32
رت النبی سیت ۔ ایک جھلک شخصی

prophet Mohammed SAS - Personality

Embed Size (px)

Citation preview

Page 1: prophet Mohammed SAS - Personality

سیرت النبی

شخصیت ۔ ایک جھلک

Page 2: prophet Mohammed SAS - Personality

اوصاف یازی امت

باتوں میں ٦ابوھریرہ ۔ نبی ۔ مجھے انبیاء پر فضیلت دی گئی

جامع و مختصر بات

رعب سے نصرت

اموا�ل غنیمت حل�ل

ساری زمین مسجد اور پاکیزگی کا ذریعہ

تمام دنیا کے لئے رسو�ل

ختم نبوت

Page 3: prophet Mohammed SAS - Personality

مہر نبوت

۔ پیٹھ پر مونڈھوں کے درمیان

۔ سرخی مائل ابھرا ہوا گوشت

جس کے اطراف با�ل

Page 4: prophet Mohammed SAS - Personality

حلیہ مبارک

﴿ اگر دیکھتے تو جیسے آفتاب طلوع ہو رہا ہو ۔

دارمی﴾ ﴿ربیع بنت معوذ ﴾

چاندنی رات نبی سرخ جوڑا زیب تن ۔ چاند سے

زیادہ حسین ﴿جابر بن سمرة ﴾

﴾ پہلی نظر میں مرعوب ﴿عل ی

Page 5: prophet Mohammed SAS - Personality

حلیہ مبارک

چہرہ ۔ چاند کی طرح گولئی لئے ہوئے

پیشانی ۔ کشادہ

ابرو ۔خم دار ۔

باریک ۔

گنجان ۔

جدا جدا ۔

درمیان میں رگ تھی جو غصہ میں ابھر جاتی

Page 6: prophet Mohammed SAS - Personality

حلیہ مبارک

﴾ سینہ اور مونڈھے ۔ چوڑے ﴿ہند

﴾ رنگ ۔ سرخی مائل سفید ﴿عل ی

آنکھیں ۔ سیاہ اور پلکیں دراز

ناک ۔ بلندی مائل

رخسار ۔ ہموار ۔ نیچے ذرا سا گوشت ڈھلکا ہوا

دانت ۔ باریک ۔ سامنے ریخیں

Page 7: prophet Mohammed SAS - Personality

حلیہ مبارک

با�ل سر کے گنجان ۔

ہلکے خم لئے ہوئے ۔

پہلے مانگ نہیں تھی بعد میں درمیان میں سے نکالنے لگے ۔

تیل کا استعما�ل کرتے

کندھے، بازووں،سینہ پر تھوڑے با�ل

۔ سینہ سے ناف تک بالوں کی باریک لکیر

Page 8: prophet Mohammed SAS - Personality

جسم مبارکبدن ۔

زیادہ موٹا نہیں۔ گٹھا ہوا ۔ جوڑ مضبوط

قد ۔ اوسط ۔کلئیاں

چوڑی ۔ ﴾ نرم و گداز ۔ ﴿انس ریشم سے نرم

Page 9: prophet Mohammed SAS - Personality

لباس ۔ مبارک

کرتا پسند ۔

زعفرانی چادر پسند ۔

تہبند اور لنگی بھی استعمال ۔

پاجامہ پسند کیا ۔ پہنا یا نہیں اختل ف ۔ ترکہ میں

تھا ۔

سفید کپڑے پسند ۔

Page 10: prophet Mohammed SAS - Personality

لباس ۔ مبارکسر پر

عمامہ پسند ۔ نیچے ٹوپی ۔صر ف ٹوپی ۔ کبھی

شامی عباء بھی پہنی۔ ۴اوڑھنے کی چادر

گز چوڑی ۔۲۵۔۲ گز لمبی اور کبھی ٹانگوں پر ۔ کبھی تکیہ ۔ کبھی استقبال

Page 11: prophet Mohammed SAS - Personality

لباس ۔ مبارک

اچھا لباس بھی پہنا

۲۷اونٹنیوں کے بدلے جوڑا خریدا ۔

نماز بھی پڑھی

Page 12: prophet Mohammed SAS - Personality

چیزیںمستعملجوتا ۔

۲ تہمد ۔ چپل کھڑاوں ۔موزے

بستر ۔ چمڑے کا ۔ روئی کی جگہ کھجور کی چھال

مکان ۔کھڑے رہے تو چھت لگتا ۔ ۹اینٹوں کی دیواریں

Page 13: prophet Mohammed SAS - Personality

برتن۔ مبارک

﴾مٹی اور پتھر کا پیالہ ﴿شاہ حبش کا تحفہپینے کی لئے

۔ عود کی لکڑی کا پیالہ پیشاب کیلئے ۔

ایک گھڑا پیتل کا ۔غسل اور

پانی بھرنے کیلئے

Page 14: prophet Mohammed SAS - Personality

ہتھیار ۔ مبارک

ایک تلوار ذولفقار ۔

ایک والد سے ورثہ میں ملی ۔

ایک عضب سعد بن عبادہ ۔

۳نیزے

Page 15: prophet Mohammed SAS - Personality

ہتھیار ۔ مبارک

لکڑی عرجون ۔

چمڑے کا پٹکا ۔

۲کمانیں ، روحا

بیضا

جھنڈا غل ف سیاہ ۔

تلوار کا فیطہ چاندی کا

