59
ت ب ی غ ں؟ ی ئ آ از ب ے س کی ے س ع ی ن ص ل اء آ ن ھ: ف ی ل ا ب ی م ی ت2 ں م ح ر ل آ7 ظ ف ح2 ں م ح ر ل آ ف ی س مہ: ح ر ت

saaid.netsaaid.net/daeyat/hana/h12.docx · Web viewترجمہ: تم میں سے کوئی کسی کی غیبت نہ کرے ‘ کیا تم میں سے کوئی بھی اپنے مردہ

  • Upload
    others

  • View
    0

  • Download
    0

Embed Size (px)

Citation preview

Page 1: saaid.netsaaid.net/daeyat/hana/h12.docx · Web viewترجمہ: تم میں سے کوئی کسی کی غیبت نہ کرے ‘ کیا تم میں سے کوئی بھی اپنے مردہ

غیبت ےس کیس باز آئیں؟ ے

تالیف:ھناء الصنیعترجمہ: سیف الرحمن حفظ الرحمن تیمی

یشفاء الله الياس تيم

Page 2: saaid.netsaaid.net/daeyat/hana/h12.docx · Web viewترجمہ: تم میں سے کوئی کسی کی غیبت نہ کرے ‘ کیا تم میں سے کوئی بھی اپنے مردہ
Page 3: saaid.netsaaid.net/daeyat/hana/h12.docx · Web viewترجمہ: تم میں سے کوئی کسی کی غیبت نہ کرے ‘ کیا تم میں سے کوئی بھی اپنے مردہ

 

    

ےن فرمایا :ملسو هيلع هللا ىلصہرسول الل   ے زیادہ تر گناہوں کی وجہ اس کی زبان) ابن آدم ك

(ہےصحیح الترغیب

Page 4: saaid.netsaaid.net/daeyat/hana/h12.docx · Web viewترجمہ: تم میں سے کوئی کسی کی غیبت نہ کرے ‘ کیا تم میں سے کوئی بھی اپنے مردہ

آائیں؟ غیبت سے کیسے باز

ےآپ غیبت س کیس باز آئیں؟ ےخوش آمدید!

متی قابل مبارک باد جس ن آپ کو نجات ےآپ کی بلند ہے ہ ہکی جس11تجو میں اس کت11اب کی ورق گ11ردانی پ11ر آم11ادیں ج11و م11یر خی11ال س آپ ان لوگ11وں میں س ہکی11ا ے ے ے ۔۔

یں ح11تی ک آرزو من11د ہغیبت ک ش11ر س بچ11ن ک ہ ے ے ے اس ےےکی سماعت ک گنا س بچن ک لئ بھی ک11وئی ف11وری ے ے ے ہ ے

یں ت ۔۔۔ح11111111111111111111111111111ل چ11111111111111111111111111111ا ہ ے ہیں ‘ ت ہیقینا آپ بھی اس کا آسان ترین راس11ت جانن11ا چ11ا ے ہ ہ

یں اس ل11ی ےآپ واقعی مثبت فکر ک حامل انسان ۔۔ ہ  ہ ک ےوم س بخ111وبی ےآپ الل ک اس فرم111ان ک مع111نی ومف ہ ے ے ہ

یں: ٺ ٺ ٺ ٿٿ ٿ ٿ ٹ ٹ ٹ ٹ ڤ ڤڤ ڤ ڦڦ ڦ ڦ ڄ ڄ}ہواقف [. 12 ]سورة الحجرات:{ڄ

: تم میں س کوئی کسی کی غیبت ن کر ‘ کیا ےترجم ہ ے ہہتم میں س کوئی بھی اپن مرد بھائی کا گوشت کھانا ے ے

؟ تم کو اس س گھن آئ گی اور الل س ےپسند کرتا ہ ے ے ہےربان ب شک الل توب قبول کرن واال م و ۔ڈرت ر ہے ہ ے ہ ہ ے ۔ ہ ے ہآپ اس کتاب کا مطالع کریں ‘ غیبت اور اس کی

ےسماعت جوک گنا ک اعتبار س غیبت کرن س کم ے ے ے ہ ہم کچھ عملی یں ‘ ک گنا س نجات پان ک لئ ہن ے ے ے ے ہ ے ہے ہ

۔طریق اور نسخ بتا کر آپ کی مدد کریں گ ے ے ےمار ساتھ پڑھت ےالل س اعانت طلب کریں اور پھر ے ہ ے ہ

جائیں:ے-غیبت س زبان کو پاک وصاف رکھن ک لی آپ ک۱ ے ے ے ے

ہےاندر پخت اراد اور مضبوط رغبت کا پایا جانا ضروری ہ ۔ہمت ہآپ ی جان لیں ک لفظ ناممکن صرف کمزور عزم و ہ ہ

ی پای11111ا جات11111ا ہے۔وال لوگ11111وں کی ڈکش11111نری میں ہ ےیں اڑ بلند وباال ا گیا:ألب ک پ ہفوج ک کسی لیڈر س ک ہ ے ہ ے ے

یں  جو آپ ۔۔۔ کی پیش قدمی ک ل رک11اوٹ بن س11کت ہ ے ے ے

4

Page 5: saaid.netsaaid.net/daeyat/hana/h12.docx · Web viewترجمہ: تم میں سے کوئی کسی کی غیبت نہ کرے ‘ کیا تم میں سے کوئی بھی اپنے مردہ

آائیں؟ غیبت سے کیسے باز ا:تب ت11و زمین س ان وں ن ک ےت11و اس ک ج11واب میں ان ہ ے ہ ے

اڑوں کا کھسکنا یقینی ہے۔۔۔پ ہے-اپنی نیت کی تجدید کریں اور الل ک س11اتھ راس11ت گ11و۲ ہ

وں س ت11اک غیبت اور اس جیس گن11ا ےئی س ک11ام لیں ہ ے ہ ۔۔ ےوسک : ی نصیب ےباز آن پر آپ کو توفیق ال ہ ہ ہڻ ڻ ڻ ڻ }ے ۀۀ

ہ ھ ہ [. 69 ]سورة العنكبوت:{ہماری را میں مشقتیں برداشت : اور جو لوگ ہترجم ہ ہ

یقینا الل یں ضرور دکھادیں گ یں اپنی را م ان یں ہکرت ے۔ ہ ہ ہ ہ ےہے۔تعالی نیکوکاروں کا ساتھی

جس چیز کو حاصل کرناجاهدوا"ہکلم " ۔۔۔ پر غور کریں اد کی ضرورت یں اس پان ک لئ ایک ج ت ہچا ے ے ے ے ہ ے ہ

ہ :اور و اد ہے ۔ شیطان اور نفس س ج ہ ے ہےےآپ اس مشکل ن سمجھیں کیوں ک آپ ن اپنی زندگی ہ ہ ےاد کیا اور ت سی چیزیں حاصل کرن ک لئ ج ہمیں ب ے ے ے ہ

