؟ سکیں گ ےکا جواب د ے

انسانیت کی حالت

ذیب حاضر ہےلبالب شیش ت ہ ذیب حاضر ہ ہےلبالب شیش ت ہ ہ

ےال‘ سےال‘ س ’ ’ےمےم

اتھوں میں ہمگر ساقی ک اتھوں میں ے ہمگر ساقی ک ے

یں پیمان ہن یں پیمانہ ہن aال ’ ’ہ aالا ‘‘ا

یں ک پاکستان مدین • ت م گردن پھال کر بڑ فخر س ک ہی بات تو ہ ہ ے ہ ے ے ہ ہ

۔ رمضان المبارک کو عمل میں آیا۲۷ہےثانی جس کا قیام

ہبالکل ٹھیک ی تو الل کا کرم • ہ

مارا کیا ہتھا اس میں ۔

ےکمال دیکھن کی بات تو ہے۔

م ن اس مدین ہی ک ا ے ہ ہ ہے ہ

ثانی کا کیا حشر کیا؟

پاکستان کی بنیاد کہاں ہے؟دو قومی نظریہ۔اسلام، •

کہاں ہے؟افرادی زندگی میں؟–کاروبار میں؟–گھر میں ؟– دفتر میں؟–مسجد میں؟–میڈیا میں؟–

دو قومی نظریہ۔•اردو کہاں ہے؟•

گھر میں؟–دفتر میں؟–سکول میں؟–بازار میں؟–میڈیا میں؟–اردو کا فروغ–

ہا بنی اسرائیل ! یاد کرو میری و نعمت ےیں نوازا تھا ، اور ی ک ہجس س میں ن تم ہ ہ ے ے

یں دنیا کی تمام قوموں پر ہمیں ن تم ے(122۔فضیلت دی تھی )

ان حالات کا سبب کیا ہے؟

سورہ بقرہ

?مت اور میں• ی ا ?مت ایک اری ا ہےاور ی تم ہ ہ ارا رب ہ ہتم۔س تم ڈرو ) ہی ہوں ، پس مجھ (52ے

ےمگر بعد میں لوگوں ن اپن دین کو آپس میں ٹکڑ ٹکڑ • ے ے ےر گرو ک پاس جو کچھ اسی میں و مگن ہے۔کرلیا ہ ہے ے ہ ہ ۔

(53)

یں اپنی غفلت میں ایک • یں ، ڈوب ر ہاچھا ، تو چھوڑوا ن ے ہ(54۔وقتa خاص تک )

یں مال اوالد س مدد دی • م جو ان یں ک ےکیا ی سمجھت ے ہ ہ ہ ہ ے ہیں ) ہجا ر (55ہے

یں، اصل • یں؟ ن یں بھالئیاں دین میں سرگرم ہتو گویا ان ہ ے ہیں ) یں شعور ن ہے۔معامل کا ان ہ ہ (56ے

سورہ المومنون

نچی ک ذلت و اں تک پ ہآخر کار نوبت ی ہ ہ?ن پر مسلط خواری اور پستی و بدحالی ا

ےوگئی اور و الل ک غضب میں گھر گئ ے ہ ہ ہہ ی نتیج تھا اس کا ک و الل کی آیات ہ ہ ہ ہ ۔

?ن کی ہس کفر کرن لگ ی نتیج تھا ا ہ ۔ ے ے ے aس بات کا ک و حدودa ہنافرمانیوں کا اور ا ہ

۔شرع س نکل نکل جات تھ ے ے (61)ے

سورہ بقرہ

اس وقت پورے عالم اسلام میں اسلام

کی غلبے اور کفر کی شکست کے

لیے گڑ گڑا کر دعائیں مانگی جارہی

ہیں

اس کے با وجو طاغوت پھیلتا جا رہا ہے•پہلے سلطنت عثمانیہ–پھر فلسطین–پھر کشمیر–اس کے بعد افغانستان–پھر چیچنیا–پھر الجزائر–پھر سوڈان–اس کے بعد عراق–پھر افغانستان–اب مصر، لیبیا،تیونس،بحرین–اور عنقریب شام،سعودیہ اور پاکستان–

اب بند کرو اپنی فریاد و ماری طرف س ےفغاں ، ہیں یں ن ہاب کوئی مدد تم ہ

(65 )۔ملنی

ےمیری آیات سنائی جاتی تھیں تو تم الٹ ۔پاؤں بھاگ نکلت تھ ) ے (66ے

ی میں ن ہاپن گھمنڈ میں اس کو خاطر ہ ے?س پر باتیں ےالت تھ ، اپنی چوپالوں میں ا ے

ے۔چھانٹت اور بکواس کیا کرت تھ ) ے سورہ المومنون(67ے

ہمگر انسان کا حال ی ک اس کا رب ہے ہہےجب اس کو آزمائش میں ڈالتا اور تا ہاس عزت اور نعمت دیتا تو و ک ہ ہے ے

