34

z;;;;;;;;;;y - IslamicEssentialsا رود غم کا نیاد سے نےبنا غم کو خآ 09 نہو کیسےسےںہوا 85 80 بچیںگ ا کرذ کا للہا :یقہطرپہلا.I

  • Upload
    others

  • View
    1

  • Download
    0

Embed Size (px)

Citation preview

Page 1: z;;;;;;;;;;y - IslamicEssentialsا رود غم کا نیاد سے نےبنا غم کو خآ 09 نہو کیسےسےںہوا 85 80 بچیںگ ا کرذ کا للہا :یقہطرپہلا.I
Page 2: z;;;;;;;;;;y - IslamicEssentialsا رود غم کا نیاد سے نےبنا غم کو خآ 09 نہو کیسےسےںہوا 85 80 بچیںگ ا کرذ کا للہا :یقہطرپہلا.I
Page 3: z;;;;;;;;;;y - IslamicEssentialsا رود غم کا نیاد سے نےبنا غم کو خآ 09 نہو کیسےسےںہوا 85 80 بچیںگ ا کرذ کا للہا :یقہطرپہلا.I

z;;;;;;;;;;y

u x

ڈپریشن سے نجات 2

مكتبة الفقیر

A

ام کتاب

ڈپریشن سے نجات : ن

الیف

: ن

82 : صفحات

0011 : تعداد

اع

اول : اش

اشر

کراچی الفقیر بةمکت : ن

12888020181 : فون نمبر

ب سای

www.islamicessentials.org : وی

[email protected]: ای میل

کراچی الفقیر بةمکت : ملنے کا پتہ

زد رنگون والا ہال، بہادر آنباد ، کراچی

ن

Page 4: z;;;;;;;;;;y - IslamicEssentialsا رود غم کا نیاد سے نےبنا غم کو خآ 09 نہو کیسےسےںہوا 85 80 بچیںگ ا کرذ کا للہا :یقہطرپہلا.I

u x

ڈپریشن سے نجات 3

مكتبة الفقیر

Page 5: z;;;;;;;;;;y - IslamicEssentialsا رود غم کا نیاد سے نےبنا غم کو خآ 09 نہو کیسےسےںہوا 85 80 بچیںگ ا کرذ کا للہا :یقہطرپہلا.I

z;;;;;;;;;;y

u x

ڈپریشن سے نجات 4

مكتبة الفقیر

رست مضامینه ف صفحہ مضامین نمبر شمار

1 کا دور آج کا دور، بے سکونی

5

2 وجوہات کی ڈپریشن

6

2 زہیں یشنڈپر

سے کروڑوں لوگ متان7

4 یشنڈپر بھی کم عمر نوجوانوں میں 7

2 لاعلاج ہے یشنڈپر نظر میں ڈاکٹروں کی 5

زآن مجید 6

2 وجہ کی یشنڈپر نظر میں کی ق

7 ا ’’ کا علاج یشنڈپر

اہوں کو چھوڑن

‘‘گ9

2 اہ ز

ن ادہز بھی یشناس لئے ڈپر ن ادہ،آج گ9

9 اہ عام ہو چکے تین معاشرہ میں

گ01

01 1.

اہ : انٹرن

کا غلط استعمال پہلا گ01

00

کا انقلاب انٹرن01

08 ار

زا یخن

Sexual Revolution کا سب سے نب01

02 لوگ بھی نیک

سے نہ بچ سکے فحاشی کی انٹرن00

04

ان کے جال میں انٹرن

ز عمر کا ان ہ

08

اہ : دوسرا .2 05

ظلمگ08

06 ہیں حقوق کے سب پر ہم 02

Page 6: z;;;;;;;;;;y - IslamicEssentialsا رود غم کا نیاد سے نےبنا غم کو خآ 09 نہو کیسےسےںہوا 85 80 بچیںگ ا کرذ کا للہا :یقہطرپہلا.I

u x

ڈپریشن سے نجات 5

مكتبة الفقیر

مضامین نمبر شمار صفحہ

07 کے حقوق نظر انداز کئے جاتے ہیں ینوالد 02

02 ہیں مظلوم کی اللہ تعالی

آہ سن05

09 والدہ کا دل دکھانے کا انجام 06

81 خانہ قید ی ا دنیا 07

اہ : دنیا اتیسر .3 80

محبت کی گ02

88 نہ ہونے کا مقصد حب دنیا 02

82 زت

ختم ڈپریشن سے ذریعے کے فکر کی آخ09

84 زت

ا دور غم کا دنیا سے بنانے غم کو آخ

09 ہون

85 اہوں سے کیسے

بچیں گ80

86 I. ا : اللہ کا ذکر یقہطر پہلا

کرن88

87 ز ذکر کا اللہ

اجان

نکال سے دل کو خواہشات ن

ہے دیتا

88

82 II. مجالس کی : نصیحت طریقہ دوسرا

84

89 تھوڑے

بدلنا کا دل سے مجلس کی وق85

21 III. اہوں: طریقہ تیسرا

ا توبہ سے گ

کرن85

20 لیتے کر قبول بھی توبہ کی قارون تعالی اللہ 87

Page 7: z;;;;;;;;;;y - IslamicEssentialsا رود غم کا نیاد سے نےبنا غم کو خآ 09 نہو کیسےسےںہوا 85 80 بچیںگ ا کرذ کا للہا :یقہطرپہلا.I

z;;;;;;;;;;y

u x

ڈپریشن سے نجات 6

مكتبة الفقیر

ل ع م ل س و ف ك و لل د م ل ا ذ ال ہ اد ب ا ب أ : ف ط اص ن ی دع م

وذ ب الل يم ان الر يط الش م ن أ ج يم ح حن الر ب سم الله الر

س ل ین ب ر ان ح ب لم ع ل ال رس ون و س ف ا ی ص ة م ب الع ز ك ر

ب ه ر و ال مد لل ین ال ع الل هه م ص ب ار ا لل د و ن ام م ي د ع ل ال س د و ن ا م م ي د ل م كع ل س و س ل هه م ص ب ار ا لل د و ن ام م ي د ع ل ال س د و ن ا م م ي د ل م كع ل س و س ل هه م ص ع ل ا لل د و ن ا م م ي د ب ار ع ل س د و ن ام م ي د ل م ك ال س و س

اد نباری تعالی ہے:

ارش

با

و

ل

ق

ال

ىن م

ـط

ت ه

الل ر

ك بذ

ل

1

p: ا ہے

خوب سمجھ لو کہ الله کے ذکر سے دلوں کو اطمینان ہوجان

کریمہ سے پتہ

ا ہے۔ن اللہ کی ن اد سے چلتا ہے کہ دلوں کا اطمینا اس آی

حاصل ہون

نی عام ہے۔ ار آج کے زمانے میں بےاطمینا

کرتے ہے۔ آج

،لوگ بے سکونی کی شکای

82الرعد ةسور 1

Page 8: z;;;;;;;;;;y - IslamicEssentialsا رود غم کا نیاد سے نےبنا غم کو خآ 09 نہو کیسےسےںہوا 85 80 بچیںگ ا کرذ کا للہا :یقہطرپہلا.I