ےآپ کو کامیابی بھی ملی‘ مثال آپ ن اپنی پڑھائی ک لئ ے ے محنت اور جتن کیا اور تالش رزق میں در در کی

؟ یں کیا ایسا ن ہےٹھوکڑیں کھائی ہ ۔۔۔ی آپ :آپ کی جانفشانی اور لگن ک ب قدر ا جاتا ک ہک ہ ے ہ ہے ہ

وتی ۔کی تمنا او رآرزو پوری ہے ہیں ک ب کثرت قولی اور فعلی عبادتوں۳ ہ-کیا آپ جانت ہ ہ ے

ذریع ہک یں ؟آپ ک سکت ے ے آپ غیبت س باز آسکت ہ ہ ے ے.... ؟ اس کا جواب درج ذیل ہےیں و کیس ے ہ ہ

ےمار علم میں ی بات ک اطاعت س ایمان میں ہ ہے ہ ے ہاس اور معصیت س اس میں کمی آتی وتا ہے۔۔۔اضاف ے ہے ہ ہک آپ کا ایمان اس وقت بڑھن لگتا جب ہےکا مطلب ی ے ہ ہے ہ

اس وقت آپ یں ۔۔ کثرت س اچھ اعمال انجام دیت ہ ے ے ےیں وجات ت مضبوط وں س مقابل کرن میں ب ہآپ گنا ے ہ ہ ے ہ ے ہ

۔۔۔خاص طور پر غیبت جیس کبیر گنا س ے ہ ہ ےہ-غیبت کرن س قبل آپ اپنی آنکھیں موند کر ی تصور۴ ے ے

ےکریں ک آپ کسی مرد انسان کا بدبودار گوشت اپن ہ ہ! ا یں اور اس س خون رس ر ہےدانتوں س چبار ہ ے ہ ہے  ے

ہ ی تصور آپ کی زبان کو مکمل ےاس قبیح ذائق کاانسان ک گوشت ے غیبت س طور پر ے دور کردیگا ۔۔۔۔

5

Page 6: saaid.netsaaid.net/daeyat/hana/h12.docx · Web viewترجمہ: تم میں سے کوئی کسی کی غیبت نہ کرے ‘ کیا تم میں سے کوئی بھی اپنے مردہ

آائیں؟ غیبت سے کیسے باز م ن ےکھان ک تعلق س ہ ے ے ، ے ت کچھ سنا ہے ب م ی ہ ہ یں ہ  ہ ن

یں،بلک بسا ےجانت ی جیت مار درمیان ہ ک ایس لوگ ہ ے ہ ے ہ ے ہنست کھیلت ان ک کردار میں شریک بھی م ےاوقات تو ے ے ہ ہ

یں! ۔وت ہ ے ہےن فرمایا : جب میر ربملسو هيلع هللا ىلصہرسول الل  ے ن ے

معراج کرایا تو کچھ ایس لوگوں ک پاس س ےمجھ ے ے ےر ، و اپن چ وا جن ک ناخون تانب ک تھ ےمیرا گزر ہ ے ہ ے ے ے ے ہ

، ےاور سین کو نوچ ر تھ ہے ہ میں ن جبریل س پوچھا : ی ے ے ےیں جو ا :ی و لوگ یں؟ حضرت جبریل ن ک ہکون لوگ ہ ہ ہ ے ہ

ے کا گوشت کھات لوگوں)صحیح الجامع( ۔اور ان کی عزت وآبرو پامال کرت تھ ے۔۔ ے

ہ-آپ کامیاب لوگوں کی سوانح حیات کا مطالع کریں ‘۵ک قیل وقال ک لی ان ک پاس وقت ےآپ دیکھیں گ ے ے ہ ے

وا کرتا یں ہن کیا آپ کی نگا میں ہ ہ تھا کوئی ایسی ۔۔وں ن اپنی عمر غیبت کی محفلوں ےعظیم شخصیت جن ہ ہے

و؟ ہاور بحث ومباحث میں ضائع کردیا ہیں ‘ ان ک د وعابد تابعی ےعامر بن عبد قیس ایک زا ہ ہا:آپ مجھ س ےبار میں آتا ک کسی ن ان س ک ہ ے ے ہ ہے ے

ل سورج کو روک لو ےبات کریں‘ تابعی ن جواب دیا :پ ہ ے۔ بات کروں گا پھر میں

ہ-آپ ورزش کیا ک11ریں ت11اک آپ کی جس11مانی ق11وت میں۶اوراپن آپ کو ایسی جائز چیزوں میں مش11غول و ےاضاف ۔۔ ہ ہ

یں وں ضرر رساں ن ۔رکھیں جو آپ ک لی نفع بخش ہ ہ ے ے ے-تالوت قرآن اور ذک11ر وأذك11ار س اپ11نی گفتگ11و ک11و آب11اد۷

ت رکھیں ،اور اگ11ر دنی11وی ب11اتیں کرن11ا ہرکھ11ن کی چ11ا ےو ت11و ج11ائز ح11ال أح11وال اور مس11رت آم11یز �ض11روری ��� ہ

کس11ی ک11ا بی11ان ک اس ی ب11ات ک11ریں ےخ11بروں کی ہ ہے ۔۔۔ ہوں ن وتی تھی لیکن جب ان میں پریش11انی ےقرآن یادکرن ہ ہ ے

ہغیبت س توب کرلیا تو صرف ای11ک م11ا میں س11ور بق11ر ہ ہ ہ ے۔اور آل عمران دونوں حفظ کرلیا!

یں،الل ک11ا۸ ہ-آپ کی ب11اتیں لکھی اور محف11وظ کی ج11اتی ہ[. 18 ]سورة ق:{ڤ ڤ ڤ ڤ ڦ ڦ ڦ ڦ ڄ}ہےفرمان :

6

Page 7: saaid.netsaaid.net/daeyat/hana/h12.docx · Web viewترجمہ: تم میں سے کوئی کسی کی غیبت نہ کرے ‘ کیا تم میں سے کوئی بھی اپنے مردہ

آائیں؟ غیبت سے کیسے باز یں پاتا مگر ک : انسان من س کوئی بات نکال ن ہترجم ہ ے ہ ہ

بان تیار ہے۔اس ک پاس نگ ہ ےقول) ( من يلفظ ہیعنی و جو بات بھی بولتا اور منما ہ

ہے۔۔س نکالتا ے):) رقيب لديه تا إال بان ر ہے۔ اس ک پاس نگ ہ ہ ےبان اس ک ساتھ موجودعتيد(:( و و نگ یں بھی اں ک ےج ہ ہ ہ ہ ہ

