Haram Nigah مدرسۃ القائم ع / کتاب : حرام نگاہ

Preview:

DESCRIPTION

انسان کے جسم کا سب سے ناشکرا عضو آنکھہ ہے۔ یہ خدا کی نافرمانی میں زبان سے کسی صورت کم نہیں۔ خدا کی نافرمانی کے اس سیلاب میں آنکھوں کی بدولت سب بہتے چلے جارہے ہیں۔ اس کے علاج کے سلسلے میں اکثر لوگ مایوسی کا بھی شکار ہیں۔ اس کتاب میں اس برائی سے چھٹکارا پانے کی انتہائی مفید اور عملی طریقوں پر بحث کی گئی ہے۔۔ Madrasa-tul-Qaaim[a.s] www.facebook.com/madrasatulqaaim

Citation preview

Recommended