18
2 ہ ابو لشا فتی اعظم ہند ا کار م سرٔ لبرکات ا حمد نمٰ نی ال رحم ن جیل الدی محیٓ رضا خان قادری مصطفی ولدت با سعادتند حضرت م ہن حضور مفتنی اعظندیلفقہاء سنیء و اعلما مرجنع الحمنندن مٰننی ال رحم جیلنن الدیننلبرکات محننیہ ابننو الشا علمننہ آ ہ کنی ولدت بنا سنعادت ۔لہ مرقدہ نور ال قبل نطفی رضنا صناحب مص۲۲ ذوالحجہ۱۳۱۰ شریفلی کے وقت بریروز جمعہ صبح صادق ھ بں ہوئی ۔ میضنا’’ ہے ۔ مرشند برحنق ‘‘مصنطفی رحمند ’’ عرف ‘‘ می نام پیدائشن الرحمن ابوعزیزنے آل سرہ ال نوری قدسہ ابو الحسین حضرت شا شریفلیں بریر میاہ کی عم اور چھہ م تجویز فرمایالبرکات نام ا و خلفننت عطنناجازتننہ کننی ا عالیسلہ سننل کننر جمل تشریننف ل کنو ینہ بشارت سنرہحمند رضنا قدسم اماتھ ہی اور سنائی ا فرما اور بڑ ی خدمت کرے گان و ملت کی کہ یہ بچہ دی سنائیٰ عظمیچنے گنا۔ ینہ بچنہض پہون سنے بہت فینلوق خدا کنو اس کنی ذات مخ ولی ہے ۔ د کامل کی بشارت مرشCopy right by www.fikreraza.org

Mufti e-aazam

  • Upload
    other

  • View
    201

  • Download
    0

Embed Size (px)

Citation preview

Page 1: Mufti e-aazam

2

ابو الشاہ ہند اعظم مفتی سرکارلبرکات ا

محمد رحمن ال جیلنی الدین محیقادری خان رضا مصطفی

ولدت با سعادت

مرجننع العلماء و الفقہاء سننیدی حضور مفتننی اعظننم ہننند حضرت

علمننہ الشاہ ابننو البرکات محننی الدیننن جیلنننی ال رحمن محمنند

مصنطفی رضنا صناحب قبلہ نور اللہ مرقدہ کنی ولدت بنا سنعادت ۔

ھ بروز جمعہ صبح صادق کے وقت بریلی شریف۱۳۱۰ذوالحجہ ۲۲

میں ہوئی ۔

پیدائشنی نام ‘‘ محمند ’’ عرف ‘‘مصنطفی رضنا’’ ہے ۔ مرشند برحنق

حضرت شاہ ابو الحسین نوری قدس سرہ العزیزنے آل الرحمن ابو

البرکات نام تجویز فرمایا اور چھہ ماہ کی عمر میں بریلی شریف

تشریننف ل کننر جملہ سننلسل عالیننہ کننی اجازت و خلفننت عطننا

فرمائی اور سناتھ ہی امام احمند رضنا قدس سنرہ کنو ینہ بشارت

عظمی سنائی کہ یہ بچہ دین و ملت کی بڑ ی خدمت کرے گا اور

مخلوق خدا کنو اس کنی ذات سنے بہت فینض پہونچنے گنا۔ ینہ بچنہ

ولی ہے ۔

مرشد کامل کی بشارت

Copy right by www.fikreraza.org

Page 2: Mufti e-aazam

2

سنید المشائخ حضرت شاہ سنیدابوالحسین احمند نوری رضنی اللہ

عنہ نے حضرت مفتی اعظم کو بیعت کرتے وقت ارشاد فرمایا!!!''یہ

بچہ دین وملت کی بڑی خدمت کرے گا اور مخلوق خدا کو اس کی

ذات سے بہت فیض پہنچے گا۔ یہ بچہ ولی ہے۔ اس کی نگاہوں سے

لکھوں گنم راہ انسنان دینن حنق پنر قائم ہوں گنے۔ ینہ فینض کادرینا

بہائےگننننننننننننننننننننننننننننننننننننننننننننننننننننننننننننننننننننننننننننننا''۔