تا ہے۔ر ہل ےاس کامطلب ی ک کوئی بات زبان س بولن س پ ہ ے ے ے ہ ہے ہ

۔اس خوب تول لیا کریں ےے-کوئی بھی شخص اپن لی افالس۹ یں کرتا  ے ۔۔ قبول ن ہ

ےاس لی ک مال ایک قیمتی شیئ اور اس س بھی ہے ہ ے۔۔۔زیاد قیمتی نیکیاں ہ

ےآپ یاد کریں ک آپ ن اپن دامن مراد کو نیکیوں س ے ے ہلیکن آپ کسی کی ۔۔۔بھر ن ک لئ کتنی محنتیں کی ے ے ے

پل بھر میں اس کی ےغیبت کرک ان تمام نیکیوں کوو جاتا اور آپ و کامیاب یں ہےجھولیوں میں ڈال دیت ہ ہ ۔۔ ہ ے

یں! ت ۔خسار میں ر ہ ے ہ ےہآپ ایمان اور اراد میں مضبوطی پیداکریں اور ی ۔۔ ے

ہقبول ن کریں ک آپ کی نیکیاں کسی اور کی جھولی ہ۔میں چلی جائیں

ہبڑی محنت اور جاں فشانی س آپ ن و نیکیاں جمع ے ےون کا زیاد حق ی اس س مستفید یں ‘ اور آپ ہکی ے ہ ے ہ ہ

یں ۔رکھت ہ ےیں پتا ہےرسول الل صلی علی و سلم کا فرمان :کیا تم ہ ہے ہ ہم اجمعین ن ؟صحاب کرام رضی الل عن ےک مفلس کون ہ ہ ہ ہے ہ

م میں مفلس و جس ک پاس ن مال ہجواب دیا: ے ہے ہ ہآپ صلی الل علی و سلم ن و اور ن ساز وسامان ےودولت ہ ہ ۔ ہ ہہفرمایا :میری امت میں مفلس و جس کی پیشگی ب ہے ہ

وگی لیکن ہروز قیامت نماز‘ روز اور زکاة ک ساتھ ے ہوگی،کسی پر کیچڑ اچھاال وں ن کسی کو گالی دی ہان ے ہ

ایا ہوگا‘ کسی وگا ،کسی کا ناحق خون ب ہ کا مال کھایا ہوگا ‘ ان مظلوموں میں اس کی ہوگا اور ہ کسی کو مارا

ون س ےنیکیاں تقسیم کر دی جائیں گی اور اگر انصاف ے ہ

7

Page 8: saaid.netsaaid.net/daeyat/hana/h12.docx · Web viewترجمہ: تم میں سے کوئی کسی کی غیبت نہ کرے ‘ کیا تم میں سے کوئی بھی اپنے مردہ

آائیں؟ غیبت سے کیسے باز وجائیں گی تو مظلوموں ک ی اس کی نیکیاں ختم ل ےپ ہ ہ ے ہ

نم میں ڈھکیل ہگنا اس پر الد دئ جائیں گ ‘ پھر اس ج ے ے ے ہمسلم ۔دیا جائ گا" ے

- آپ خود کو مسلمانوں کی عزت و آبرو کی حفاظت۱۰ہےکرن کا خوگر بنائیں کیونک ی ایسی عبادت جس کا ہ ہ ےت زیاد اس س آپ کو غیبت ک گنا ہاجر و ثواب ب ے ے ہے۔ ہ ہےس نجات مل جاتی اور غیبت کرن واال دوبار آپ ک ہ ے ہے ے

یں‘ انجام کار غیبت ہسامن غیبت کرن کی سوچتابھی ن ے ےن س جو آپ کی نیکیاں ےسن کر اس پر خاموش ر ے ہوتی تھی ‘ اس ک اس شر س آپ محفوظ ےرائگاں ے ہ

یں ۔وجات ہ ے ہوکر آپ غیبت س باز آسکت ےاس حدیث پر عمل پیرا ے ہ

ہیں ‘ و اس لی ک عزت و آبرو کی حمایت کرنا اور اس ے ہ ہرسول و سکت یں م یکجا ن ۔۔۔پر انگلی اٹھانا ی دونوں با ے ہ ہ ہ ہےالل صلی علی و سلم ن فرمایا :"جو شخص غائبان میں ے ہ ہ

ہاپن بھائی کی عزت وعصمت کی حفاظت کرتا ،الل ہے ےنم س آزادی ےک اوپر ی حق بنتا ک الل اس ج ہ ے ہ ہ ہے ہ ے

ےعطاکر ")صحيح الجامع (وت پر ے-آپ اپن آپ۱۱ یں، میں اپن نفس اور ش ہ س ک ے ہ ے

ےحکومت اور غلب پان ک لی اپنی قوت وطاقت کا ے ے ہیں کروں گا ہامتحان لوں گا اب میں کسی کی غیبت ن ۔پھر وں ۔خوا اس ک أسباب جس قدر بھی مضبوط ہ ے ہ

  نفس اور شیطان پر فتحیابی کی لذت محسوس آپہکریں گ ،ی حالوت و لذت، جس آپ ے اپن اندر محسوس ے

وگی جو آپکی ےکرینگ ہ ،ی ایمان میں زیادتی کی لذت ہےطاعت وبندگی-غیبت کو چھوڑن - کی وج س پیدا ہ ے

۔وگی ہتب تب آپ انشراح صدر ےجب جب آپ ایسا کریں گ

ےاور ایک ایسی انسیت محسوس کریں گ جو اطاعتوگی،آپ ی ن سوچیں ک الل کی نافرمانی ی س پیدا ہال ہ ہ ہ ہ ے ہ

ےس اجتناب کرک آپ صرف خود ے کوگنا س محفوظ ے ہیں بلک آپ گنا کو چھوڑن پر بھی اجر س ےرکھت ے ہ ہ ہ ے

8

Page 9: saaid.netsaaid.net/daeyat/hana/h12.docx · Web viewترجمہ: تم میں سے کوئی کسی کی غیبت نہ کرے ‘ کیا تم میں سے کوئی بھی اپنے مردہ

آائیں؟ غیبت سے کیسے باز وتا اور آپ یں ،آپ ک ایمان میں اضاف ہےنواز جات ہ ہ ے ہ ے ے

یں گ وت ر ے۔پوری زندگی اس کی لذت س شاد کام ہ ے ہ ےے-صدق دل س ب کثرت اس شخص ک حق میں دعا۱۲ ہ ے

و ،یا ہکریں جس کی آپ ن غیبت کی ے آپ ک نفس ن ے ےاس دعا و ۔جس کی غیبت کرن کی آپ کو ترغیب دی ہ ےہک بعد شیطان آپ ک اندر غیبت کا وسوس بھی پیدا ن ہ ے ےیں کیوں؟ و اس لی ک آپ ن ےکرسک گا ، آپ جانت ہ ے ہ ہ ے ے