u x

ڈپریشن سے نجات 7

مكتبة الفقیر

ز نفسیات کے ام دن ا ہے۔ ڈپریشن (Depression)نے اس بے سکونی کو ڈپریشن ینماہ

کا ن

ان کے

زھ جاتی ہے ذہن پر دنباؤ اور ای ایسی صورت حال کو کہتے ہیں جس میں ان

پریشانی اتنی نب

کہ وہ کوئی بھی کام نہ کرسکے۔

:جوہات ہیںڈاکٹروں کی نظر میں ڈپریشن کی بہت سی و

ان نے اپنی زندگی میں کچھ اہد

ہوتے مقرر کئے (Targets)افای تو یہ کہ ان

ا ہے۔

ان ڈپریشن کا شکار ہوجان

اکامی ہو تو اس سے ان

ہیں۔ اگر ان اہداف کو حاصل کرنے میں ن

ان کو ڈپریشن کا مریض بنا دے۔ اور یہ بھی ممکن ہے کہ ان اہداف کو حاصل نہ کرنے کا

ڈر ان

ا پڑجائے۔ بسا اوقات

ا ہے کہ کارونبار میں نقصان اٹھان

Highکبھی ایسا بھی ہون

Pressure Jobs میں بہت سارے کام مکمل کرنے کا دنباؤ ہو، ان

جن میں ای ہی وق

ا ہے۔

ان ڈپریشن کا شکار ہو جان

کی وجہ سے بھی ان

ا ہے۔

ان کو ڈپریشن ہو جان

کبھی آپس کے اختلاف کی وجہ سے ان

ا ہے۔

مالی ن ا جانی نقصان کی وجہ سے بھی یہ مرض ہوجان

ان پر پریشانی آتی ہے۔ اس پریشانی کی وجہ سے وہ اپنے اہدغرض یہ کہ کسی بھی وجہ سے

اف کو ان

زھ جاتی ہے۔یہ ای نہ رکنے والا ن احاصل نہیں کر

ا، اس سے پریشانی اور نب

Vicious) سلسلہن

Cycle) ز ہو جاتی ہے اور وہ ڈپریشن کا شکار ہو

ان کی طبیعت بد سے بدن

ا ہے ،جس سے ان

بن جان

ا ہے۔

جان

Page 9: z;;;;;;;;;;y - IslamicEssentialsا رود غم کا نیاد سے نےبنا غم کو خآ 09 نہو کیسےسےںہوا 85 80 بچیںگ ا کرذ کا للہا :یقہطرپہلا.I

z;;;;;;;;;;y

u x

ڈپریشن سے نجات 8

مكتبة الفقیر

زقی ن افتہ ملک

امریکہ جیسے ن

کے مطابق اعداد و شمارمیں

-Anti)اینٹی ڈپریسنٹ لئےلوگ اس بیماری سے بچنے کہ کروڑ (34)چونتیس

Depressant) تحقیقکا استعمال کرتے ہیں ۔ ای(Research) ز ملک کے مطابق ہ

بیس فیصدلوگ ڈپریشن کا شکار ہیں۔ اس پریشانی کی ای (on average) اوسطا کے

ارے اس ملک ن اکستان میںتحقیق اور سب سے حیران کن نبات جو سامنے آئی ہے وہ یہ ہے کہ ہ

د ہی ہ ہے۔ جتنی رت سے آج دمیں یہ اوسط بیس فیصد سے بھی زن ا ای

اینٹی ڈپریسنٹ بکتی ہیں ش

کسی اور مرض کی دوا بکتی ہو۔

ضی میں ڈاکٹروں کا یہ ہنا ھا کہ ما

سال سے (41)ڈپریشن چالیس

دا ماضی ن ادہز

ا ہے۔ ل

ان کو ہون

کے اس دوائی ڈاکٹر صرف اس عمر والے بندے کو ہی میں عمر کے ان

ز تجو استعمال کی

جانے ید سال والے کو بھی21سے 85 دوائی یہکرتے تھے۔ کچھ عرصہ بعد ن اد ن

ڈپر ینٹیا سال سے کم عمر بچوں کو بھی81حال ہے کہ یہ۔ اور آج لگی

ٹ

ن سیی

ہے۔ جاتی یدے د

ا ہے کہ میں ی کا ا یونیورسٹی

ات میں نوجوان آکر بتان

اکام ہونے کہ وجہ سے امتحان

ن

استعمال کرنے کی مہینے2 یسنٹڈپر ینٹیا ی تو اس نےا ھا ڈاکٹر کے ن اس گیا یشانپر

زتجو ی

ن

ہے۔ ید

Page 10: z;;;;;;;;;;y - IslamicEssentialsا رود غم کا نیاد سے نےبنا غم کو خآ 09 نہو کیسےسےںہوا 85 80 بچیںگ ا کرذ کا للہا :یقہطرپہلا.I

u x

ڈپریشن سے نجات 9

مكتبة الفقیر

ڈاکٹروں کی نظر میں

ڈپریشن ای لا علاج

کے بعد ڈاکٹر تحقیقکیا جا سکتا ہے۔ سالوں کی (Manage)بیماری ہے ، اس کو صرف

ڈپریشن کا مریض اینٹی ڈپریسنٹ لیتا رہے گا ، اس کا ذہن اس

ب یب

اس نتیجہ پر پہنچے ہیں کہ ح

زاب

رہے گا کہ وہ کام کرسکے۔ جیسے ہی دوائی کا استعمال چھوڑے گاپھر اسکی طبیعت خب

قاب

کی طر

ان

ٹو جائے وہ ہونےلگ جائے گی۔ اس کی مثال ٹوٹی ن

ان

ح ہےجس کی ای نبار ن

ب ب

سااکھیی

ا ہے۔ اسی طرح اگر مریض ڈپریشن میں پہنچ جائے تو زندگی

کا سہارا لینے پر مجبور ہو جان

ا ہے۔

بھر دوائی لینے پر مجبور ہوجان

اہو

ان ڈپریشن کا شکار اپنے گ

زآن مجید کا ہنا یہ ہے کہ ان

ا ہے۔ ںق

کی وجہ سے ہون

زماتے ہیں اللہ

زآن ن اک میں ق

تعالی ق

اس

ن ال ا

ھ

ي

ا

ي

سك

ف

ن

اا

عل

ك

ي

غ

ب ا

ان1

p: )ہے ونبال )جان( ہونے والی تمہارے لیے سرکشی یتمہار یہاے لوگو )سن لو

ان بھی جو یعنی

زمانیا ان

اق

کا شکار ہوگا یشنبچ سکتا اور ڈپر سے نہیں ونبالان کے ہو گا ےکر ںن

ان کا نفس مطمئن ہو۔ ممکن نہیں یہ نکہکیو

اہ کرنے کہ بعد ان

کہ گ

82یونس ةسور 1

Page 11: z;;;;;;;;;;y - IslamicEssentialsا رود غم کا نیاد سے نےبنا غم کو خآ 09 نہو کیسےسےںہوا 85 80 بچیںگ ا کرذ کا للہا :یقہطرپہلا.I

z;;;;;;;;;;y

u x

ڈپریشن سے نجات 01

مكتبة الفقیر

زآن ن اک نے

ا اور وہ علاج علاج کی وجہ بتائی وہاں اس کا ڈپریشن جہاں ق اہوں کوبھی بتان

ا گ

چھوڑن

۔ ہے

زماتے ہیں،چنانچہ اللہ تعالی

زآن ن اک میں ق

ق

ا

ج ر م

ه

ل

ل

ع

ي

ه الل

ق

ت

ي

م

و

1

p: ا ہے اللہ تعالی اس کے لئے )مضرتوں سے ( نجات کی

اور جو شخص اللہ سے ڈرن

شکل نکال دیتا ہے ۔

اہوں کو چھوڑ

سے پتہ چلتا ہے کہ جو شخص زندگی میں گ

تعالی اس دے گا، اللہ اس مبارک آی

ز نہ ختم ہونے والی پریشانیوں اور غموں آسانی پیدا کریں گے ۔ اس کوکے لئے سے نکال بظاہ