سید المشائخ حضرت نوری میاں علیہ الرحمہ نے حلقہئ بیعت میں

لیننے کنے بعند قادری نسنبت کنا دریائے فینض بناکنر ابوالبرکات کنو امام

احمننند رضنننا علینننہ الرحمنننہ کنننی گود مینننں دیتنننے ہوئے ارشاد

فرمایا!!!''مبارک ہو آپ کویہ قرآنی آیت،واجعل لی وزیرا من اھلی

کننی تفسننیر مقبول ہوکننر آپ کننی گود میننں آگئی ہے۔ آل الرحمننن۔

محمد۔ ابوالبرکات محی الدین جیلنی مصطفی رضا''۔

اس مبارک نام پر اگر غور کیا جائے تو سب سے پہلے یہ بات سمجھ

میں آتی ہے کہ جب کسی شخص میں محاسن کی کثرت ہوتی ہے

تو اس کاہر کام تشنہ تو صیف محسوس ہوتا ہے۔ اور ذوق ستائش

کسنی جامنع الصنفات شخصنیت کنو مختلف ناموں سنے پکارننے پنر

مجبور ہوتنا ہے۔ اس نام مینں پہلی نسنبت رحمنن سنے ہے۔ دوسنری

نسبت سید عالم صلی اللہ علیہ وسلم سے ہے۔ تیسری نسبت سیدنا

حضرت غوث اعظننم شیننخ عبنند القادر محننی الدیننن جیلنننی علیننہ

الرحمہ سے ہے۔

تیسری نسبت کے بعد عزیمت میں اعلیحضرت امام احمد رضا خاں

علیننہ الرحمننہ سننے نسننبت ملحوظ رکھننی گئی ہے۔ یننہ اہتمام تننو

Copy right by www.fikreraza.org

Page 3: Mufti e-aazam

2

اکابرکی بالغ نظری نے کیا تھا۔ مگر لکھوں افراد نے جب اس منبع

خیننر وفلح اور سننرچشمہ ہدایننت سننے قریننب ہوکننر فیوض وبرکات

حاصنل کینے تنو وہ بھنی اپننے جذبہئ سنتائش پنر قابوننہ پاسنکے۔ آج

حضرت مفتننی اعظننم مختلف ناموں سننے یاد کیننے جاتننے ہیننں۔ اللہ

تعالین اپننے اسنمائے صنفات کنا پنر تنو انہینں پرڈالتنا ہے جنو اس کنی

بارگاہ میں مقبول ومحبوب ہوجاتے ہیں۔

حصول علم

سنخن آموزی کنے منزل طنے کرننے کنے بعند آپ کنی تعلینم کنا باقاعدہ

آغاز ہوا ا ور آپ ننے جملہ علوم و فنون اپننے والد ماجند سنیدنا امام

احمند رضنا فاضنل بریلوی قدس سنرہ ۔ برادر اکنبر حجنۃ السنلم

حضرت علمنہ شاہ محمند حامند رضنا خاں صناحب علینہ الرحمنۃ و

الرضوان۔ اسنتاذ السناتذہ علمنہ شاہ رحنم الہی منگلوری ۔ شینخ

العلماء علمہ شاہ سید بشیر احمد علی گڑ ھی ۔ شمس العلماء

سال۱۸علمہ ظہور الحسین فاروقی رامپوری سے حاصل کئے اور

کننی عمننر میننں تقریبا چالیننس علوم و فنون حاصننل کننر کننے سننند

فراغت حاصل کی ۔

تدریننننننننننننننننننننننننننننننننننننننننننننننننننننننننننننس

فراغنت کنے بعند جامعنہ رضوینہ منظنر اسنلم بریلی شرینف ہی مینں

مسننند تدریننس کننو رونننق بخشننی۔، تقریبننا تیننس سننال تننک علم و

حکمنت کنے درینا بہائے ۔ بر صنغیر پاک و ہنند کنی اکثنر درسنگاہیں آپ

کے تلمذہ و مستفیدین سے مال مال ہیں ۔

طریقہ تعلیم

Copy right by www.fikreraza.org

Page 4: Mufti e-aazam

2

فقیہ ذی شان مفتی محمد مطیع الرحمن رضوی مدیر عام''الدارۃ

الحنفیننہ'' کشننن گنننج بہار حضرت مفتننی اعظننم علیننہ الرحمننہ کننے

طریقہئ تعلیننم اور درس افتاء میننں امتیازی شان بیان کرتننے ہوئے

رقنننننننننننننننننننننننننننننننننننم طراز ہینننننننننننننننننننننننننننننننننننں۔