وگی اس لئ و چا ہےاس ک منشا کی خالف ورزی کی ہ ے ہ ےالکت وا اسی طرح آپ بھی الک ہگا ک جس طرح و ہے ہ ہ ہ ہوں،لیکن واقع میں گنا ک بجائ آپ کی ےس دوچار ے ہ ہ ہ ےےنیکیاں بڑھیں گی ، شیطانی وسوس الٹا اثر دکھالئ گا ہ

وجائ ےجس س اس کا غص بڑھک گا اور خوشی غارت ہ ے ہ ے کر کسی  ایسی صورت میں آپ کو چھوڑ ہگی اور و

ہسیدھا ساد انسان کی تالش میں نکل جائ گا جس و ے ے ہےب آسانی گمرا کرسک : ہ ہ

[. 40-39 ]سورة الحجر:{ڌ ڌ ڎ ڎ ڈ ڈ ژ ژ ڑ ڑ کک ک ک گ گ} ہ: شیطان نے کہا : اے میرے رب ! چونکہ تو نے مجھے گمراہ کیا ہے مجھےترجم

بھی قسم ہے کہ میں بھی زمین میں ان کے لئے معاصی کو مزین کروں گا اور ان سب کوبہکاؤں گابھی۔سوائے تیرے ان بندوں کے جو منتخب کر لئے گئے ہیں۔

ےیعنی میں ان ک سامن معاصی کو خوبصورت بناکر ےوں کی رغبت دالؤنگا یں گنا ۔پیش کرونگا اور ان ہ ہ

المخلصين) منهم عبادك ے (:سوائ ایس شخص کإال ے ےدایت س ےجس تو ن اپنی توفیق س چن لیا اور ہ ے ے ے

ے شخص پر نہ میرا کوئی زور چلنے والا ہے اور نہ ہی اس سے مقابلہ کینوازا،ايسمیرے اندر سکت ہے۔

ے-آپ اپنی زندگی میں بلند مقاصد ک حصول ک لئ۱۳ ے ےوں ‘ یا ان کا یں، خوا ی مقاصد آپ ک ذاتی ہکوشاں ر ے ہ ہ ہ

و یا آپ کتعلق آ ل خان س ےپ ک خانواد اور ا ہ ے ہ ہ ے ےم وقت فائد مند اس س آپ ہمیدان اختصاص س ہ ہ ے ۔ ے

غیبت اور اس جیس کبیر یں گ ہکاموں میں مصروف ر ے ۔ ے ہوں س آپ کی توج پھر جائ گی ۔گنا ے ہ ے ہ

9

Page 10: saaid.netsaaid.net/daeyat/hana/h12.docx · Web viewترجمہ: تم میں سے کوئی کسی کی غیبت نہ کرے ‘ کیا تم میں سے کوئی بھی اپنے مردہ

آائیں؟ غیبت سے کیسے باز یں :)مجھ کسی ت ےعبدالل بن مسعود رضی الل عن ک ہ ے ہ ہ ہ ہ

وتی وتی جتنی اس دن یں ہچیز پر اس قدر شرمندگی ن ہ ہوجاتا ‘ میری زندگی کا ہے جس دن کا سورج غروب ہ ہےوجاتا اور میر خزان عمل میں کو ئی ہایک حص کم ے ہے ہ ہ

وتا ( یں ہاضاف ن ہ ہجو غیبت کو اس۱۴ تھیار ہے-عفو ودرگزر ایسا مضبوط ہ

ی ایس جھگڑالو کی گود میں ، کم ی قتل کردیتا ے ہ ہے ہیں تی ۔یں جنکی زبانیں غیبت کی آگ س محفوظ ر ہ ہ ے ہ

ہےاس لی ک ان ک دل دشمنی کی تپش س جل ر ے ے ہ ےیں ۔وت ہ ے ہ

ےاس میں درس عبرت ی ک آپ جھگڑوں س ہ ہے جلد از ہہجلد نمٹن کی کوشش کریں ، یا تو آپ جھگڑ کا خاتم ے ے

یں تو جھگڑ ہ عفو ودرگزر کا معامل کریں کریں یا ے یا ن ہاس لی ک جھگڑ کی بقاء غیبت کی ےس غفلت برتیں ہ ے ۔ ے

موار کرتی ہے۔۔را ہ ہن واال کتنا دانشمند اور حکیم : ہےان اشعار کا ک ے ہ

أرحت نفسي منلما عفوت ولم أحقد على أحد هم العداوات

ألدفع الشر عنيإني أحيي عدوي عند رؤيتهبالتحيات

كأنما قد حشى قلبيوأظهر البشر لإلنسان أبغضهمحبات

وفي اعتزالهمالناس داء ‘ وداء الناس قربهمقطع المودات

ترجمہ:وں اور کسی تا ہجب میں عفو ودرگزر کا دامن تھام ر ہ ے

یں رکھتا تو میں عداوت ک غم س ےس حقد وحسد ن ے ہ ےوں ۔اپن آپ کو راحت دیتا ہ ے

وں تو اس ےمیں دشمن کو دیکھتا وں میں ہ ۔ سالم کرتا ہےسالم کرک خود کواس کی ایذا رسانی س دور رکھتا ے

۔وں ہےمیں ایس انسان ک لی بھی ے ار کرتا ے ہ خوش روئی کا اظ

10

Page 11: saaid.netsaaid.net/daeyat/hana/h12.docx · Web viewترجمہ: تم میں سے کوئی کسی کی غیبت نہ کرے ‘ کیا تم میں سے کوئی بھی اپنے مردہ

آائیں؟ غیبت سے کیسے باز وں گویا ک میرا دل ہوں جس س میں بغض رکھتا ہ ے اس ہ

و ۔کی محبت س سرشار ہ ےیں اور ان کی بیماری ان کی ہلوگ بیماری کی مانند

ن س بھی محبت ےقربت اور ان س کنار کش ر ے ہ ہ ے ہےیں وجات ۔ومودت ک رشت ختم ہ ے ہ ے ے

م نشینوں کا انتخاب۱۵ ہ-تقوی شعار احباب اور پاک باز یں کیونک ی لوگ آپ ک سامن کسی کی غیبت ن ہکریں ے ے ہ ہ ۔اس طرح آپ غیبت سنن اور اس میں شریک ےکریں گ ے۔رسول الل صلی علی یں گ ہون ک گنا س محفوظ ر ہ ے۔ ہ ے ہ ے ے ہ

ی کی صحبت اختیار :"مومن ہو سلم کا فرمان ہےی کھائیں"صحيح الترغيب ارا کھانا متقی لوگ ہکرو،اورتم ہ

ے-اپنی عزت آپ کریں اور خود کو پستی س بچائیں ،۱۶ہاس لی ک غیبت کرن والوں کی صحبت_خوا آپ ان ے ہ ے