اہ نہیں اس کی زندگی میں ڈپریشن بھی نہیں۔ لیں گے۔ چنانچہ

جس کی زندگی میں گ

ڈپریشن دور حاضر میں

رڈ یکانے پچھلے تمام ر

اریخ میں کبھی ڈپریشن کے مریضوں کی تعداد اتنی نہیں ہوئی جتنی آج ہے۔ اس کی

توڑ ڈالے۔ ن

اہ کبھی

اریخ میں گ

ا ہے۔ ن

اہوں کا عام ہون

انے عام نہیں ہوئے، کبھی انے وجہ دور حاضر میں گ

۔کے نہیں ہوئے ، اور کبھی اتنی رت سے نہیں ہوئےطریقوں

8الطلق ةسور 1

Page 12: z;;;;;;;;;;y - IslamicEssentialsا رود غم کا نیاد سے نےبنا غم کو خآ 09 نہو کیسےسےںہوا 85 80 بچیںگ ا کرذ کا للہا :یقہطرپہلا.I

u x

ڈپریشن سے نجات 00

مكتبة الفقیر

اہ عام نظر آئیں گے۔

آج اگر ہم اپنے اردگرد دیکھیں تو تین گ

اہ جو آج بہت عام ہے

پہلا گ

وہ ہے

کا غلط استعمال انٹرن

اہ ہی نہیں بلکہ انقلاب

کی شکل اختیار کر چکا ہے۔ اس انقلاب نے اور بہت سے ۔یہ ای گ

زطانیہ کی اہوں کو جنم دن ا۔ چنانچہ نب

کے اعداد و شمار کے OptiNet کمپنی Net Filteringگ

ب سائٹس کی کل تعداد 2102 مطابق سال

پر وی

انٹرن

جن میں کروڑتھی62ی

ب سائٹس%37سے

زار ( (Pornographic والی فحاشی وی

ن ائیں۔آپ اندازہ کیجیےاس ق

پر

ب سائیٹس20اعداد و شمار کے مطابق انٹرن

فحاشی کی ہیں۔ اتنی تون اکستان کروڑ سے زائد وی

بھی نہیں۔کی آنبادی

زا

اریخ کا سب سے نب

Sexual Revolution ن

آن ا۔ اس (Sexual Revolution) کی دہائی میں امریکا میں فحاشی کا انقلاب 01

انقلاب نے امریکہ کے رہن سہن کا انداز ہی بدل دن ا۔ اس انقلاب سے پہلےامریکا کی عورتیں

زجیح دیتی تھیں،

ا لباس پہننا فیشن بن گیا۔ اس انقلاب 01پورا لباس پہننے کو ن

کی دہائی کے بعد چھون

ادی کرتے، پھر ساتھ رہتے۔آج امریکہ

سے پہلے اگر آدمی اور عورت ساتھ رہنا چاہتے تو پہلے ش

اہ عام ہو چکے ہیں

معاشرہ میں تین گ

Page 13: z;;;;;;;;;;y - IslamicEssentialsا رود غم کا نیاد سے نےبنا غم کو خآ 09 نہو کیسےسےںہوا 85 80 بچیںگ ا کرذ کا للہا :یقہطرپہلا.I

z;;;;;;;;;;y

u x

ڈپریشن سے نجات 02

مكتبة الفقیر

ادی کے

ادی کا کوئی رجحان نہیں، لڑکے لڑکیاں بغیر ش

ازدواجی زندگی گزارتے ہیں۔ میں ش

ی لڑکے کے یونیورسٹی کے چار سالوں میں کئی لڑکیوں سے چنانچہ وہاں یہ نبات عام ہے کہ ا

ز انداز ہوا۔

ازدواجی تعلقات رہیں۔ یہ انقلاب تو صرف ای ملک کے نوجوانوں پر ان

زعکس اس کے ز نب ز شہر ، ہ

ز ملک ، ہ

زن ا کیا ہے اس کی لپیٹ میں ہ نے نب

جو انقلاب آج انٹرن

ز جنس ز(Gender)معاشرہ ، ہ

آن ا۔ آج پوری دنیا پر ( Age Group)عمر کے لوگ ، اور ہ

اہ

رسائی حاصل کی جا سکتی ہے۔ ماضی میں کبھی بھی یہ گ

ب سائٹس ی

میں کہیں سے بھی ان وی

اتنا آسان نہ ھا ۔

آج سے دس

پندرہ سال

ا ، تو آج کے مقابلےمیں اس کے نیک بننے میں کوئی

کرن

اہ چھوڑنے کی ن

پہلے اگر کوئی نوجوان گ

ا کہ میں نے

کرن

فحاشیاور فلموں میں T.V رکاو نہیں تھی۔ بس وہ ن

ب ک

نہیں د

ھن

ی اور پھر

ا۔ لیکن آج کے دور میں فحش لئےکے بھروہ زندگی

مناظر سے محفوظ ہو جان

چونکہ انٹرن

ا ہے، اگر کوئی نوجوان نیکی کی زندگی گزارنے کا ارادہ کرے

ز شعبہ زندگی میں استعمال ہون تقریبا ہ

زی آزمائش ہے۔ لئےگا تو اس کے

ا نب

کے جال سےبچان

نماز اباپنے آپ کو انٹرن

تو نباجماع

پر فحاشی دیکھنے کی عادت نہیں چھوٹتی پڑھنے والا نوجوان

ا ہے کہ انٹرن

کرن

اور بھی یہی شکای

ا ہے۔

کرن

و م حاصل کرنے والا بھی یہی شکای

عل دینی

Page 14: z;;;;;;;;;;y - IslamicEssentialsا رود غم کا نیاد سے نےبنا غم کو خآ 09 نہو کیسےسےںہوا 85 80 بچیںگ ا کرذ کا للہا :یقہطرپہلا.I

u x

ڈپریشن سے نجات 03

مكتبة الفقیر

ز کے جال نے ہ

اس انٹرن

عمر کو اپنی لپیٹ میں

زرگ کو فون کیا اور

لیا۔بوڑھے بھی اس کا شکار اور بچے بھی اس کا شکار۔ ای نوجوان نے کسی نب

زرگ نے وجہ درن افت کی تو بتا

لہ سا01کہ اس کی ن ابتان ا کہ وہ اپنی دادی سے بہت پریشان ہے نب

ی ہے۔ روزانہ دادی

ھنب ک

ب سائٹس د

کے دو سے تین گھنٹے فحاشی کی وی

بوڑھے بھی اس انٹرن

بتاتی ہیں کہ Net Research Companiesآج کی جال کی لپیٹ میں آگئے۔ چنانچہ

ب

پر لاتعداد بچوں کی فحش وی

(Child Pornographic websites)سائٹس انٹرن

موجود ہیں۔

زین سطح پر اس فحاشی کے

اریخ کی بلند ن

اہ کو ن

ز کسی کو اپنی زد میں لیا اور گ انقلاب نے ہ

زین سطح پر ہے۔ اس نبات سے انکار نہیں کیا جا

پہنچا دن ا۔ اسی وجہ سے آج ڈپریشن بھی اپنی بلند ن

کی محتاج ہے۔ لیکن جو شخص انٹرن

ز چیز انٹرن ، ہ

زنس ی

سکتا کہ آج کی پڑھائی سے لیکر نب

آج کے نوجوان کو اس لئے سے زن ادہ استعمال کرے گا وہ یقینا نقصان اٹھائے گا۔ ضرورت

کے غلط

ا ہے۔ بچنا چاہئےاستعمال سے ایسے انٹرن

ان شیر سے ڈرن

جیسے ان

اہ جو اس زمانے میں بہت عام ہوچکا

دوسرا گ

اہ سمجھاہے

ا وہ لم ہے۔اور اس کو گ

نہیں جان

کرتی ہےعوام پر۔ حالانکہ ایسا نہیں ہے۔

ا ہے کہ لم صرف حکوم

عام طور سے یہ خیال کیا جان

ز وہ شخص جو اپنے حقوق کی اد ا ہے وہ ظالم ہے۔اسلام کی روح سے ہ

اہی کرن

ائیگی میں کون

Page 15: z;;;;;;;;;;y - IslamicEssentialsا رود غم کا نیاد سے نےبنا غم کو خآ 09 نہو کیسےسےںہوا 85 80 بچیںگ ا کرذ کا للہا :یقہطرپہلا.I

z;;;;;;;;;;y

u x

ڈپریشن سے نجات 04

مكتبة الفقیر

دین اسلام نے ہمیں اس دنیا میں آزاد نہیں

چھوڑا، بلکہ ہم پر دوسروں کے حقوق واضح کر

دئیے ہیں۔ جیسے اولاد پر والدین کے حقوق، بہن بھائی کے ای دوسرے پر حقوق، میاں بیوی

کے حقوق وغیرہ۔ جو کوئی کے ای دوسرے کے حقوق، رشتہ داروں کے حقوق اور پڑوسیوں

بھی یہ حقوق ادا نہیں کر رہا، لم کر رہا ہے۔

زمان ا: صلى الله عليه وسلمنبی

نے ق

ع ل ال ن ة ق اط 1 ل ی دخ

p: میں داخل نہیں ہو سکتا۔

با توڑے، وہ ج

ن ا

زیبی رشتہ داروں سے رشتہ ن

جو ق

ب یب

ان چاہے جتنا بھی عبادت گزار کیوں نہ ہو، ح

زیبی رشتہ داروں کے اب دیکھیں ان

ق

میں داخلہ ممنوع ہے۔

ب حقوق ادا نہیں کرے گا، اس کا ج

آج یہ حال ہے

کہ اولاد خود کو

زی اذوالدین کے حقو زمانی کرتی ہے ، ان کے حکموں کی ق سے نب

ا ق

مہ سمجھتی ہے۔ والدین کی ن

اگوار جہاں جاؤ ، بتا کر دے کہکوئی پرواہ نہیں کرتی۔ والد اگر بیٹے سے کہہ

ا تو یہ بھی جناب پر ن

جان

ا

ہے، اس کی بھی تویق نہیں ہوتی۔ اگر والدین کسی کام کامطابہ کردیں توآج اولاد یورری گزر ن