حضور مفتی اعظم درس افتاء میں اس کا التزام فرماتے تھے کہ

محض نفس حکم سے واقفیت نہ ہو بلکہ اس کے ماعلیہ ومالہ کے

تمام نشیننب وفراز ذہن نشیننن ہوجائیننں۔ پہلے آیات واحادیننث سننے

اسنتدلل کرتنے، پھنر اصنول فقنہ وحدینث سنے اس کنی تائیند دکھاتنے

اور قواعد کلیہ کی روشنی میں اس کا جائزہ لے کر کتب فقہ سے

جزئیات پینش فرماتنے ،پھنر مزیند اطمینان کےلئے فتاوین رضوینہ ینا

اعلیحضرت علینہ الرحمنہ کنا ارشاد نقنل فرماتنے۔ اگنر مسنئلہ مینں

اختلف ہوتا تو قول راجح کی تعیین دلئل سے کرتے اور اصول افتا

کنی روشننی مینں ماعلینہ الفتوین کنی نشاندہی کرتنے۔ پھنر فتاوین

رضویہ یااعلیحضرت علیہ الرحمہ کے ارشاد سے اس کی تائید پیش

فرماتنے۔ مگنر عموما ینہ سنب زباننی ہوتنا۔ عام طور سنے جواب بہت

مختصر اور سادہ لکھنے کی تاکید فرماتے۔ ہاں کسی عالم کا بھیجا

ہوا استفتا ہوتا اور وہ ان تفصیلت کا خواستگار ہوتا تو پھر جواب

میں وہی رنگ اختیار کرنے کی بات ارشاد فرماتے۔

فقینہ العصنر شارح بخاری مولننا محمند شرینف الحنق امجدی صندر

مفتنننی الجامعنننۃ الشرفینننہ مبارکپور حضرت امام الفقہاء مفتنننی

اعظنم علینہ الرحمنہ کنے درسن افتنا اور اصنلح فتاوین کنے متعلق

تحریر فرماتے ہیں!!