وں_آپ کی ہک ساتھ غیبت میں شریک ن بھی ہ ےہے۔قدرومنزلت کم کردیتی

تا : ہےشاعر ک ہ يزين ويزرىوصاحب إذا صاحبت حرا مبرزا

بالفتى قرناءهےترجم :اگر آپ کو دوستی کرنی تو ایس شخص س ے ہے ہ

دوستی کریں جو آزاد ‘ نمایاں اور باعث فخر وزینتہوکیونک )جس طرح کسی ک مقام ومرتب کا انداز ہ ے ہ اس ہ

وتا بعین ( اس کی رذالت و پستی ہک دوستوں س ہے ہ ے ےیںکاسبب ب وت ی ۔ھی اس ک دوست احباب ہ ے ہ ہ ے

ے-جب آپ کو کسی ایسی محفل میں مدعو کیا جائ۱۷و توآپ ایسی محفلوں میں شریک اں غیبت کی جاتی ہج ہ

کیونک دعوت قبول کرن ک لی علماء کرام ن وں ےن ے ے ے ہ ۔۔ ہ ہوں یں جب تک ی شروط پور ن ہکچھ شرطیں بتائی ہ ے ہ ہیں ونا واجب اور مستحب ن ہتب تک دعوت میں شریک ہ

ہوتابلک اس طرح کی وگی ہ ۔ دعوت میں شرکت حرام ہہدعوت میں ش11رکت کی ای11ک ش11رط ی بھی ک : دع11وت ہے ہاں ک11وئی منک11ر و،اگر و ہوالی جگ میں کوئی منکر چیز ن ہ ہ ہ

ے مدعو شخص اس منکر کو ختم ک11رن  چیز پائی گئی اورو ت1و ایس1ی ص1ورت میں اس کی �کی اس1تطاعت رکھت11ا �� ہ

11

Page 12: saaid.netsaaid.net/daeyat/hana/h12.docx · Web viewترجمہ: تم میں سے کوئی کسی کی غیبت نہ کرے ‘ کیا تم میں سے کوئی بھی اپنے مردہ

آائیں؟ غیبت سے کیسے باز ،ایک سبب دع11وت ہےشرکت دو سبب کی بنیاد پر ضروری ،لیکن اگر منکر ہےقبول کرنا اور دوسرا منکر کو ختم کرنا و ت11و اس ک11ا یں �کو ختم کرن کی اس ک اندر سکت ن��ہ ہ ے ے

ونا حرام ہے۔شریک ہے-آپ غیبت کی خطرناکی س نجات پان ک لئ ب11ر۱۸ ے ے ے ے

ہلوگوں س ف11ورا دامن چھ11ڑالیں ا ور ان س کن11ار کش ے ےیں،قب11ل اس ک ک ایس11ا دن آئ جب و خ11ود آپ س ےر ہ ے ہ ے ہ

ےپلو جھاڑلیں ،پھر اس وقت آپ کو ان س شناسائی اوروئ قیمتی ےان ک ساتھ اپنی زندگی ک بتائ ہ ے ے پر  اوقات ے

وگا: ھ1 ھ1 ھ1 ھ1 }ہشرمندگی کا احساس ۓۓڻ1 ے ے ہ ہ ہ ہ ۀ ۀ[. ۲۹-۲۸ ]سورة الفرقان:{ڭ ڭ ڭ ڭ ۇ

�و مجھے ترج��ا ۔ اس نے ت��ا ہوت��ت نہ بنای� مہ: ہائے افسوس کا ش کہ میں نے فلاں کو دوس�و��ان ک��و انس��یطان ت�آاپہنچی تھی اور ش �اس ��یرے پ��یحت م��ا کہ نص��راہ کردی��د گم� اس کے بع�نے والا ہے۔����������������������������������������������ا دی����������������������������������������������ر( دغ���������������������������������������������) وقت پر دو محبت کرن وال شخص ک حق ےاس آیت کا حکم ے ے ہیں وت م ش11ریک ہمیں عام جو الل کی معصیت میں با ے ہ ہ ہ ہےوں یا دوس11ت و احب11اب ی11ا می11اں ہخوا و خویش واقارب ہ ہ

۔بیوی یا کوئی اورے-آپ ایس ش11خص کی م11دد ک11ریں جس ک تعل11ق س۲۰ ے ے

و ک و آپ ک111و ہآپ ک111و ی یقین ہ ہ ہ متنب ے غیبت ک111رت وقت ہہکریگا اور آپ بھی اس غیبت ک11رن س روکیں گ ‘ الل ے ے ے ے

: ىئ ی1 ی1 ی1 ی}ہےفرماتا ىئىئ ېئ ېئېئ ۈئ ۈئ ۆئ ۆئ ۇئۇئ وئ وئ {ەئ[. 2]سورة المائدة:

یزگ11ار ی میں ای11ک دوس11ر کی م11دد : نیکی اور پر ےت11رجم ہ ہو اور گنا اور ظلم وزیادتی میں م11دد ن ک1رو اور ہکرت ر ہ ہ ےو ‘ ب شک الل تع11الی س11خت س11زا ہالل تعالی س ڈرت ر ے ہ ے ے ہ

ہے۔دین واال ے ے-آپ ایک ایسا سیونگ باکس رکھیں جو کسی س کھل۲۱

جب کبھی کسی کی غیبت کریں تو اس باکس ے۔ن سک ہوتاک آپ ان ہمیں کچھ پیس رکھ دیں جو معمولی رقم ن ہ ہ ے

ےپیسوں کو صدق کر سکیں ‘ اس س غیبت میں کمی ہ

12

Page 13: saaid.netsaaid.net/daeyat/hana/h12.docx · Web viewترجمہ: تم میں سے کوئی کسی کی غیبت نہ کرے ‘ کیا تم میں سے کوئی بھی اپنے مردہ

آائیں؟ غیبت سے کیسے باز وسکتا ک آپ کی زبان غیبت س نا ےآتی جائ گی اور ہ ہے ہ ے

وجائ ی ۔آشنا ے ہ ہہ-زیاد امیدیں کرنا بھول جائیں اور ی فراموش ک11ر دیں۲۱ ہ

، اچان11ک آن والی یں گ ےک آپ لم11ب س11الوں ت11ک زن11د ر ے ہ ہ ے ہےموت کو ک11ثرت س ی11اد ک11ریں، اپ11ن اوپ11ر س غفلت ک11ا ے ےےغبار جھاڑیں،ت11اک کھلی آنکھ11وں س دنی11ا کی حقیقت ک11و ہ

ن ک ل1ئ ر پل دنیا کو خیر آب11اد ک ےدیکھ سکیں ‘ تب آپ ے ے ہ ہ‘ اس ل11ی ض11روری ک آپ از س11ر ن لگیں گ ےتیار ر ہ ہے ے ے ے ہ