ے : میر رب ن مجھ عزت دار ے ے ہےہےبنایا )میری شان بڑھائی (15)الفجرہے۔

ہےاور جب و اس کو آزمائش میں ڈالتا ہہےاور اس کا رزق اس پر تنگ کر دیتا

تا : میر رب ن مجھ ےتو و ک ے ے ہے ہ ہ(16) الفجر۔ذلیل کر دیا

سورہ فجر

یں ! بلک تم یتیم ہر گز ن ہ ہیں ہس عزت کا سلوک ن ے

، )یتیموں کی قدر ےکرت() یں کرت ےن (17ہ

ےاور مسکین کو کھانا کھالن یں ہپر ایک دوسر کو ن ے

( ) ، )ابھارت ےاکسات (18ےسورہ فجر

ااتی ہیں؟ قوموں پر مشکلات کیوں

ےم ن فرعون ک لوگوں • ے ہکو کئی سال تک قحط

اور پیداوار کی کمی میں ہمبتال رکھا ک شاید ان کو

۔وش آئ ے (130)الاعرافہ

یں م شانa کئی دیت و تو ہکوئی قابل ے ہ ہےڈھونڈن والوں کو دنیا بھی نئی دیت ے

ہیںیں یں، الحاد س دل خوگر ہاتھ بیزور ے ہ ہ

یں ہامتی باعث رسوائیa پیغمبر

یں، روح میں احساس ہقلب میں سوز نیں ہن

a محمد کا تم یںہکچھ بھی پیغام ہیں پاس ن

یں ، ان پر محتاجی و ہی الل ک غضب میں گھر چک ے ے ہ ہہمغلوبی مسلط کر دی گئی ، اور ی سب کچھ اسی ہےوا ک ی الل کی آیات س کفر کرت ر ی ہوج س ہے۔ ے ے ہ ہ ہ ہے ہ ے ہ

( (112ہےان کی نافرمانیوں اور زیادتیوں کا انجام

اال عمران سورہ

کس نا فرمانی پر قوم کو سزا دی جاتی ہے؟

اللہ کے ساتھ کیاگیا عہد پورا نہ کریں

اللہ کو رب اور معبود ماننا

کونسا عہد؟

ااسانی ااسائش اور تن

یں یں افرنگی، تر قالیں ہتر صوف ے ہ ے ےایرانی

و مجھ کو رالتی جوانوں کی تن آسانی ہےل ہ

ہےر کوئی مست مئ ذوقa تن آسانی ے ہ! و! ی اندازa مسلمانی ہےتم مسلماں ہ ہ

ہےساماں کی محبت میں مضمر تن آسانیو ہمقصد اگر منزل، غارت گر ساماں ہے

م ن • ےآزادی ک بعد جتنی عمارات ہ ےی کسی قوم ن یں شائد ےتعمیر کی ہ ہ

وں ا ہکی ر اس قوم کا وطیر ر ہےی ہ ہ ہ ہو چا مغلوں کو ہےجو زوال کا شکار ۔ ہہدیکھ لیں یا سلطنت عثمانی کو، سب ی ہن اپن زوال ک دنوں میں ایس ے ے ے ے

قرآن بھی اس کو قوموں ک ےکام کی ے۔: ۔زوال کی عالمت بتاتا ہے

?ونچ • ر ا ارا کیا حال ک ےی تم ہ ہ ہے ہ ہمقام پر ال حاصل ایک یاد گار و اور بڑ ےعمارت بنا ڈالت ۔ ہ ےو گویا ہبڑ قصر تعمیر کرت ے ے

نا میش ر یں ہے۔تم ہ ہ ہ -)الشعراہ9128)

650برٹش پارلیمنٹ ، ارکان کی تعداد

650برٹش پارلیمنٹ ، ارکان کی تعداد

342پاکستان پارلیمنٹ ارکان کی تعداد

ء 1735برٹش وزیر اعظم ہاوس

پاکستان

پاکستان

ہمارا ذاتی طرز رہائش کیا ہے؟•خوراک پر اوسط خرچ؟•ہم کیسے لوگوں سے خود کو منسوب کر کے •