Copy right by www.fikreraza.org

Page 5: Mufti e-aazam

2

''مینں گیارہ سنال تینن ماہ خدمنت مینں حاضنر رہا۔ اس مدت مینں

چوبینس ہزار مسنائل لکھنے ہینں، جنن مینں کنم از کنم دس ہزار وہ

ہیں جن پر حضرت مفتی اعظم کی تصحیح وتصدیق ہے۔ عالم یہ

ہوتنا کنہ دن بھنر بلکنہ بعند مغرب بھنی دوگھنٹنے تنک حاجنت مندوں

کی بھیڑرہتی۔ یہ حاجت مند خوشخبری لے کر نہیں آتے،سب اپنا اپنا

دکھڑا سناتے، غم آگیں واقعات سننے کے بعد دل ودماغ کا کیا حال

ہوتا ہے وہ سب کو معلوم ہے۔ اتنے طویل عرصے تک اس غم آفریں

ماحول سنے فارغ ہوننے کنے بعند، عشنا بعند پھنر تشرینف رکھتنے اور

مینں اپننے لکھنے ہوئے مسنائل سنناتا۔ مینں گھسناپٹا نہینں،بہت سنوچ

سنمجھ کنر، جاننچ تول کنر مسنئلہ لکھتنا،مگنر واہ رے مفتنی اعظنم۔

اگنر کہینں ذرا بھنی غلطنی ہے، یالوچ ہے ینا بنے ربطنی ہے۔ یاتعبینر غینر

یا سوال کے ماحول کے مطابق جواب میں کمی بیشی مناسب ہے۔

ہے۔ یا کہیں سے کوئی غلط فہمی کا ذرا بھی اندیشہ ہے فورا اس

پنر تنبینہ فرمادیتنے اور مناسنب اصنلح۔تنقیند آسنان ہے مگنر اصنلح

دشوار۔ جنو لکھنا گینا ہے وہ نہینں ہوننا چاہینے، اس کنو کوئی بھنی

ذہینن نقاد کہہ سنکتا ہے،مگنر اسنکو بدل کرکینا لکھاجائے،ینہ جوئے

شیرلنے سے کم نہیں ہے۔ مگر ستر سالہ مفتی اعظم کا دماغ اور

علم ایسا جوان تھاکہ تنقیدکے بعد فورا اصلح فرمادیتے اور ایسی

اصلح کہ پھر قلم ٹوٹ کررہ جاتا''۔

کبھنی ایسنے جاں فزاتبسنم کنے سناتھ کنہ قربان ہوننے کنا جذبنہ حند

اضطرار کنو پہننچ جائے۔ کبھنی ایسنے جلل کنے سناتھ کنہ اعصناب

جواب دے جائیں۔ مگر اس جلل کو کون سانام دیں جس کے بعد

Copy right by www.fikreraza.org

Page 6: Mufti e-aazam

2

مخاطنب کنی جرأت رنداننہ اور بڑھ جاتنی۔ کینا کیجئے گنا اگنر جلل

سنے مرعوب ہوکنر چنپ رہتنے تنو اور جلل بڑھتنا،بڑھتنا رہتنا،یہاں تنک

کنہ مخاطنب کنو عرض ومعروض کرننا ہی پڑتنا۔ ینہ جلل وہ جلل

تھننننننننا کننننننننہ جننننننننو اس کننننننننا مورد بناکندن ہوگیننننننننا۔

ینہ مجلس آدھنی رات سنے پہلے کبھنی ختنم ننہ ہوتنی۔ بار ہارات کنے

دوبج جاتے اور رمضان شریف میں توسحری کا وقت روز ہوجاتا۔

بارہا ایسا ہوتا کہ حکم کی تائید میں کوئی عبارت نہ ملتی تو میں

اپننی صنواب دیدسنے حکنم لکنھ کردیتنا۔ کبھنی دوردراز کنی عبارت

سے تائید لتا۔مگر مفتی اعظم ان کتابوں کی عبارتیں جودارالفتاء

مینں ننہ تھینں زباننی لکھوادیتنے۔ مینں حیران رہ جاتنا۔ ینا اللہ کبھنی

کتاب کا مطالعہ کرتے نہیں،یہ عبارتیں زبانی کیسے یاد ہیں؟پیچیدہ

سے پیچیدہ دقیق سے دقیق مسائل پر بداہۃ ایسی تقریر فرماتے کہ

معلوم ہوتا تھا اس پر بڑی محنت سے تیاری کی ہے۔

سب جانتے ہیں کہ کلم بہت کم فرماتے مگر جب ضرورت ہوتی تو

ایسنی بحنث فرماتنے کنہ اجلہ علماء انگشنت بدنداں رہ جاتنے۔ کسنی

مسننئلہ میننں فقہا کننے متعدد اقوال ہیننں تننو سننب دماغ مینہروقننت

حاضنر رہتنے۔ سنب کنے دلئل،وجوہ ترجینح اور قول مختار ومفتنی بنہ

پنر تیقنن اور ان سنب اقوال پنر اس کنی وجنہ ترجینح سنب ازبر۔ باب

ر صورتیں ہیں اور کثیر نکاح میں ایک مسئلہ ایسا ہے جس کی بہت

الوقوع بھنی ہینں۔ پہلی بار جنب مینں ننے اس کنو لکھنا،سنوال مبہم

تھنا۔ مینں ننے بینس،پچینس شنق قائم کرکنے چارورق فنل اسنکیپ کنا

Copy right by www.fikreraza.org

Page 7: Mufti e-aazam

2

غذپنر لکھنا جنب سننانے بیٹھنا تنو فرماینا!!!''ینہ طول طوینل شنق

درشق جواب کون سمجھ پائےگا؟ پھر اگر لوگ ناخداترس ہوئے تو

جوشنق اپننے مطلب کنی ہوگنی اس کنے مطابنق واقعنہ بنالینں گنے۔ آج

ہندوسنتان مینں ینہ صنورت رائج ہے اسنی کنے مطابنق حکنم لکنھ کنر

بھیج دیں یہ قیدلگا کر کہ آپ کے یہاں یہی صورت تھی تو حکم

یہ ہے''۔

ینہ جواب فنل اسنکیپ کنے آدھنے ورق سنے بھنی کنم پنر منع تائیدات

آگیا۔

اس واقعنہ ننے بتاینا کنہ کتنب بیننی سنے علم حاصنل کرلیننا اور بات ہے