یں وں س بار بار توب کرت ر ۔نو تمام گنا ہ ے ہ ے ہیں :-۲۲ ہغیبت ک کچھ اسباب ی ہ ے

ہ *ب کاری اور فارغ البالی:رسول الل صلی الل علی و    ہ ہ ےیں جن ک تعل11ق س ےسلم ن فرمایا :"دو نعمتیں ایسی ے ہ ے

ایک صحت یں ت سار لوگ دھوک میں ۔۔ب ہ ے ے تندرس11تی وہ۔اور دوسری فارغ البالی"صحیح البخاری

ہ"غبن" ی ک آپ کس11ی نفیس چ11یز ک11و معم11ولی قیمت ہے ہ۔میں فروخت کر دیں

ےاس میں درس عبرت ی ک آپ اپن آپ کو مفید ک11اموں ہ ہے ہفارغ البالی اور ف11ارغ الب11ال لوگ11وں ۔میں مشغول رکھیںہک11و اس ب11ات کی اج11ازت ن دیں ک و آپ کی زن11دگی ک11و ہ ہ۔برب1111اد اور آپ کی نیکی1111وں ک1111و رائیگ1111اں ک1111ردیں

ے *حسد :امام بخاری اور امام مسلم ن انس بن مال11ک   ہرض11ی الل عن س روایت کی11ا ک ن11بی ک11ریم ص11لی الل ہ ہے ے ہ ہےعلی و سلم ن فرمای11ا :"تم ل11وگ آپس میں بغض و حس11د ہےمت رکھو،جنگ ک میدان س پیٹھ پھیر کر مت بھاگو اور ےالل ک بن11دو تم بھ11ائی ےآپس میں رش11ت ن11اط مت ت11وڑو ہ ۔ ہ ہیں ک و ہبھائی بن جاؤ،کس11ی مس11لمان ک ل11ی ی حالل ن ہ ہ ہ ے ے

ہے۔اپن بھائی س تین دنوں س زیاد تک الگ ر ہ ے ے ے ہحدیث میں مذکور تم11ام م11ذموم ص11فات کس11ی ن کس11یاس ل11ی آپ یں موار ک11رت ےشکل میں غیبت ک راست ۔ ہ ے ہ ے ے

یں ۔ان مذموم صفات س دور ر ہ ے: ہے*بدگمانی:الل کا فرمان ٱ ٻ1 ٻ1 ٻ1 ٻ1 پ1 پ1 پ1 پ1 ڀ1 ڀڀ1 ڀ1 ٺ}ہ

[. 12 ]سورة الحجرات:{ڄ

13

Page 14: saaid.netsaaid.net/daeyat/hana/h12.docx · Web viewترجمہ: تم میں سے کوئی کسی کی غیبت نہ کرے ‘ کیا تم میں سے کوئی بھی اپنے مردہ

آائیں؟ غیبت سے کیسے باز ت بدگمانیوں س بچو یقین مانو ےترجم : ا ایمان والو !ب ہ ے ہ

یں اور بھید ن ٹٹوال کرو ۔ک بعض بد گمانیاں گنا ہ ہ ہ ہےن11یز رس11ول الل ص11لی الل علی و س11لم ن بھی اپ11نی اس ہ ہ ہہےحدیث ک ذریع بدگمانی س منع فرمای11ا :" ب11دگمانی ے ہ ے،تجس11س اور بچو،چونک ظن سب س جھوٹی ب11ات ہےس ے ہ ےو، آپس میں بغض و حس11د مت ک11رو �ٹ11و میں مت لگ ر��ہ ے ہالل ک بن11دو! آپس ےاور میدان جنگ س پیچھ مت بھ11اگو ہ ۔ ے ے

۔میں بھائی بھائی بن جاؤ" بخاریتباغضوا یں آپسال ہ :یعنی ایسا عمل انجام مت دو جو تم

،غیبت ان اعم11ال میں س ےمیں بغض کرن پر آماد ک11ر ے ہ ےےایک جو لوگوں ک لی آپس میں بغض وحسد کرن ک11ا ے ے ہے

یں وت ۔باعث ہ ے ہےآپ ک اوپ111ر ی ف111رض بنت111ا ک آپ )ف111ارغ الب111الی وب ہ ہے ہ ے

ہکاری،حس11د اور ب11دگمانی( ک11و ی اج11ازت ن دیں ک ی الل ہ ہ ہ ہساتھ آپ کا تعلق خراب کردیں بلک ان کا عالج ک11ریں ہک ے

۔اور اپنی شخصیت کو سنواریں ہ-زبان اور بیان جیسی نعمت کا شکری ادا کریں :نعمت۲۳

ہکا شکری ی ک آپ اس کا استعمال اس کام میں ک11ریں ہے ہ ہرب کی قسم ۔جس ک لئ اس پیدا کیا گیا ہے ے ے آپ ے ے الل ن ہ

یں ک11و ہ زب11ان جیس11ی نعمت س اس ل11ی ن ے ہ ن11وازا ک آپ ے غیبت وچغلخ111111وری ‘ س111111ب وش111111تم اور لعن طعنی ،تعلیم وتعلم ‘ ہک11111ریں !.....بلک تالوت ق11111رآن،ذک ال ہ

ی عن المنک11ر جیس ےدعوت وتبلیغ‘ أم11ر ب11المعروف اور ن ہےعظیم مقاصد اور ایسی بھلی بات ک لئ اس زبان کو ےےالل ن پیدا کی11ا جس س قی11امت ک دن رب کی رض1ا ے ہے ے ہ

وگی ۔حاصل ہےزبان کی حفاظت ک تعلق س اپنی ذاتی معلوم11ات-۲۴ ے

زب11ان کی آفت یں ۔میں اض11اف ک11رن ک ل11ئ کوش11اں ر ہ ے ے ے ہہومصیبت ک بار میں ب کثرت مطالع ک11ریں ، ت11اک اس ہ ہ ے ے

ےتعلق س آیات وأح11اديث اور اق11وال س11لف ص11الحین س ےی وں ،غیبت س ب11ازآن ک ل11ئ مع11رفت وآگ ہآپ آگ11ا ے ے ے ے ہ ہےضروری ،اپ11ن نفس ک11و ض11رر رس11اں چ11یزوں س دور ے ہے

14

Page 15: saaid.netsaaid.net/daeyat/hana/h12.docx · Web viewترجمہ: تم میں سے کوئی کسی کی غیبت نہ کرے ‘ کیا تم میں سے کوئی بھی اپنے مردہ

آائیں؟ غیبت سے کیسے باز ہرکھ11ن کی ص11الحیت وق11درت ک مع11امل میں ع11الم اور ے ے

وت یں ل یکساں ن ے۔جا ہ ہ ہ ہ-فون پر گفتگو میں زیاد وقت مت ضائع کریں، اسی۲۵

ہطرح خویش واقارب س مالقات میں بھی زیاد وقت ن ہ ےم بیٹھن س کیونک کبھی کبھی زیاد دیر با ےلگائیں ے ہ ہ ہ ۔