زھاتی ہے۔

خ

(2556)البر والصلة والآداب -صحيح مسلم ، (5638)الأدب -صحيح البخاري 1

Page 16: z;;;;;;;;;;y - IslamicEssentialsا رود غم کا نیاد سے نےبنا غم کو خآ 09 نہو کیسےسےںہوا 85 80 بچیںگ ا کرذ کا للہا :یقہطرپہلا.I

u x

ڈپریشن سے نجات 05

مكتبة الفقیر

زماتے ہیں:

زآن ن اک میں ق

اللہ تعالی ق

ا

ري

ك

ل

و

ق ا م

ه

ل

ل

ق

و ا

ه

ر

ن

ت

ل

و

ف

ا

ا م

ه

ل

ل

ق ـ

ت

ل

ف1

p: ا اور نہ ان کو جھڑکنا اور ان سے خوب سو ان کو کبھی )ہاں سے( ہوں بھی

کرن

م

ا۔

ادب سے نبات کرن

زمانی معاشرہ میں عام ہے اس

اق

زعکس ہے۔ یہ ن ڈپریشن بھی لئےآج معاملہ اس کے نب

زا لم ہے۔

اہ نہیں ، بہت نب

ا گ

زمانی کوئی چھون

اق

عام ہے۔ والدین کی ن

ا میں کتابوں واقعہ کا صحابی ای چنانچہ

زی نے ہےجنہوں آن

سے مشقت نب

کروان ا حج کو والدہ اپنیة ن ید ان بن ب ر ل يم ل أ ب يه ، ن س ن ب ي ص أ ل ال وف ب ه ا ، ف س ام ل أ م ه ی ط و اف ح ل ك ان ف الط ج ، أ ن ر

ق ه ا ؟ ق ل أ د یت ح ل م : ه س ة"الل ع ل يه و د اح ة و كز 2.ال : " ل ، و ل ب ر

کی حج ہمراہ کے والدہ اپنی ای صحابی

والدہ ئےلا تشریف مکرمہ مکہ سے ن

ا ان صحابی چونکہ ضعیف تھیں پھر نبی نے پورا حج اپنی والدہ کو کندھوں پر بٹھا کر کروان

میں حاضر ہوئے اور عرض صلى الله عليه وسلم

دم

کیا کی خ

کیا میں نے اپنی والدہ کا حق ادا کردن ا؟ صلى الله عليه وسلم اے اللہ کے رسول

زمان ا " تجھے پیدا کر تے ہوئے تیری ماں نے جو تکلیفیں اٹھائیں، ان میں صلى الله عليه وسلم اللہ کے نبی

نے ق

۔سے کسی ای تکلیف کا حق تونے ادا کردن ا

32السراء ةسور 1نبع الفوائد 2 (52231باب ما جاء فی البر وحق الوالدین )–کتاب البر والصلوة -مجمع الزوائد و م

Page 17: z;;;;;;;;;;y - IslamicEssentialsا رود غم کا نیاد سے نےبنا غم کو خآ 09 نہو کیسےسےںہوا 85 80 بچیںگ ا کرذ کا للہا :یقہطرپہلا.I

z;;;;;;;;;;y

u x

ڈپریشن سے نجات 06

مكتبة الفقیر

سے والدین کے نبارے میں درن افت کیا۔ صلى الله عليه وسلم نے نبی ای صحابی

زمان ا، صلى الله عليه وسلمنبی

نے ق

ه ا؟ ن أ ب ق الو ال د ین ع ل و ل د ، م ا ح ول الل س لا ق ال : ی ا ر ج أ م ام ة ، أ ن ر ك »ق ال : ن ت ك و ن ار 1«ه ا ج

p: ہیں، ن ا تیرے لئےن ا تیرے

ب جہنم ہیں۔ لئےج

ب بنیں گے۔ لئےیعنی جو شخص والدین کے حقوق ادا کرے گا،اس کے میں جانے کا سب

بوالدین ج

بنیں گے لئےاور اگر والدین کے حقوق کا خیال نہ رکھا، تو یہی والدین اس کے

جہنم میں جانے کا نباع

ایسا ممکن ہے کہ جس پر ہم لم کریں وہ

ا آگے سے جواب دینے

کی کت نہ رھ

ب سامنے و ہو۔ ہم سمجھتے ہیںب

ز ہے۔ اسی اح

ز نہ کرے تو لم جان آج لئےلا لم کا رد عمل ظاہ

ز بن کر رہ زمانی پر بے بسی کی تصون

اق

ا ہے۔ والدین اولاد کی ن

نوکروں اور ملازموں پر بہت لم ہون

ہیں۔ جاتے ہیں۔

مگر اللہ جواب دے سکت

ب نے صلى الله عليه وسلماللہ کے نبیب

زماکو یمن کی طرف بھیجا تو نصیحت حضرت معاذح

ئی ق

ن ب ي » ن ابن ب اس رضي الل نهما له أ ن ال ن ف ق ال : الله ص ل م ب ع م ع اذاا ل ى الي م ع ل يه و س ، ف إ ن ا ل يس ب ين ه ا و ة ال ظل وم اب و ب ین الله ات ق د ج 2 «.ح

(2663) الوالدین باب بر - سنن ابن ماجه 1 (19)الإيمان -صحيح مسلم ، (2316)الظالم والغصب -صحيح البخاري 2

Page 18: z;;;;;;;;;;y - IslamicEssentialsا رود غم کا نیاد سے نےبنا غم کو خآ 09 نہو کیسےسےںہوا 85 80 بچیںگ ا کرذ کا للہا :یقہطرپہلا.I

u x

ڈپریشن سے نجات 07

مكتبة الفقیر

p: ۔اللہ کے درمیان کوئی پردہ نہیں ہےبیشک اس کی دعااور سے بچومظلوم کی دعا

پتہ چلا کہ اللہ مظلوم کی طرف سے جواب ضرور دیتے ہیں۔

ة مى ع لق م ن ب ي صل الل ع ل يه و سلم ش اب ی س كي أ نه ك ان ف زمن ال ا ة ح و ك ان كثیر الجتهاد ف ط

اشت د م رضه رض و ق ة ف م د الص وم و الص ة و ل 1الخ .....الل ف الص ا ہے۔ کسی حضرت علقمہ صحابی ی ا میں ن اتوار

والدہ ان سے نبات پر ان کی کا واقعہ آن

اراض ہو گئی

ز ۔ ان کین

ق

ب وفات کا وق

زنبان کی کہ علقمہ کو خبر پہنچی صلى الله عليه وسلمتو آپ آگیا ی

ز تو علقمہ نکہکیوہوئے یشانبہت پر صلى الله عليه وسلمہو رہا۔ آپ نہیں یسے کلمہ جار ،ینماز بظاہ

خوب اورکرتے کیا بھی اتقہ یرتھے، رت سے صد وکار بھی تھے، نیک بھی گارپرہیز

زنے کچھ د صلى الله عليه وسلم۔ نبیتھے رکھتے بھی روزے زمانے کہ بعدا ن

ق

قاصد کو ی توق

اراض وہ اپنے بیٹے کیانے پوچھا کہ صلى الله عليه وسلم ۔ ان سے نبیطرف بھیجا والدہ کی کی علقمہ

سے ن

زما صلى الله عليه وسلمتو آپ ن ااب دوالدہ نے مثبت جو؟ہے

کو معاف کردے، کہ وہ اپنے بیٹے ن انے اسے ق

گے۔ والدہ کا جلیں آگ میں گے اور پھر جہنم کی فوت ہو جائیں بغیر کئےکلمہ ادا ورنہ علقمہ

