12

Imam Qadi Ayaz ( D 544 H)

Embed Size (px)

DESCRIPTION

تذکرہ ا مام قاضی عیاض مالکی علیہ الرحمہ کاا مام قاضی عیاض علیہ الرحمہ مراکشی محدث و فقیہ ہیں آپ کی ولادت۴۷۶ھ کوسبتہ،مراکش میں ہوئی، آپ نے اپنے علمی سفر کا آغاز اپنے علاقہ ہی میں فرمایا بعد کو اعلی تعلیم کی تلاش میں مختلف علاقو ں کی درسگاہوں مثلا قرطبہ، غرناطہ وغیرہ کا رُخ کیا اور شیوخان ِ علم سے اُن کی درسگاہوں میں عرصہ دراز تک حاضری دے کر استفادہ حاصل کیا حصولِ علم کی راہ میں تقوی کی برکت نے جہاں آپکوعلم ِ حدیث و فقہ مالکی میں امام کامنصب عطا کیا وہیں آپکو فروغِ علم کا کثرتِ شوق بھی دیاچناچہ آپ کے درس میں طلباء کثرت سے شریک ہوا کرتے تھے، ا مام قاضی عیاض علیہ الرحمہ کی معروف کتاب" الشفاء بتعریف حقوق المصطفی " ہے۔۔۔۔ اِس کے علاوہ بھی بہت کچھ بتفصیل اس مضمون میں تحریر کی گئی ہے۔۔۔۔۔ ا مام قاضی عیاض علیہ الرحمہ کی وفات۵۴۴ھ ؁ میں ہوئی۔

Citation preview

Page 1: Imam Qadi Ayaz ( D 544 H)
Page 2: Imam Qadi Ayaz ( D 544 H)
Page 3: Imam Qadi Ayaz ( D 544 H)
Page 4: Imam Qadi Ayaz ( D 544 H)
Page 5: Imam Qadi Ayaz ( D 544 H)
Page 6: Imam Qadi Ayaz ( D 544 H)
Page 7: Imam Qadi Ayaz ( D 544 H)
Page 8: Imam Qadi Ayaz ( D 544 H)
Page 9: Imam Qadi Ayaz ( D 544 H)
Page 10: Imam Qadi Ayaz ( D 544 H)
Page 11: Imam Qadi Ayaz ( D 544 H)
Page 12: Imam Qadi Ayaz ( D 544 H)