اور فتوی لکھنا اور بات۔

مجاہدانہ زندگی

سننالہ حیات مبارکننہ میننں زندگننی کننے مختلف موڑ آئے ۔۹۲آپ کننی

کبھننی شدھننی تحریننک کننا قلع قمننع کرنننے کیلئے جماعننت رضائے

مصطفی کی صدارت فرمائی اور باطل پرستوں سے پنجہ آزمائی

کیلئے سنر سنے کفنن باندھ کنر میدان خارز ارمینں کود پنڑ ے ، لکھوں

انسنانوں کنو کلمنہ پنڑ ھاینا اور بنے شمار مسنلمانوں کنے ایمان کنی

حفاظنت فرمائی ۔ قیام پاکسنتان کنے نعرے اور خلفنت کمیٹنی کنی

آوازیں بھی آپ کے دور میں اٹھیں اور ہزاروں شخصیات اس سے

متاثر ہوئیں۔ نسبندی کا طوفان بل خیز آپ کے آخری دور میں رونما

ہوا اور بننڑ ے بننڑ ے ثابننت قدم متزلزل ہوگئے لیکننن ہر دور میننں آپ

Copy right by www.fikreraza.org

Page 8: Mufti e-aazam

2

اسنتقامت فنی الدینن کنا جبنل عظینم بنن کنر ان حوادث زماننہ کنا

مقابلہ خندہ پیشانی سے فرماتے رہے ۔

آپ ننے اس دور پنر فتنن مینں نسنبندی کنی حرمنت کنا فتوی صنادر

فرماینا جبکنہ عمومنا دیننی ادارے خاموش تھنے ، ینا پھنر جواز کنا

فتوی دے چکے تھے ۔

عبادت و ریاضت

سنفر و حضنر ہر موقنع پنر کبھنی آپ کنی نماز پنجگاننہ قضنا نہینں

ہوتنی تھنی، ہر نماز وقنت پنر ادا فرماتنے ، سنفر مینں نماز کنا اہتمام

نہایننت مشکننل ہوتننا ہے لیکننن حضننر ت پوری حیات مبارکننہ اس پننر

عامل رہے ۔ اس سلسلہ میں چشم دید واقعات لوگ بیان کرتے ہیں

کنہ نماز کنی ادائیگنی و اہتمام کیلئے ٹرینن چھوٹننے کنی بھنی پرواہ

نہیں فرماتے تھے ، خود نماز ادا کرتے اور ساتھیوں کو بھی سخت

تاکید فرماتے ۔

زیارت حرمین شریفین

آپ نے تقسیم ہند سے پہلے دو مرتبہ حج و زیارت کیلئے سفر فرمایا،

ء میں جب کہ فوٹو لزم۱۹۷۱ ھ / ۱۳۹۱اس کے بعد تیسری مرتبہ

ہو چکنا تھنا لیکنن آپ اپننی حزم و احتیاط پنر قائم رہے لہذا آپ کنو

پاسنپورٹ وغیرہ ضروری پابندیوں سنے مسنتثنی قرار دے دینا گینا اور

آپ حننننننج و زیارت کننننننی سننننننعادت سننننننے سننننننرفراز ہوئے ۔

سفرحج و مسئلہ تصویر

Copy right by www.fikreraza.org

Page 9: Mufti e-aazam

2

اپ نے تین مرتبہ حنج و زیارت کی سعادت حاصنل کی مگر کبھی

تصویر نہیں بنوائی بلکہ ہر بار بغیر تصویر کے پاسپورٹ سے حج پر

تشرینف لے گئے۔ تیسنری مرتبنہ حنج بینت اللہ پنر جاتنے وقنت حکومنت

بھارت کنی جاننب سنے پاسنپورٹ پنر تصنویر لگانےکنا قانون سنخت ہو

گینا تھنا۔ چنانچنہ اپ سنے تصنویر لگاننے کنا کہا گینا تنو اپ ننے برجسنتہ

انکار کرتنے ہوئے فرماینا" مجنھ پنر جنو حنج فرض تھنا وہ مینں ننے

کرلینا، اب نفنل حنج کیلئے اتننا بڑا ناجائز کام کرکنے دربار مصنطفوی

مینں کیسنے حاضنر ہوسنکتا ہوں، مینں تصنویر ہرگنز نہینں کھینچواؤں

گنا۔ جنب اس سنے قبنل گینا تھنا، اس وقنت تصنویر کنی پابندی نہینں

تھنی۔ بڑے افسنوس کنی بات ہے کنہ جنس رسنول محترم صنلی اللہ

علینہ وسنلم کنی شریعنت مطہرہ مینں تصنویر کھینچواننا،رکھننا،بناننا

سنب حرام ہے،مینں اس رسنول محترم صنلی اللہ علینہ وسنلم کنی

بارگاہ میں تصویر کھینچوا جاؤں، یہ مجھ سے نہیں ہوگا"۔ حضور

تاجدار مدینہ سرور قلب و سینہ صلی اللہ علیہ وسلم کو اپنے اس

غلم کنی اسنتقامت و اتباع سننت کنی ینہ ادا پسنند ائی تنو اپننے دربار

مینں حاضری کیلئے خصنوصی انتظام فرماینا اور احباب ننے جنب بغینر

تصنویر پاسنپورٹ کیلئے کوشنش کنی تنو حکومنت ہنند اور حکومنت

سنعودی عرب ننے اپ کنو خصنوصی اجازت نامنہ جاری کینا اور پھنر

جب اپ جدہ پہنچے تو اپ کا شاندار استقبال کیا گیا اور جب مدینہ

منورہ میں داخل ہوئے تو برہنہ پاپیادہ انکھوں سے انسو جاری اور

جسم پر رقت طاری تھی اور حاضری مدینہ طیبہ کا بڑا پر کیف و

ایمان افروز منظر تھا۔

Copy right by www.fikreraza.org

Page 10: Mufti e-aazam

2

فتوی نویسی کی مدت

آپ کنے خاندان کنا ینہ طرہ امتیاز رہا ہے کنہ تقریبنا ڈینڑ ھ سنو سنال