ا۔آپ نے اسے معاف نہیں میں ھا کہ اس نے کہا کہ سے اتنا دکھی دل حضرت علقمہ

کرن

زماصلى الله عليه وسلم

آنکھوں کے سامنے یتمہار اسے ابھی ہے تو میں نے جلنا ہی کہ اگر علقمہ ن انے ق

(556)الکبیرة الثامنة قوق الوالدین -الکبائر للذهبی 1

Page 19: z;;;;;;;;;;y - IslamicEssentialsا رود غم کا نیاد سے نےبنا غم کو خآ 09 نہو کیسےسےںہوا 85 80 بچیںگ ا کرذ کا للہا :یقہطرپہلا.I

z;;;;;;;;;;y

u x

ڈپریشن سے نجات 08

مكتبة الفقیر

ب والدہ نے ب

ا ہوں۔ ح

کرنے لگ گئی یکھاد یہجلان

ب صلى الله عليه وسلمکہ اللہ کہ نبی تو فورا منت سماح

ہے، مگر میں ن ادل دکھا انے میر علقمہ بیشک کہ اور کہنے لگی ،کو نہ جلائیے علقمہ

الفاظ یہزنبان سے ہوں۔ ماں کی کو معاف کرتی اپنے بیٹے میں ،سکتی یکھد نہیں اسے جلتا ہوا بھی

ے ہی

کلن

ی ۔روح پرواز کر گئی نے کلمہ پڑھا اور ان کی تھے کہ حضرت علقمہ

زی ذمہ داری ہے، اگر اس میں

ا مسلمان پر بہت نب

حقوق ادا کرن

زت میں سوال ہوگا۔ یہ حقوق کسی کھیل کے

اہی ہوئی تو آخ

کون

ا ضروری (Rules and Regulations)اصول و ضوابط

کی طرح ہیں جن پر عمل کرن

ا ہے

اہی کرنے ان حقوق کی ادائیگی ہے۔ اسی طرح لگتی) Penalty ( سزاورنہ ہون

میں کون

دا اللہ تعالی نے مسلمان کو دنیا میں آزاد پیدا نہیں کیا۔

والا ڈپریشن کا شکار ہو گا۔ ل

ا ہے:

ن اک میں آن

اسی لیے حدی

ول الل س ة ، ق ال : ق ال ر یر ر له ن أ ب ه : ص ل م س ن ة الك اف ر »الل ع ل يه و ج ، و جن ال ؤم ن ني ا س 1«الد

p: ۔ قید خانہ ہے لئےدنیا مومن کے

بز کے لئے ج

اور کاق

دنیا کو قید خانے سے تشبیہ دینے کی وجہ یہ ہے کہ مومن دنیا میں اپنی مرضی سے وق

یہ ضروری ہے کہ وہ اللہ کے بنائے ہوے اصولوں کے مطابق لئےنہیں گزار سکتا۔ اس کے

کی لافف ورزی کرے گا تو اس قید خانے میں بھی پریشانی اٹھانی عدزندگی گزارے۔ اگر ان قوا

زت کی پریشانی بھی اٹھانی پڑے گی۔

پڑے گی اور آخ

(4113)الزهد -سنن ابن ماجه ، (2324)الزهد -نن الترمذي س ، (2956)الزهد والرقائق -صحيح مسلم 1

Page 20: z;;;;;;;;;;y - IslamicEssentialsا رود غم کا نیاد سے نےبنا غم کو خآ 09 نہو کیسےسےںہوا 85 80 بچیںگ ا کرذ کا للہا :یقہطرپہلا.I

u x

ڈپریشن سے نجات 09

مكتبة الفقیر

اہ تیسرا

اہ اسے بلکہ ہوگیا عام بہت آج جو گ

ا نہیں ہی سمجھا گ

وہ جان

اد نے صلى الله عليه وسلم نبی ۔محبت کی دنیا ہے

زمان ا ارش

ق

يئ ة ط أس ك ل خ ني ا ر ب الد .1 ح p:ز خطا کی جڑ ہے ۔

دنیا کی محبت ہ

ان یعنی

اہ ہوتے ہیں جتنے بھیسے ان

ہے محبت سے دنیا ہے کہ ہمیں یہوجہ دیبنیا ان سب کی گ

ا محبت سے دنیاکہہ دے کہ یہتو جو آج

کرن

اہ

۔ وجہ اس گا کہے ن اگل زمانہ اسے ہے گ

اور مقصد کیا مطلبسے محبت نہ کرنے کا دنیا کہسکے نہیں ہے کہ ہم اس نبات کو سمجھ ہی یہ کی

ان دنیا نہیں یہاسلام کا مطابہ ینضرورت ہے کہ د نبات سمجھنے کی یہ ہے۔

کارونبار ، کے کام کہ ان

ان اپنی یہمحبت نہ ہونے کا مقصد کی چلا جائے۔ دنیا بچوں کو چھوڑ کر جنگلوں میں یبیو

ہے کہ ان

زت سے غافل نہ ہو۔ گھر، کارونبار، بیو

کے حقوق کی ،انسب بہت اہم ہیں یہ ینبچے، والد یآخ

زما حکم خود اللہ تعالی کا ادائیگی

ہے کہ ان سب ذمہ یضرور لئےمومن کے ہے۔ لیکنن انے ق

ا مقصد اصلی کے ساتھ اس کے دل میں یوںدار

زت کو حاصل کرن

کہ کہہ لیں یوںاس کو ن ا ہو۔ آخ

ان دنیا

ان کے دل میں دنیا ہو لیکن میں ان

زت کے بجائے دنیا نگہنہ ہو کیو ان

تو ہوگی دل میں اگر آخ

ان غلطیا

ب ان کی ںانب

ا ہے پھر ح

ا ہے۔ میں یشنہے توڈپر آتی یشانیاںوجہ سے پر کرن

مبتلا ہو جان

يا ذم 1 ،303ص2ج –الدین علوم لحياء ،51ص – 3الدنيا لإبن أب الدن

Page 21: z;;;;;;;;;;y - IslamicEssentialsا رود غم کا نیاد سے نےبنا غم کو خآ 09 نہو کیسےسےںہوا 85 80 بچیںگ ا کرذ کا للہا :یقہطرپہلا.I

z;;;;;;;;;;y

u x

ڈپریشن سے نجات 21

مكتبة الفقیر

زت

ان اس آخ

صل دنیا کا حا صرف اور زندگی کا مقصد کو بھول چکا ہے کی فکر آج ان

ا

ہے۔ لیابناکرن

زما نے صلى الله عليه وسلمنبی

:ن اق

ي ض ر ر م ول الل الل ن ابن س ا، ق ال : ق ال ر م له نه : ص ل م س الل ع ل يه و داا ك ف اه » ا و اح وم ه ا وم ل م ی ب ال الل م ن ج ع ل ال م ع ب ت ب ه ال م ، و م ن ت ش م د ني اه ف أ ي الل ه

ني ا ه ل ك 1«أ ود ی ة الد

p: ا اللہ تعالی اس کو دنیا کے غموں سے نجات دیں زت کو غم بنان

جس شخص نے آخ

گھاٹی میں جا گرے۔ کہ وہ کونسی گے۔ اور جس نے دنیا کو غم بنان ا اللہ کو کوئی پرواہ نہیں

زت کو اپنا مقصد بنائے یعنی

دنیا سے بے رغبتی اختیار کرے گا اللہ اس کے گا اور جو مومن آخ

ز عکس ۔کو اس سے دور کردینگےاور دنیاوی غموں آسانی پیدا کریں گے لئے جو شخص اس کے نب