فخر محسوس کرتے ہیں؟نمود و نمائش•ہمارے رسم و رواج•

ےحکمران تو دراصل لوگوں ک اعمال •وں اگر اعمال اچھ یں وت ہکا نتیج ے ۔ ہ ے ہ ہ

یں اور اگر وت ہتو حکمران اچھ ے ہ ےوں تو حکمران بھی بر ےاعمال بر ہ ے

یں ۔وت ےہ ہہےنبی پاک کا فرمان :• ملسو هيلع هللا ىلص

وں گ ار اعمال ے"جیس تم ہ ے ہ ے" وں گ ار حکمران ےویس تم ہ ے ہ ے

ےاور اعمال کی اصالح کیئ بغیر نظام بدلن کی • ےےکوشش کرنا دراصل الل کو چیلنج کرن ک ے ہ

ہے۔مترادف •: ۔الل کا قانون تو ی ک ہ ہے ہ ہ

یں • ہحقیقت ی ک الل کسی قوم ک حال کو ن ے ہ ہ ہے ہیں بدل ہبدلتا جب تک و خود اپن اوصاف کو ن ے ہاور جب الل کسی قوم کی شامت الن کا ےدیتی ہ ۔یں ٹل ہفیصل کر ل تو پھر و کسی ک ٹال ن ے ے ہ ے ہ

ےسکتی ، ن الل ک مقابل میں ایسی قوم کا کوئی ے ہ ہسور الرعد) و سکتا ہحامی و مدد گار ہے۔ (11ہ

?ن لوگوں ک س رنگ ڈھنگ ن ہاور ا ے ےaترات ےاختیار کرو جو اپن گھروں س ا ے ےوئ ےاور لوگوں کو اپنی شان دکھات ہ ے

ےنکل اور جن کی روش ی ک الل ک ہ ہ ہے ہ ےجو کچھ و کر یں ہراست س روکت ۔ ہ ے ے ے

یں ر ن یں و الل کی گرفت س با ہر ہ ے ہ ہ ہ ہے(47)الانفالہے۔

ی م کتنی ل ہحاالنک ان س پ ہ ے ہ ے ہالک کر چک ےایسی قوموں کو ہ

ہیں جو ان س زیاد سرو ے ہری ہسامان رکھتی تھیں اور ظا

ےشان و شوکت میں ان س وئی تھیں ۔بڑھی (74)مریمہ

جائدادیں بنائیں•کاروبار جمائے•حکومت کی خامیاں ہمارے ذاتی اور انفرادی •

پھر اجتماعی معاملات میں حائل نہیں ہوتیںمسائل کی ذمہ داری ہم حکومت پر کیوں ڈال

دیتے ہیں؟ اور مسلمان Professionalsہم نے •

بنانے پر توجہ دی انسان نہیں بنائے۔ایک اچھا انسان ہی صحیح مسلمان ہو سکتا ہے

قسم ہے رات کی جب وہ ڈھانپ لے•اور دن کی جب وہ روشن ہو•اور قسم ہے اس )حکمت( کی پیدا کیے اس نے نر و مادہ•بے شک تمہاری کوششیں مختلف سمت میں ہیں•سو جس نے چھوڑ دی اپنی خواہش اور تقوی اختیار کیا•اور اچھے کام کر کے اس بات کو سچ بھی ثابت کیا • توفیق دیں گے ہم اس کو راحت کے راستے کی•اور وہ جو اپنی خواہش کو بھی ساتھ لے کر چلتا رہااور بے نیازی برتی•اور چھپایا اس حقیقت کو اچھائی کا سہارا لے کر • تو ہم پہنچائیں گے اسے سختی میں•

سورہ والیل

زمیں بھی تیور بدل رہی ہےاانکھیں دکھا رہا ہے ااسماں بھی

ہمارا اصل گناہ

وعدہ خلافی•خود غرضی•بے حسی•لا تعلق•دنیا کو اولیت دی•دین کو ڈھکوسلہ بنا دیا•

جب جذبات عقل پر حاوی ہو جائیں تو تباہی قوموں کا مقدر بن جاتی ہے

ب کاجوش ب ک تو مذ ہمقابل غیر مذ ے ہہےرکھتا

وش رکھتا � ورن اپن آپ کو ب ہےعموما ہ ے ے ہ

ی ہر گئی رسم اذاں، روحa باللی ن ر ہ ہی ہفلسف ر گیا، تلقین غزالی ن ر ہ ہ ہ

یں ک نمازی ن ہمسجدیں مرثی خواں ہ ہ ہہےر

ہےیعنی و صاحب اوصافa حجازی ن ر ہ ہ

وں ن آخرت • یں ، جن ےی و لوگ ہ ہ ہ ہ

بیچ کر دنیا کی زندگی خرید لی

ذا ن ان کی سزا میں کوئی ہ ، ل ہہ ہے

یں کوئی وگی اور ن ان ہتخفیف ہ ہ

البقر ) نچ سک گی ہمدد پ ۔ ے (86ہ

اان برائی کو مٹانے کا کیا طریقہ بتاتا ہے؟ قر

ااتی ہے جہاں اچھائی نہیں ہوتی• برائی صرف وہاں ااو• برائی کو دور کرنا ہے تو اچھائی کو لے ہم نے ہر میدان برائی کیلئے خالی چھوڑ دیا•