، ون لگتی ہےمسلمانوں کی عزت و آبرو پر گفتگو ے ہہویس بھی زیارت ک آداب میں س ک زیاد دیر ن ہ ہ ہے ے ے ے

را جائ ‘ اس کی دلیل سور احزاب جس ہےٹھ ہ ے ہ الل  میں ہہرب العالمین ن بعض صحاب کرام کی مالمت کی ے

ہ ،کیونک صحاب کرام دیر تک رسول الل صلی الل علی و ہ ہ ہ ہ ہےے۔سلم ک گھر میں بیٹھ ر گئ تھ ے ہ ے ے

یں ک آپ کامل۲۶ ہ-جس طرح آپ اپن بار میں ی مانت ہ ے ہ ے ےیں اسی طرح دوسروں ک بار میں بھی یں ےانسان ن ے ہ ہ

ےتوقع رکھیں ‘ اور ان ک بار میں زبان پر حرف شکایت ےی عن المنکر کا فریض البت امر بالمعروف و الن ہن الئیں ہ ہ ۔ ہ

۔ضرور ادا کریںہامام شافعی رحم الل یں: ہ ہ فرمات  ے

ودينك موفورإذا رمت أن تحي سليما من الردىوعرضك صين

فكلكفال ينطقن منك اللسان بسوأة سوءات وللناس أعين

ودافع ولكنوعاشر بمعروف وسامح من اعتدىبالتي هي أحسن

ےتم اگر اپن دین وایمان اور عزت و ناموس کیترجمہ: و تو ت نا چا الکت س محفوظ ر ہسالمتی ک ساتھ ے ہ ہ ے ہ ےارا ہزبان س کسی کی عیب جوئی ن کرو، کیوں ک تم ہ ہ ے

وا اور لوگوں ک پاس بھی ےسراپا خود عیوب س بھرا ہے ہ ےیں،لوگوں ک ساتھ بھالئی یں دیکھن ک لئ آنکھیں ےان ہ ے ے ے ہ

ےس پیش آؤ اور ظالم کو در گزر کرو اور اپنا دفاع۔ضرور کرو لیکن اچھ انداز میں ے

ے-جب کوئی آپ کو بھڑکان کی کوشش کر تو آپ۲۷ ےہسکون ووقار برقرار رکھیں اور غص ن کریں ہ تاک آپ کا ہ

15

Page 16: saaid.netsaaid.net/daeyat/hana/h12.docx · Web viewترجمہ: تم میں سے کوئی کسی کی غیبت نہ کرے ‘ کیا تم میں سے کوئی بھی اپنے مردہ

آائیں؟ غیبت سے کیسے باز ی کو اپنا میش اپن رد عمل تر ر ،آپ ہرد عمل ب ے ہ ہ ہے ہ

کیوں ک کشیدگی ‘ ٹینشن ‘ تناؤ ہفیصل بنائیں ۔موار یں ہاورجذباتیت س غیبت اور ایسی برائیوں کی را ہ ےوتی یں جن پر آدمی کوبعد میں شرمندگی ۔وتی ہے ہ ہ ہ

تم11ام ک11رن س آپ کی۲۸ ے- ب ک1ثرت تالوت ق11رآن ک1ا ا ے ہ ہوتی  زب11ان اور دل ہے۔ میں پ11اکیزگی اور نفاس11ت پی11د ا ہ

ہچنانچ جب آپ بد گوئی کا اراد کرینگ تو آپ کا زند دل ے ہ ہے اور رب ک خ11وف س ےغیبت پر آپ ک11و مالمت ک11ر گ11ا ے

گ11ا اور آپ اپ11نی زب11ان پ11ر بوجھ11ل پن ک11ا وجائ ےمضطرب ہلگیں گ ‘ پھر آپ کو غیبت میں کوئی م11زا ےاحساس کرن ے

آپ ج11انت یں پائیں گ ی ن یں آئ گا بلک آپ غیبت کر ےن ے۔ ہ ہ ہ ے ہہیں ایسا کی11وں؟ و اس ل11ی ک جب آپ پ11ر ب11رکت ق11رآن ے ہ ہوگی ت11و آپ ک ان11در رب کی عظمت اور خش11یت ےعی11اں ہ

وجائ گی ۔پیدا ے  ہ

16

Page 17: saaid.netsaaid.net/daeyat/hana/h12.docx · Web viewترجمہ: تم میں سے کوئی کسی کی غیبت نہ کرے ‘ کیا تم میں سے کوئی بھی اپنے مردہ

آائیں؟ غیبت سے کیسے باز آاپ اسے روک نہیں پاتےہوں تو۲۹ آاپ کے خاندانی اجتماعات میں غیبت ہوتی ہو اور -جب

کسی ایسے شخص کو اس اجتم�اع میں بہ ط�ور مہم�ان م�دعو ک�ریں جن کےس�امنے ل�وگ�ے دور��ر غیبت س��یڑ ک��وعات چھ�آاپ با مقصد موض غیبت کرنے میں حرج محسوس کریں اور

رہنے میں ان کی مدد کریں۔

�پی نہ۳۰��ادہ دلچس��اننے میں زی��ے ج��وتی ہے اس��و ہ��اص گفتگ��و خ��ان ج�آادمی کے درمی -دو �اتوں میں��پ ب��اتھ ان کی دلچس�آاپ اچھی نیت کے س �کتا ہے کہ ��و س��وں کہ ہ� رکھیں کی�ان کی ان عظیم��ی زب��و غیبت جیس�آاپ جب ان سے قریب ہوں ت شریک ہونا چاہتے ہوں لیکن �و ہے۔اللہ نے��رف اللہ ہی ک��حیح علم ص��ا ص��نگینی ک�آاپ کا سامنا ہوجن کی س آافتوں سے �ورے��ی اور خفیہ مش��انے والی سرگوش��یز میں کی ج��ک چ��ر ای� نیکی اور بھلائی کے علاوہ ہ

ٿ }کی مذمت کی ہے : ٿ ٿ ٺٿ ٺ ٺ ٺ ڀ ڀ ڀ ڀ پ پ پ پ ٻ ٻ ٻ ٻ ٱ

ڤ ڤ ڤ ڤ ٹ ٹ ٹ [. 114 ]سورة النساء:{ٹ

�ورے میں� ترجمہ:ان کے اکثر خفیہ مشوروں میں کوئی خیر نہیں ‘ ہ�اں ! بھلائی اس کے مش�خص��و ش� ہے جو خیرات کا یا نیک بات کا یا لوگوں میں صلح کرانے کا حکم کرے اور ج�دی حاص�ل ک�رنے کے ارادہ س�ے یہ ک�ام ک�رے اس�ے ہم یقین�ا� صرف اللہ تع�الی کی رض�ا من