زور غم آئیں کے پیچھے دنیا

ب اور وہ ان کے دلدل میں پھنس کر گے بھاگے گا اس پر ضرور ب

کہ ہےاس نبات کا دھیان رکھنا ضروری لئےمومن کے اسی لئے گا۔ جائے ڈپریشن کا شکار ہو

ا ہے

زت میں اسے اللہ کے سامنے پیش ہون

ا ہے۔ لئےاپنے اعمال کے اور آخ

جوابدہ ہون

(312) باب النتفاع بالعلم والعمل به- سنن ابن ماجه 1

Page 22: z;;;;;;;;;;y - IslamicEssentialsا رود غم کا نیاد سے نےبنا غم کو خآ 09 نہو کیسےسےںہوا 85 80 بچیںگ ا کرذ کا للہا :یقہطرپہلا.I

u x

ڈپریشن سے نجات 20

مكتبة الفقیر

اہ گزرے ہیں ،

زے نیک نبادش

ز حضرت خلیفہ مسلمانوں کے ای نب

جن ۔ Cعمر بن عبدالعزن

زا ہی سنہری دور ھا ۔ کی

اریخ کا یہ نب

زاعظم پر پھیلی ہوئی تھی۔ مسلمانوں کی ن تین نب

ان کے حکوم

ب ان ب

اہ رہ چکے تھے اور ح

میں نبادش

تخت پہ آنے سے پہلے ان کے چچا اور چار بیٹے اپنے اپنے وق

ا Cسب کا انتقال ہو گیا تو آپ

کا تخت سنبھابنے۔ ہنبادش

اہ

لنے سے سے پہلے آپ گور نبادش

اونٹوں پر صرف 01جاتے تو لئے کے سفرتھے۔ گور ی کے دور میں آپ انے امیر تھے کہ

ب آپ کے کپڑے لادے جاتے۔ لیکنب

اہ بنے تو پہننے کے ح

صرف ای ہی لباس ھا ۔ لئےنبادش

سارا ہفتہ وہ لباس پہنتے، جمعہ کے دن اس کو خود

کسی نے پھر پہنتے۔دھوتے اور اگلے جمعہ ی

ب میں گور ھا Cآپب

تو میرا مقصد دنیا کی سے اس کی وجہ درن افت کی تو بتانے لگے کہ ح

اہ بننے سے پہلے میں نے اپنے چچا اور ان کے چار بیٹوں کو خود قبر میں

ا ھا ۔ نبادش

حاصل کرن

اہ

نبادش

ار کر ان کا چہرا قبلہ کی

ب میں نے انہیں قبر میں انب

ارا ہے۔ ح

ب کیا تو میں نے دیکھا کہ انکا چہرا ان

جای

دل میں نبات

ا آخود قبلہ سے پھر گیا۔ اس وق

ئی کہ ای دن میں نے بھی اسی قبر میں جان

میں نے اپنا مقصد دنیا سے ہٹا کر لئےہےکہیں ایسا نہ ہو کہ میرا چہرا بھی قبلہ سے پھر جائے۔اسی

زت کو بنا لیا ہے۔

آخ

ز حضرت

اہ کی بیٹی اور کی بیوی فاطمہ Cعمر بن عبدالعزن

ان کے چچا کی بیٹی تھی۔ یعنی ای نبادش

اہوں کی بہن۔

اہ چار نبادش

ب آئے تو نبادش

ی ز

کے ںسے کہا کہ بچوکی بیوی نے ان عید کے دن ق

زحضرت ۔ پیسے چاہئے لئےعید کے کپڑے بنانے ہیں اس کے لئے

چونکہ Cعمر بن عبدالعزن

Page 23: z;;;;;;;;;;y - IslamicEssentialsا رود غم کا نیاد سے نےبنا غم کو خآ 09 نہو کیسےسےںہوا 85 80 بچیںگ ا کرذ کا للہا :یقہطرپہلا.I

z;;;;;;;;;;y

u x

ڈپریشن سے نجات 22

مكتبة الفقیر

ا لئےبیت المال سے بہت کم معاوضہ لیا کرتے تھے، اس

ممکن نہ ھا ۔ پھر نئے کپڑوں کاانتظام ہون

ا

ز دی کہ اگر ممکن ہوتو وہ اگلے مہینے کا معاوضہ اسی مہینے بیت المال سے لے لیا ہ ملکہ نے نبادش

کو تجون

زانچی کے ن اس پہنچ گئے

اپنے خ

اہ سلام

زانچی سے اگلے مہینےجائے۔ نبادش

دوانس کے۔ خ

ای

کی تو ضہ کیمعاو

اہ سلاکہنے آگے سےوہ درخواس

لگا کہ نبادش

اگلے مہینے کا معاوضہمیں آپ کو م

دیںلکھ کر د یہ آپ مجھے ، بس ہوںدے دیتا آپ اس رقم کو کہ اگلے مہینے ی

انے کے لوی

لئےن

اہ

رقم لیےاور یکھول د آنکھیں یکہ تم نے تو میر نبات سن کر کہنے لگا اس کی زندہ ہوں گے۔ نبادش

کے کپڑے نہیں کہ اس سال بچوں کے عید ن اکو بتاد یآکر بیو گھر پھر۔ چلا گیا بغیر

۔ بن سکت

ب عید کی نماز پڑھانے عید گاہ پہنچا تو دیکھتا ہے کہ سب نے نئے چنانچہب

اہ ح

عید کا دن آپہنچا۔ نبادش

اہ کے بچے پرانے لباس پہنے ہوئے ہیں

زا غم ہوا اور نبادش

اہ کو نب

اور لباس میں ہیں۔ یہ دیکھ کر نبادش

ا ہوگا کہ سب نے نئے کپڑے پہنے ہیں اور ہم

خیال آن ا کہ اس سے میرے بیٹوں کا دل بھی کتنا ٹون

اہ نے اپنے بیٹوں کو بلان ااور پرانے کپڑوں میں ہیں

کہا کہ مجھے معاف ۔ عید کی نماز کے بعد نبادش

ا جان آگے سے کرسکا۔ بچوں نے کپڑوں کا انتظام نہیںعید کے تمارےمیں کردو کہکہا کہ انب

ارا سر فخر سے بلند آپ کے اس عمل سے ہمیں ذرا بھی غم نہیں ہوابلکہ آپ کے اس عمل سے ہ

اہ کے دل کو تسلیہوگیا

ا ہے اللہ تعالی تو ۔یدےد ہے۔اللہ اکبر! اللہ نے نبادش

زت کو غم بنان

جو آخ

۔دنیا کے غموں کو اس سے دور کر دیتے ہیں

اہ انے عام ہیں اور اتنی رت سے ہو رہے ہیں تو ان سے کیسے بچیں؟

ب یہ گب

اب ح

Page 24: z;;;;;;;;;;y - IslamicEssentialsا رود غم کا نیاد سے نےبنا غم کو خآ 09 نہو کیسےسےںہوا 85 80 بچیںگ ا کرذ کا للہا :یقہطرپہلا.I

u x

ڈپریشن سے نجات 23

مكتبة الفقیر

مشایخ نے اس کے تین طریقے بتائے ہیں۔

ا

اکر ذکر کا تعالی اللہ ہے طریقہ پہلا کا بچنے سے ہوںگ

۔ن

زما صلى الله عليه وسلم نبی

:ن انے ق

A لوب فاء الق .1ذ كر الل ش p : اللہ کا ذکر دلوں کی شفاء ہے۔

ا ہے

اہوں کا شوق نکل جان

۔یعنی اللہ کے ذکر سے دل سے گ

ا ہےکتابوں میں ای خوبصورت نوچنانچہ متعدد

اجوجوان کا واقعہ آن

کے ہ نبادش

وق

دونوں کسی واسطے ۔محل میں ملازم ھا ۔ شہزادی اور وہ نوجوان ای دوسرے کو دل دے بیٹھے

سے ای دوسرے کو پیغام تو بھیجتے تھے، مگرمحل میں ملاقات کی کوئی صورت نظر نہ آتی تھی۔

زی کوشش کی، لیکن

تھے۔دونوں نے نب

زا خطرہ مول نہیں لے سکت

ز شہزادی کو دونوں اتنا نب

نبالآخ

زکیب ای

زی عقیدت ۔سوجھی ن

کو اللہ والوں سے نب

اہ سلام

اس نے پیغام بھجوان اکہ نبادش

ز جاکر نیکیہے۔ اگر کسی طرح یہ ممکن ہو جائے کہ تم شہر کے زندگی و عبادت کی نباہ

حن

یگزارو،

لگ جائیں،پھر میں دعا کروانے کہ بہانے سے تجھے اللہ والا سمجھنےکہ شہرت ہو جائے، اور لوگ