ھ۱۸۳۱سننے فتوی نویسننی کننا گراں قدر فریضنہ انجام دے رہا ہے ۔

مینں سنیدنا اعلین حضرت قدس سنرہ کنے جند امجند امام العلماء

حضرت مفتی رضا علی خاں صاحب قدس سرہ نے بریلی کی سر

زمینن پنر مسنند افتاء کنی بنیاد رکھنی ، پھنر اعلین حضرت کنے والد

ماجد علمہ مفتی نقی علی خاں صاحب قدس سرہ نے یہ فریضہ

انجام دینا اور متحدہ پاک و ہنند کنے جلینل القدر علماء مینں آپ کنو

سر فہرست مقام حاصل تھا ، ان کے بعد امام احمد رضا قد س

سنرہ ننے تقریبنا نصنف صندی تنک علوم و معارف کنے درینا بہائے اور

فضنل و کمال کنے ایسنے جوہر دکھائے کنہ علمائے ہندہی نہینں بلکنہ

فقہائے حرمینن طیبینن سنے بھنی خراج تحسنین وصنول کینا اور سنب

نے بالتفاق چودہویں صدی کا مجدد اعظم تسلیم کیا ۔

آپ کے وصال اقدس کے بعد آپ کے فرزند اکبر حجۃ السلم نے اس

منصب کو زینت بخشی اور پھر باقاعدہ سیدنا حضور مفتی اعظم

کنو ینہ عہدہ تفوینض ہوا جنس کنا آغاز خود امام احمند رضنا کنی

حیات طیبننننننننننننہ ہی میننننننننننننں ہو چکننننننننننننا تھننننننننننننا ۔

آپ ننے مسنئلہ رضاعنت سنے متعلق اینک فتوی ننو عمری کنے زماننے

میں بغیر کسی کتاب کی طرف رجوع کئے تحریر فرمایا تو اس سے

متاثننر ہو کننر امام احمنند رضننا نننے فتوی نویسننی کننی عام اجازت

فرمادی اور مہر بھنی بنوا کنر مرحمنت فرمائی جنس پنر ینہ عبارت

Copy right by www.fikreraza.org

Page 11: Mufti e-aazam

2

لبرکات محنی الدینن جیلننی آل الرحمننکندہ تھنی بنو ا ا ‘‘

’ ا’ محمنننننننننننند عرف مصننننننننننننطفی رضنننننننننننن

ینہ مہر دیننی شعورکنی سنند اور اصنابت فکنر کنا اعلن تھنی۔ بلکنہ

خود امام احمنند رضننا نننے جننب پورے ہندوسننتان کننے لئے دار القضاء

شرعی کا قیام فرمایا تو قاضی و مفتی کا منصب صدر الشریعہ ،

مفتنی اعظنم اور برہان الحنق جبنل پوری قدس اسنرارہم کنو عطنا

فرمایا ۔

غرضکننہ آپ نننے نصننف صنندی سننے زیادہ مدت تننک لکھوں فتاوی

لکھے ۔ اہل ہندو پاک اپنے الجھے ہوئے مسائل آپ کی خدمت میں لے

کر حاضر ہوتے اور ہر پیدا ہونے والے مسئلہ میں فیصلہ کے لئے نگاہیں

آپ ہی کنننی طرف اٹھتنننی تھینننں ۔ آپ کنننے فتاوی کنننا وہ ذخیرہ

محفوظ ننہ رہ سنکا ورننہ آج وہ اپننی ضخاننت و مجلدات کنے اعتبار

سے دوسرا فتاوی رضویہ ہوتا۔

تصنیفات و ترتیبات

آپ کنی تصنانیف علم و تحقینق کنا منارہ ہداینت ہینں ۔ جنس موضوع

پنر قلم اٹھاتنے ہینں حنق تحقینق ادا فرماتنے ہینں ، فقینہ ملت حضرت

مفنی جلل الدینن صناحب قبلہ علینہ الرحمنہ ننے آپ کنی تصنانیف کنا

تعارف تحریر فرمایا ہے اسی کا خلصہ ہدیۂ قارئین ہے ۔

ۃالمکرمصص النبویصص فصصی اللفتاوی المصصصطفویة ١ (ینہ پہلے تینن حصنوں مینںۃ

عالی جناب قربان علی صناحب کنے اہتمام مینں شائع ہو ا تھنا ۔ ابCopy right by www.fikreraza.org

Page 12: Mufti e-aazam

2

اینک ضخینم جلد مینں حضرت فقینہ ملت علینہ الر حمنہ کنی نگراننی

میننں رضننا اکیڈمننی بمبئی سننے شائع ہو ا ہے جننو حسننن صننوری و

معنوی سے مال مال ہے.)

تحذیر الناس کا رد بلیغ) ۱۳۲۸ (اشد العذاب علی عابد الخناس ٢

بسط البنان اور) ۱۳۳۰ (ۃوقعات السنان فی حلق المسما بسط البنان 3

سوال ت کامجموعہ۱۳۲تحذیر الناس پر تنقید اور

تفسیر نعمانی کے) ۱۳۳۱ (الرمح الدیانی علی راس الوسواس الشیطانی ٤

مولف پر حکم کفر وارتداد گویا یہ حسام الحرمین کا خلصہ ہے

ہالنکت علی مرا کلکت 5 ۃ اذان خارج مسجد ہونے پر ائمہ کی) ۱۳۳۲ (ہ

تصریحات کا خلصہ

)۱۳۳۲ (ۃصلیم الدیان لتقطیع حبال الشیطان 6

ار علی عبد الکفار 7 )۱۳۳۲ (ہسیف الق

)۱۳۳۲ (نفی العار عن معائب المولوی عبد الغفار 8

)۱۳۳۲ مقتل کذب وکید (9

اذان ثانی کے تعلق سے سے مولوی) ۱۳۳۲ مقتل اکذب و اجہل (10

عبد الغفار خاں رامپور ی کی متعدد تحریروں کے رد میں یہ

رسائل لکھے گئے

)۱۳۳۲ (ادخال السنان الی الحنک الحلق البسط البنان 11Copy right by www.fikreraza.org