مذہبی پیشوا وں نے دین کو کاروبار بنایا•عوام دین مذہنی پیشوا کے رحم و کرم پر چھوڑ کر دنیا میں مگن ہو گئے•دین کوشش اور عقل کی بجائے محض جذبات کے سمندر میں ڈوبنے لگا•حقیقت کی جگہ عقیدت نے لے لی•فرض سے منہ موڑنے پر ضمیر کی خلش بڑہتی گئی•ضمیر کی خلش مٹانے کے لیے پیسہ خرچ کرنا شروع کیا، نتائج حاصل •

کرنے کے لیے نہیں بلکہ ثواب حاصل کرنے کے لیے اور اپنی فقہ کو فروغ دینے کے لیے

پیسہ فرقہ واریت کو ہوا دینے کا سبب بنا•

پاکستان کی صورت حال

نوجوان نسل کی حالت•مرد اور عورت کی تعداد میں فرق–مرد اور عورت کی صلاحیت میں فرق–مستقبل کی دھندلی سی تصویر•انجام کیا ہوگا؟•

ااگے بڑھنے کی راہ

اپنے مقاصد اور اہداف کا جائزہ لیں•کیا ہم اللہ سے کیا گیا فرض پورا کر رہے ہیں؟•کہیں دنیا ہماری ترجیح تو نہیں بن گئی؟•اتفاق رائے غیر فطری ہے اس لئے نا ممکن ہے•پر امن بقائے باہمی اور رواداری وقت کی اہم ترین ضرورت ہے•ہمیں دین کو جذبات کا شکار بنانا بند کرنا ہوگا•دین سے اپنا لگاو ثابت کرنے اپنے اعمال پر توجہ دینی ہوگی•

امت کی فکر چھوڑ دیں

تو نہ مٹ جائے گا ایراں کے مٹ جانے سےتعلق نشہ مئے کو نہیں پیمانے سے

جس دل میں صداقت کے لیے مرنے کی تڑپپہلے اپنے پیکر خاکی میں جاں پیدا کرے

ااگے بڑھنے کی راہ

ملک تبدیل کرنے کی بجائے خود کو بدلنا ہوگا•اپنے طرز زندگی کا تنقیدی جائزہ لیں•اپنے فرائض کو دیانت داری سے ادا کرنا ہوگا•دوسروں کو تنقیدی نظر سے دیکھنےاور انگلی اٹھانے سے •

مسائل بڑھ جائیں گےمحبت اور احترام وقت کی اہم ترین ضرورت ہے•

مسائل کا حلقانوں کی پابندی•ہحقوق کی بجائ فرائض پر توج• ےبی • ہتنظیموں کی ذم داری اور سیاسی ہمذہتنظیموں کی ذم داریکاروباری اور پیشہ ورانہ •تربیت•تعلیم•ےقرآن و سنت س تعلق•بے روح سجدے•

تعلیم

پہچان•عزت نفس•احساس ذمہ داری•اخلاق اور کردار•صلاحیت•سخت کوشی•فقر و غنا•

تربیتپاکستانی افرادی قوت کا تاثر•رویہ•صلاحیت•

کم پڑھے لکھے نو جوان–زیر تعلیم–بر سر روز گار–

اائے ہندوستاں والو نہ سمجھو گے تو مٹ جاو گے تمہاری داستاں تک نہ ہوگی داستانوں میں

یں م تیر ہکی محمد س وفا تو ن تو ے ہ ے ےیں اں چیز کیا، لوح و قلم تیر ہی ج ے ہے ہ ہ

ااتی ہے :۔• اللہ کی رحمت جب اللہ دلوں میں محبت ڈال دیتا ہے–اور باہم اتفاق کی وجہ سے دوسری قوموں میں عزت و توقیر دیتا –

ہےجب انسان اللہ کی نا فرمانی کرتا ہے:۔•

تو اللہ دلوں میں نفاق اور تفریق ڈال دیتا ہے–اور قوم پر ذلت اور مسکینت مسلط کر دیتا ہے–

یں، تم ب جو ن ، مذ ب س ہقوم مذ ہ ہے ے ہیں ہبھی ن

یں، محفل انجم بھی م جو ن ہجذبa با ہیں ہن

و یں دنیا میں کوئی فن، تم ہجن کو آتا ن ہو یں جس قوم کو پروائ نشیمن، تم ہن ے ہ

Recommended