1

454ص5ج – 5215 والأفعال الأقوال سنن ف العمال كنز

Page 25: z;;;;;;;;;;y - IslamicEssentialsا رود غم کا نیاد سے نےبنا غم کو خآ 09 نہو کیسےسےںہوا 85 80 بچیںگ ا کرذ کا للہا :یقہطرپہلا.I

z;;;;;;;;;;y

u x

ڈپریشن سے نجات 24

مكتبة الفقیر

ز جا کر ای ،میں بیٹھ گیاجھونپڑی ملنے آجان ا کروں گی۔اس لڑکے کی محبت کا یہ عالم کہ شہر سے نباہ

کے مطابق کرلی

ام اس کی وضع قطع س

میں جھونپڑی اور خوب اللہ کا ذکر شروع کردن ا۔ صبح ش

خوب چرچہ ہوا۔ لوگوں آتیں۔ کچھ ہی عرصہ بعد اس کی نیکی کا کی آوازیں 00 سے

پہنچی

ی

اہ سلام

ب نبادشب

ا شروع کردیں۔ یہ نبات ح

زے اللہ نے آ آکر دعائیں کروان

کہ بہت نب

اللہ کی ن اد میں مشغول رہتے ہیں اور انہیں دنیا سے کوئی لینا دینا نہیں

ز وق تو وہ بھی والے ہیں جو ہ

وہ بس ۔ن کے ن اس پہنچ گیا جو کہ اب اللہ والوں کی وضع قطع میں ھا ای دن اس نوجوا

اہ کی طرف نبالکل بھی د00

ا رہا اور نبادش

اہھیاکرن

تو اس کا اور بھی معتقد ن نہیں کیا۔ نبادش

زرگ ہیں کہ میری طرف آنکھ اٹھا کے ہوگیا کہ

نہیں دیکھ رہے اور بس بھی یہ کیسے بے لوث نب

ہیں۔ چنانچہ وہ بس دعاؤں کی گزار کرکے چلا گیا اور یہ نوجوان پھر اللہ کا ذکر کئے جارہے

زرگ کی نبات چھیڑی تو00

اہ نے اپنی بیٹی کے سامنے اس نب

شہزادی تو کرنے لگ گیا۔ نبادش

اہ سے اجازت طلب کی اور دعائیں لینے کہ پہلے ہی موقع کی تلا میں تھی،

اس نے فورا نبادش

ز کھڑا کیا اور خوجھونپڑی ۔ بہانے اپنے عاشق سے ملنے آئی د اکیلی اندر پہنچ کر اس نے خادموں کو نباہ

وہ نوجوان شہزادی نے کہا کہ اب بس کر میں آگئی ہوں۔ کررہا ھا تو 00 نوجوان وہآگئی۔

وہی شہزادی ہے جس میں کہ سے کہا شہزادی نے اسذکر میں مشغول رہا اور کوئی جواب نہ دن ا تو

وہ اب میں آگئی ہوں ملاقات کے لئے۔ ، اور ملاقات کا شوق رکھتے تھےتھے محبت کرتے تم سے

اللہ کی ن اد میں مگن رہا ۔ شہزادی نے اسے جھنجھوڑ کر کہا کہ میں نے ہی تو تمہیں یہ پھر بھی نوجوان

ز دی تھی کہ تم اللہ والے بن جاؤ تو میں ملنے آؤں گی

ی طرف اب میں آگئی ہوں تو تم میر تجون

جس کہ ن انوجوان نے جواب د ۔دیکھتے بھی نہیں ہوکون ہے جو تمہیں مجھ سے ملنے سے روکتا ہے

Page 26: z;;;;;;;;;;y - IslamicEssentialsا رود غم کا نیاد سے نےبنا غم کو خآ 09 نہو کیسےسےںہوا 85 80 بچیںگ ا کرذ کا للہا :یقہطرپہلا.I

u x

ڈپریشن سے نجات 25

مكتبة الفقیر

غیر کی محبت نکال دی ہے۔ دل سے ےنے میر ن اد کی ہوں اس بیٹھا میں میں پیارے اللہ کی ن اد

اہوں

ا ہے اور بندہ گ

اہوں کا شوق دل سے نکل جان

ا ہے۔پتہ چلا کہ اللہ کے ذکر سے گ

سے بچ جان

اہوں سے بچ سکتا ہے وہ ،دوسرا طریقہ

ان گ

اللہ ہے کہ جس کے ذریعے سے ان

ا والوں کی

زبوزےہے۔ چنانچہ مشہور کہاوت ہے " مجالس میں جان

زبوزہ کر دیکھ کو خ

خ

ا رن

ا رہتا ہے اس کے اوپر بھی اللہ "۔ہے پکڑن

ا جان

جو شخص اللہ والوں کی صحبت میں آن

ا

اہوں سے بچ جان

زکت سےگ ا ہے اور پھر وہ اس صحبت کی نب

زھ جان

خ

یہ آج ہے۔ والوں کا رن

اہوں سے بچنے کہ

ان گ

کا تقاضہ ہے کہ ان

اور ان اللہ والوں کی صحبت اختیار کریں لئےکے وق

ا

ا رکھے۔ کی مجالس میں آن

آج ہم اسی سے دور بھاگتے ہیں۔ جبکہ جان

زمان ا

ا ق

زآن ن اک میں ارش

اللہ تعالی نے ق

ني م

مؤ

ال

ع

ف

ن

ت ى ر

ك

الذ

ن ا

ف

ر

ك

ذ

و

1

p : ا ا نکہکیو اور سمجھاتے رہیں

( نفع دے گا۔ )لانے( والوں کو )بھی یمانسمجھان

ان کو نیکی کی طرف لے جاتی ہیں اور کبھی کبھار تو تھوڑے یہ نصیحت کی مجالس

کی ان

وق

بن جاتی ہے۔ نصیحت

اہوں کا شوق نکالنے سے کا نباع

ان کے دل سے گ

ان

11 الذاریات سورة 1

Page 27: z;;;;;;;;;;y - IslamicEssentialsا رود غم کا نیاد سے نےبنا غم کو خآ 09 نہو کیسےسےںہوا 85 80 بچیںگ ا کرذ کا للہا :یقہطرپہلا.I

z;;;;;;;;;;y

u x

ڈپریشن سے نجات 26

مكتبة الفقیر

اہوں نوجوان ای

ا او ر شراب نوشی کی عادت تھی۔ ای مرتبہ گ

میں پڑا ہوا ھا ۔ زن

ا ہوا

جہاں پر یہ کسی نصیحت کی مجلس میں جان

کہ بیان کی گئی حدی

ل ل ل ل ظ ل ه ی وم ل ظ ل ه م الل ف ظ بع ة ی ظ ل م ق ال س ل الل ع ل يه و س ن ب ي ص 1 .......الخه ن ال

کے دن

ان اور ہونگے کے عر کے سائے میں تعالی اللہ لوگ کے قسم سات قیام

اہ کی خو قسمت وہ نوجوان ہوگا جسے کوئی ی سے ا میں

دعوت دے اور وہ آگے سے عورت گ

ا ہوں۔ کہے کہ میں

اللہ سے ڈرن

اس

ا ہوا کہ جس عورت سے غلط تعلقات تھے اس نے حدی

ز ہوا۔ اللہ کا کرن

اہ کا اس پر بہت ان

گ

ن اد آئی اور سوچا کہ میں بھی نبالکل وہی جواب پیغام بھیجاکی دعوت کا

۔ اس نوجوان کو وہ حدی

میں عر کے سائے

دونگا جو حدی

کے مستحق نوجوان نے دن ا ہوگا۔ چنانچہ اس نے حدی

ا ہوں تلا کی

اہ اور اس عورت کو جواب لکھا کہ میں اللہ سے ڈرن

زے گ

اور اس طرح وہ اس نب

اہوں کا شوق نکال دیتی ہیں اور اسے ۔سے بچ گیا

ان کے دل سے گ

پتہ چلا کہ نصیحت کی مجالس ان

اہوں سے بچالیتی ہیں

۔گ

ز چونکہ ان کو مرااہ کرتےنفس اور شیطان ہ

ان

ان رہتے وق

ہیں ممکن ہے کہ ان

(2391)الزهد -سنن الترمذي ، (1357)الزكاة -صحيح البخاري 1

Page 28: z;;;;;;;;;;y - IslamicEssentialsا رود غم کا نیاد سے نےبنا غم کو خآ 09 نہو کیسےسےںہوا 85 80 بچیںگ ا کرذ کا للہا :یقہطرپہلا.I