Page 13: Mufti e-aazam

2

ل السن عن مکر دیوبند و الفتن 12 ۃوقای ا ۃ ہ اذان ثانی سے) ۱۳۳۲ (ۃ

متعلق آیک کانپوری دیوبندی کا رد

)۱۳۳۲ الہی ضرب بہ اہل الحرب (13

موضوع تکفیر پر نہایت) ۱۳۳۷ (الموت الحمر علی کل انحس اکفر 14

معرکۃ الراء بحثیں اس کتاب میں تحقیق سے پیش کی گئی ہیں

ا) امام احمد رضا قدس سرہ کے۳۳۸ ، چار حصے (الملفوظ 15

ملفوظات

اذان کے بعد صلوۃ پکارنے) ۱۳۳۹ (القول العجیب فی جواز التثویب 16

کا ثبوت

فوات عبد الباری 17 امام احمد رضا فاضل) ۱۳۳۹ (ہالطاری الداری ل

بریلو ی اور مولنا عبد الباری فرنگی محلی کے درمیان مراسلت کا

مجموعہ

اد 18 دی و الرشاد الی احکام المار و الج ہطرق ا ل ۃ اس) ۱۳۴۱ (ہ

رسالہ میں جہاد، خلفت ، ترک موالت ، ، نان کو آپریشن اور

قربانی گاؤ وغیرہ کے متعلق چھہ سوالت کے جوابات

اس کا دوسر ا نام سوراج در سوراخ ہے) ۱۳۴۱ (ۃفصل الخلف 19

اور مسئلہ خلفت سے متعلق ہے

ر بوجوب الحج الحاضر 20 ہحج وا ۃ ہ ہ بعض لیڈروں کا رد) ۱۳۴۲ (ۃ

جنہوں نے حج بیت اللہ سے ممانعت کی تھی اور کہا تھا کہ

شریف مکہ ظالم ہے

Copy right by www.fikreraza.org

Page 14: Mufti e-aazam

2

ۃالقسور علی ادوار الحمر الکفر 21 جس کا لقبی نام ظفر) ۱۳۴۳ (ۃ

علی رمۃ کفر۔۔اخبار زمیندار میں شائع ہونے والے تین کفری

اشعارکارد بلیغ

)۱۳۴۷ سامان بخشش (نعتیہ دیوان) ( 22

(عربی) نجدی حکومت کی جانب سے لگائے گئےطرد الشیطان 23

حج ٹیکس کا رد

مسائل سماع24

سلک مرادآباد پر معترضانہ رمارک 25

ای السنان 26 ۃن کا تیسراردبسط البنان ہ

اہل قرآن اور غیر مقلدین کا شفاء العی فی جواب سوال بمبئی 27

اجتماعی رد

)۱۳۳۰ (الکاوی فی العاوی و الغاوی 28

)۱۳۳۰ (القثم القاصم للداسم القاسم 29

)۱۳۳۰ (ہنور الفرقان بین جند الل و احزاب الشیطان 30

ۃتنویر الحج بالتواء الحج 31 ۃ

وہابیہ کی تقیہ بازی32

ر 33 ہالحج البا ہ ۃ

نور العرفان 34

داڑ ھی کا مسئلہ 35

( کشف ضلل ویوبند) ہحاشی الستمداد 36

Copy right by www.fikreraza.org

Page 15: Mufti e-aazam

2

حاشیہ فتاوی رضویہ اول37

حاشیہ فتاوی رضویہ پنجم 38

بعض مشاہیر تلمذہ

بعض مشہور تلمذئہ کرام کے اسماء اس طرح ہیں جو بجائے خود

استاذ الساتذہ شمار کئے جاتے ہیں ۔

۔ شیر بشیۂ اہل سنت حضرت علمہ محمد حشمت علی خاں۱

صاحب قدس سرہ

۔ محدث اعظم پاکستان حضرت علمہ مفتی سردار احمد صاحب۲

علیہ الرحمۃ و الرضوان

۔ فقیہ عصر مولنا مفتی محمد اعجاز ولی خاں صاحب بریلی۳

شریف علیہ الرحمۃ و الرضوان

۔ فقیہ عصر شارح بخاری مفتی محمد شریف الحق امجدی دامت۴

علیہ الرحمہ

۔ محدث کبیر علمہ محمد ضیاء المصطفی اعظمی شیخ الحدیث۵

الجامعۃ الشرفیہ مبارکپور

۔ بلبل ہند مفتی محمد رجب علی صاحب نانپاروی ، بہرائچ شریف۶

۔ شیخ العلماء مفتی غلم جیلنی صاحب گھوسوی۷

مستفیدین اور درس افتاء کے تلمذہ کی فہرست نہایت طویل ہے

جن کے احاطہ کی اس مختصر میں گنجائش نہیں ، صرف اتنا

Copy right by www.fikreraza.org

Page 16: Mufti e-aazam

2

سمجھ لینا کافی ہے کہ آسمان افتاء کے آفتاب و ماہتاب بنکر