Page 16: prophet Mohammed SAS - Personality

۔ مبارکانگوٹھی

چاندی ۔

محمد رسول اللہ ۔

مہر ۔

کاپی ممانعت ۔

حضرت عثمان کے دور میں بئر عر میں کھو گئی

Page 17: prophet Mohammed SAS - Personality

سواری ۔ مبارک

خاص گھوڑہ ۔ لحیف ۔

خچردلدل ۔

اونٹنی قصواء ۔

عقبار

Page 18: prophet Mohammed SAS - Personality

شب و روز ۔ مبارک

چاشت کے بعد گھر جاتے ۔

کاموں میں ہاتھ بٹاتے ۔

کپڑوں میں پیوند ۔

جوتا سلوائی ۔

دودھ دھونا۔

صحابہ کی مجالس میں شرکت

وعظ و نصیحت ۔

Page 19: prophet Mohammed SAS - Personality

شب و روز ۔ مبارک

عصر کے بعد ازواج مطہرات تھوڑا وقفہ ۔

جس کی باری ہوتی رک جاتے ۔

بعد عشاء آرام

سونے سے پہلے تلوت ۔

آدھی رات بعد تہجد

Page 20: prophet Mohammed SAS - Personality

طریقہ طعام۔

عیب نہیں ۔

جو مل وہ کھالیا ۔

ٹیک نہیں ۔

برتن کے کنارے سے کھانا ۔

انگلیوں کو چانٹنا ۔

لقمہ گر جائے تو اٹھاکر کھا لیتے ۔

کچھ حصہ بھوکا

Page 21: prophet Mohammed SAS - Personality

مرغوب غذائیں ۔

شوربہ روٹی ۔

گوشت ۔

کھجور ۔

جبس ﴿کھجور، گھی ، پنیر﴾ ۔

﴾کدو ﴿میرے بھائی یون س کا

شہد کا شربت ۔

Page 22: prophet Mohammed SAS - Personality

مرغوب غذائیں ۔

اکژ فاقہ ۔ ۳چاند ۔

جو کو چھانٹا ۔

سانس میں پیتے ۔ ۳ پانی کھڑے اور بیٹھے پئے

Page 23: prophet Mohammed SAS - Personality

سونا۔

تلوت ۔

اذکار

دایاں ہاتھ دائیں رخسار کے نیچے ۔

بستر جھاڑنا ۔

سرمہ لگانا

Page 24: prophet Mohammed SAS - Personality

تکلم ۔

الفاظ ٹھہر ٹھہر کر ادا ۔

مسکراکر ۔

مکروہ جملہ کبھی نہیں ۔

، اشارے

حرکات

Page 25: prophet Mohammed SAS - Personality

جوامع الکلم

اسلم تسلم ۔۔ تم اسل م لو تو سلمتی پاوگے

الحرب خدعة ۔۔

المجالس بالمانة ۔۔

ترک الشر صدقة ۔۔

انماالعمال بالنیات ۔

سید قو م خادمھم

Page 26: prophet Mohammed SAS - Personality

سماجی رابطہ

راستہ والوں کو سل م ۔

پہل سل م کرنے میں۔

پیغا م کے ساتھ سل م ۔

لڑکوں کے پاس سے گزرے تو سل م ۔

عورتوں کی جماعت سل م ۔۔

گھر میں داخل سل م ۔

احباب مصافحہ ، معانقہ ۔

Page 27: prophet Mohammed SAS - Personality

سماجی رابطہ

اہل مجلس میں شامل ہوتے تو جو سلسلہ چل رہا

ہو اس میں شامل ہوجاتے ۔جاہلیت کے قصے ۔

شاعری ۔

ہنسی مذاق ۔

ملنے جائے تو دائیں بائیں کھڑے رہتے ۔ ۳بار سل م

ہدیہ لیتے تو دینے کاخیال

Page 28: prophet Mohammed SAS - Personality

سماجی رابطہ

مسافر کی واپسی پر معانقہ ۔۔ بچوں سے دلچسپی ۔

انعامی دوڑ ۔

کوئی سینے پر پیٹ پر گرتا

اکیلے میں بلئے تو جاتے ۔

بوڑھوں کا احترا م

Page 29: prophet Mohammed SAS - Personality

عیادت

بیماروں کی عیادت ۔

سرہانہ ۔

کھانے کو پوچھتے ۔

تسلی ۔

دعا ۔

عبد اللہ بن ابی کی عیادت ۔

Page 30: prophet Mohammed SAS - Personality

میت

وفات پر میت میں شرکت ۔

لواحقین کو صبر کی تلقین ۔

جنازے کے ساتھ چلتے۔۔

میت کے گھر کھانا پہنچانے کی تلقین

Page 31: prophet Mohammed SAS - Personality

ذوق مذاق ۔

اونٹنی کا بچہ ۔

بوڑھی جنت ۔

۔گھٹلیعل ی کھجور ۔

بچوں کے پیچھے سے آنکھ پر ہاتھ

Page 32: prophet Mohammed SAS - Personality

تفریحات ۔

باغ کی سیر ۔

تیرنا تالب میں ۔

دوڑ کے مقابلہ کراتے ۔

تیر اندازی کے مقابلہ کراتے ۔

خوشی میں دف