u x

ڈپریشن سے نجات 27

مكتبة الفقیر

اہ کر بیٹھے خواہشات کے آگے گھٹنے

اہ کا ونبال ضرور ٹیک دے اور گ

زآنی ضابطہ یہ ہے کہ گ

اور ق

ا ہے

دا پھر ۔آن

ا ہے شخص ایسا ل

اہ ہوجائے۔ڈپریشن میں مبتلا ہوجان

تو اس لئے جس سے گ

ا ضروری ہے۔ پہلے ڈپریشن ختم کرنے کے لئے

اہوں کا ختم کرن

اللہ کے لئےایسے شخص کے گ

نے استغفار کا راستہ بتلان ا ہے۔ صلى الله عليه وسلمنبی

ا ہے

ن اک میں آن

چنانچہ حدی

ن ل ذ نب ل ه نب ك م 1الت ائ ب م ن الذ p: اہ کیا ہی نہ ہو۔

اہوں سے توبہ کرنے والا ایسا ہی ہے جیسے اس نے کوئی گ

گ

ان کو چاہئے لئےاس

کہ خوب رت سے استغفار کیا کرے۔ان

ام توبہ ؏

لب پہ میرے مدام توبہ صبح توبہ ش

ز ہو

ا نبا ان ز ہو ن

توبہ کام اپنے کرنے کا بے ان

اہ سرزد ہو بھی جائے تو توبہ کرنے کی وجہ سے وہ ڈپریشن میں مبتلا چنانچہ

ایسے بندے سے گ

ا۔ یہ بھی

اہ کے بعد توبہ کےنہیں کہ نہیں ہون

ا لازم ہےگ

۔ اللہ تعالی کی لماتت زنبان سے ادا کرن

زمادیتے ہیں۔

اہوں کو معاف ق

پر بھی اللہ تعالی تمام گ

ذات اتنی غفور و رحیم ہے کہ دل کی ندام

زمان ہے صلى الله عليه وسلمنبی

کا ق

A 2 الن د م ت وب ة

p : ہی تو توبہ ہے۔

دل میں ندام

051ص01ج -01820العجم الکبیر للطبرانی 1

(1/376)مسند الكثرین من الصحابة -مسند أحد ، (4252)الزهد -سنن ابن ماجه 2

Page 29: z;;;;;;;;;;y - IslamicEssentialsا رود غم کا نیاد سے نےبنا غم کو خآ 09 نہو کیسےسےںہوا 85 80 بچیںگ ا کرذ کا للہا :یقہطرپہلا.I

z;;;;;;;;;;y

u x

ڈپریشن سے نجات 28

مكتبة الفقیر

کے دور میں قارون بہت ہی مالدار آدمی F حضرت موسی چنانچہ

ھا ،اور اس وجہ سے اسے موسی

F زی بھاری رقم ادا کرنی پڑتی

کو زکوۃ کی مد میں نب

زکیب سوجھی

امی بھی F جس کی وجہ سے حضرت موسی تھی۔ اسے ای ن

کی بدن

ا۔ چنانچہ اس نے ای عورت کو چند پیسوں کے

بدلےہو تی اور زکوۃ بھی ادا کرنے سے بچ جان

پر تہمت لگائے۔ قارون اس عورت کو آپ Fآمادہ کر لیا کہ وہ حضرت موسی

Fان

ب کی مجلس میں لے آن ا اور کہا کہ یہ عورت کچھ ہنا چاہتی ہے۔اللہ کی شب

ح

کی طرف دیکھا تو ڈر گئی اور تمام مجلس کے Fموسی اس عورت نے حضرت

کے دل میں خیال آن ا کہ اللہ تعالی نے Fسامنے سچائی بیان کردی۔ حضرت موسی

۔ اللہ تعالی کو یہ ادا بہت ے میں گر کئےسجد لئےلی تو شکر کے مجمع کے سامنے ان کی لاج رکھ

کی آپ زمین نے ہم Fپیارے موسی اے میرے وحی کی کہ اور پسند آئی

۔آپ جو بھی حکم دیں گےزمین اس کو مانے گیہے دن ا دے حکم کا اطاع

ا زمیں کو نےFموسی زمین میں قارونکہ اے زمین اس کو پکڑ لے۔ حکم دن

دھنسا تو دھنسنے لگا۔

ں ی

اFآپ گھ ، قارون کچھ اور اور پکڑو نے حکم دن

ا شروع کردن ا اساب ،دھنس گیا

مجھے F، موسیاور معافیاں مانگنے لگا نے رون

زمان ا ،اے زمینFمعاف کردیجئے، مگر موسی

جلال میں تھے،تیسری نبار پھر ق

ب زمین نگل چکی تو اللہ تعالی نے موسی ب

Fقارون کو نگل جا زمین اسے نگل گئی، ح

Page 30: z;;;;;;;;;;y - IslamicEssentialsا رود غم کا نیاد سے نےبنا غم کو خآ 09 نہو کیسےسےںہوا 85 80 بچیںگ ا کرذ کا للہا :یقہطرپہلا.I

u x

ڈپریشن سے نجات 29

مكتبة الفقیر

زمائی

رے نبی! آپ جلال میں تھے، آپ نے اس کی ای نہ اے میرے پیا کی طرف وحی ق

قارون میرے سامنے مجھے اپنیسنی، لیکن

بھی ای مرتبہ عزت و جلال کی قسم کہ اگر اس وق

لیتا

تو میں یقینا اس کی توبہ کو قبول کر لیتا۔ معافی مان

1

ا ہے تو اللہ تعالی رب العزت اللہ

ب اللہ سے توبہ کرنب

زی غفور و رحیم ہےمومن بندہ ح

کی ذات نب

زماتے ہیں۔

اپنی خاص رحمت کا معاملہ ق

زماتے ہیں

زآن میں ق

:اللہ تعالی ق

بي ا

ـو

ت ال ب

يه

الل

ن ا2

p: زماتے

ہیں بیشک اللہ توبہ کرنے والوں سے محبت ق

دا مومن کو چاہئے

اہوں کے موقعوں ل

اہوں سے بھی توبہ کرے ، گ

کہ خوب توبہ کرے۔ گ

۔سےبھی توبہ کرے

ا نہ محیط سائے کے حیات غم ؏

ب کو دل کسی کرن

ب نہ کا غری

ا غری

کرن

نہیں میرے مولا ب

اہ میں امتحان کےقاب

ا نصیب موقع کا مجھے گ

نہ کرن

و ا ر د ه أ ن ن او آخ ب الع ال ین ال مد لل ر

303ص والنهایة البدایة 1

(333) ۃالبقر ۃسور 2

Page 31: z;;;;;;;;;;y - IslamicEssentialsا رود غم کا نیاد سے نےبنا غم کو خآ 09 نہو کیسےسےںہوا 85 80 بچیںگ ا کرذ کا للہا :یقہطرپہلا.I

z;;;;;;;;;;y

u x

ڈپریشن سے نجات 31

مكتبة الفقیر

Page 32: z;;;;;;;;;;y - IslamicEssentialsا رود غم کا نیاد سے نےبنا غم کو خآ 09 نہو کیسےسےںہوا 85 80 بچیںگ ا کرذ کا للہا :یقہطرپہلا.I

u x

ڈپریشن سے نجات 30

مكتبة الفقیر

Page 33: z;;;;;;;;;;y - IslamicEssentialsا رود غم کا نیاد سے نےبنا غم کو خآ 09 نہو کیسےسےںہوا 85 80 بچیںگ ا کرذ کا للہا :یقہطرپہلا.I

z;;;;;;;;;;y

u x

ڈپریشن سے نجات 32

مكتبة الفقیر

Page 34: z;;;;;;;;;;y - IslamicEssentialsا رود غم کا نیاد سے نےبنا غم کو خآ 09 نہو کیسےسےںہوا 85 80 بچیںگ ا کرذ کا للہا :یقہطرپہلا.I