چمکنے والے مفتیان عظام اسی عبقری شخصیت کے خوان کرام کے

خوشہ چین رہے جس سے یہ بات روز روشن کی طرح عیاں

ہوجاتی ہے کہ حضور مفتی اعظم ہند کو افتاء جیسے وسیع و

عظیم فن میں ایسا تبحر اور ید طولی حاصل تھا کہ ان کے دامن

فضل و کرم سے وابستہ ہو کر ذرے ماہتاب بن گئے ۔بعض مشاہیر خلفاء

۔ مفسر اعظم ہند مولنامحمد ابراہیم رضا خاں جیلنی میاں۱

بریلی شریف

۔ غزالی دوراں علمہ سید احمد سعید صاحب کاظمی، ملتان۲

پاکستان

۔ مجاہد ملت علمہ حبیب الرحمن صاحب رئیس اعظم اڑ یسہ۳

۔ شیر بیشہ اہل سنت مولنا حشمت علی خاں صاحب، پیلی بھیت۴

۔ رازی زماں مولنا حاجی مبین الدین صاحب امروہہ ، مرآد اباد۵

۔ شہزادۂ صدر الشریعہ مولنا عبد المصطفی صاحب ازہری۶

کراچی ، پاکستان

۔ شارح بخاری مفتی محمد شریف الحق صاحب امجدی۷

گھوسی، اعظم گڑ ھ

۔ شمس العلماء مولنا قاضی شمس الدین احمد صاحب جونپور۸

۔ محدث اعظم پاکستان مولنا محمد سردار احمد صاحب لئل۹

Copy right by www.fikreraza.org

Page 17: Mufti e-aazam

2

پور ، پاکستان

۔ خطیب مشرق مولنا مشتاق احمد صاحب نظامی الہ آباد۔۱۰

۔ پیر طریقت مولنا قاری مصلح الدین صاحب کراچی پاکستان۱۱

۔ استاذ العلماء مولنا محمد تحسین رضا خاں صاحب بریلی۱۲

شریف

۔ قائد ملت مولنا ریحان رضا خاں صاحب بریلی شریف۱۳

۔ تاج الشریعہ مولنا محمد اختر رضا خاں صاحب بریلی شریف۱۴

۔ پیر طریقت مولنا سید مبشر علی میاں صاحب بہیڑ ی بریلی۱۵

شریف

۔ فاضل جلیل مولنا سید شاہد علی صاحب الجامعۃ السلمیہ۱۶

رامپور

۔ حضرت مفتی محمد خلیل خاں برکاتی، پاکستان۱۷

۔ حضرت سید امین میاں قادری بارکاتی، مارہرہ شریف، انڈیا۱۸

۔ حضرت علمہ مشتاق احمد نظامی، انڈیا۱۹

۔ حضرت مفتی محمد حسین قادری، سکھر، پاکستان۲۰

۔ حضرت مولنا عبد الحمید پالمر، ساوتھ افریقہ۲۱

۔ حضرت علمہ مولنا شیخ عبد الھادی القادری، ساوتھ افریقہ۲۲

وغیرہتاریخ وصال،اور عمر شریف

لفظ طہ میں ہے مضمران کی تاریخ وصال

Copy right by www.fikreraza.org

Page 18: Mufti e-aazam

2

چودھویں کی رات کو وہ بے گمانجاتا رہا

محبوب ذوالجلل کا عاشق صادق، اسلم وسنت کا مہکتاگلشن

شریعت وطریقت کا نیرتاباں، علم وفضل کا گوہ گراں،امام

ابوحنیفہ کی فکر،امام رازی کی حکمت،امام غزالی کا تصوف،

امام احمد رضا کی آنکھ کا تارا اور ہم سنیوں کا سہارا، اکانوے

، محرم١٤سال اکیس دن کی عمر میں مختصر عللت کے بعد

ء رات ایک بج کر چالیس منٹ پر١٩٨١نومبر١٢ھ،١٤٠٢الحرام

ہانالل واناالیکلمہ طیبہ کا ورد کرتا ہوا خالق حقیقی سے جامل۔ ہراجعون

حضرت مفتی اعظم کے وصال پر ملل کی خبر دنیا کے مشہور

ریڈیو اسٹیشنوں نے نشر کی۔ اگلے روزنماز جمعہ کے بعد اسلمیہ

کالج کے وسیع میدان میں تین بج کر پندرہ منٹ پر نمازجنازہ ہوئی

اور تقریبا چھ بجے اعلیحضرت فاضل بریلوی علیہ الرحمہ کے بائیں

پہلو میں سپرد خاک کردیا گیا۔ نماز جنازہ میں لکھوں افراد

کاٹھاٹھیں مارتا ہوا سمندر تھا۔ جو حضور مفتی اعظم کی

مقبولیت وشہرت اور جللت شان کا کھلثبوت تھا۔

Copy right by www.fikreraza.org