ابدی بشارتیں از عزیر احمد صدیقی یعنی تفسیر "عُزیری" کا مقدمہ

Embed Size (px)

DESCRIPTION

بہت کم لوگوں کو معلوم ہو گا کہ عزیر احمد صدیقی صاحب نے ایک نا مکمل تفسیر ابدی بشارتیں کے نام سے لکھی تھی۔ اس کا مقدمہ بہت اہم ہے۔ جو یہاں پیش کیا جا رہا ہے۔ جسے پوری دستیاب تفسیر پڑھنا ہو کسی لائبریری سے رجوع کرے۔