بہت بڑا ثواب دیں گے۔

)ان کے اکثر خفیہ مشوروں میں کوئی خیر نہیں( یعنی ان کی باتوں میں کوئی خیر نہیں ۔

�لح��وں میں ص� )ہاں ! بھلائی اس کے مشورے میں ہے جو خیرات کا یا نیک ب�ات ک�ا ی�ا لوگ�ات میں��و اس کی ب��رے ت��ی ک��م کی سرگوش� کرانے کا حکم کرے(یعنی جو شخص اس قس

بھلائی ہوتی ہے۔

�رے(��ے یہ ک�ام ک��رنے کے ارادہ س��ل ک��دی حاص��ا من��الی کی رض��رف اللہ تع��خص ص� )جو ش�وئے��تے ہ��د رکھ��واب کی امی� یعنی : اخلاص کے ساتھ اللہ صاحب عزت وجلال سے اجر وث

17

Page 18: saaid.netsaaid.net/daeyat/hana/h12.docx · Web viewترجمہ: تم میں سے کوئی کسی کی غیبت نہ کرے ‘ کیا تم میں سے کوئی بھی اپنے مردہ

آائیں؟ غیبت سے کیسے باز یہ کام کر ے۔

)اسے ہم یقینا بہت بڑا ثواب دیں گے( یعنی وافر مقدار میں اجر سے نوازیں گے۔

آاپ بھی اس کی غیبت میں۳۱ آاپ کی غیبت کرے تو -ثابت قدم رہیں ‘ کوئی شخص اگر �وں کہ��ائیں‘ کی��کار ہوج��اٹے کےش��ارے اور گھ��رح خس��ی کی ط�آاپ بھی اس �ائیں کہ � نہ پڑج

کوئی بھی انسان لوگوں کی بدزبانی سے محفوظ نہیں ۔

أازدی کہتے ہیں : ابن درید ال

ولو أنه ذاك النبيوما أحد من ألسن الناس سالماالمطهر

مفضاالفإن كا ن مقداما يقولون أهوج كان وإن يقولون مبذر

منطيقاوإن كان سكيتا يقولون أبكم كان وإن يقولون مهذر

يرائيوإن كان صواما وبالليل قائما زراف يقولون ويمكر

اللهفالتحتفل بالناس في الذم والثنا غير تخش ال فالله أكبر

�وں��اک ہی کی��بی پ��واہ وہ ن� ترجمہ: کوئی بھی انسان لوگوں کی بدزبانی سے محفوظ نہیں خنہ ہوں۔

�ا��خی ودات� اگر کوئی شجاعت وبہادری کرے تو اسے بے وقوف کہا جاتا ہے اور اگر کوئی سہو تو اسے فضول خرچی کا طعنہ دیا جاتا ہے۔

18

Page 19: saaid.netsaaid.net/daeyat/hana/h12.docx · Web viewترجمہ: تم میں سے کوئی کسی کی غیبت نہ کرے ‘ کیا تم میں سے کوئی بھی اپنے مردہ

آائیں؟ غیبت سے کیسے باز �ذیان��تے ہیں کہ ہ� اگر خاموش مزاج ہو تو کہاجاتا ہے کہ یہ گونگا ہے اور بسیار گو ہو تو کہ

بکتا ہے۔

�اری اور��اء ک��از ہے ‘ ری��د ب��و بہت جل��تے ہیں کہ یہ ت��و کہ��و ت��زار ہ��د گ��ر روزہ دار اور تہج� اگمکاری کرتا ہے۔

�وف نہ��ا خ��ی ک� اس لئے لوگوں کی مذمت اور مدحت کا اعتبار نہ کریں اور اللہ کے سوا کسرکھیں ‘ اللہ ہی سب سے بڑا ہے۔

�رنے کی۳۲��اموش ک��و خ��رنے والے ک��ر غیبت ک�آاپ نے اگ �ا ڈر ہے کہ ��و اس ک�آاپ ک �ر � -اگ�ا��ات س�ے ڈرن��و اس ب�آاپ ک �ادہ ��ے زی��ا ‘ ت�و اس س��ائے گ��ہ ہوج�آاپ پہ غص کوشش کی تو وہ

آاپ پہ غضبناک ہوجائے...! آاپ اس کی غیبت کو سنتے رہیں اوراللہ چاہئے کہ

�ے��ریں اور اس��د ک��ر اس کی تردی��ل ک��اک رہیں اور کھ��اتھ بے ب��رنے والے کے س� آاپ غیبت ک�انی��اتھ کہیں : میں نے بہت پریش��احت کے س��ع نہ دیں‘ اور وض� غیبت مکمل کرنے کا موق�ائیں کہ��ے بت��ر ہے ...اس��نے کی فک��وظ رکھ��ے محف� سے نیکیاں جمع کی ہیں اور مجھے اس�ی اور تمل�ق نہ� غیبت کبیرہ گناہ ہے ‘ اپنے دین کے مع�املہ میں کس�ی کے س�اتھ چاپلوس

کریں۔

شاعر بہاء الدین زھیر کہتے ہیں کہ :

هذا حديث ال يليق بنا ما قلت أنت ال سمعت أنا القبيح وأظهروا الحسناإن الكرام إذا صحبتهم ستروا

�و ہمیں زیب نہیں��ات ہے ج��ی ب��نتا ‘ یہ ایس��تے اور نہ میں س�آاپ کہ �ات نہ � ترجمہ: کاش یہ بدیتی ۔

19

Page 20: saaid.netsaaid.net/daeyat/hana/h12.docx · Web viewترجمہ: تم میں سے کوئی کسی کی غیبت نہ کرے ‘ کیا تم میں سے کوئی بھی اپنے مردہ

آائیں؟ غیبت سے کیسے باز �تے ہیں��ردہ ڈال�آاپ شریف لوگوں کی صحبت میں رہیں گے تو اندازہ ہوگا کہ وہ برائی پر پ اگر

اور اچھائیوں کو اجاگرکرتے ہیں۔

�اس بھی نہ بیٹھیں ‘ نہ اس کی۳۳���و اس کے پ���ہور ہ���اری میں مش���خص غیبت ک���و ش�� -جصحبت میں رہیں اور نہ اس کے ساتھ زیادہ وقت گزاریں..

�ا��وئی بہان��ا ک��ڑانے ک��ان چھ��ے ج�آاپ اس س �و ��ائے ت��ر بیٹھ ج�آاک �اس �آاپ کے پ �ود ��ر وہ خ� اگآائیں۔ تلاش لیں اور پھر اس کے پاس لوٹ کر نہ

آانا ہی پڑے تو اس سے دوری بنا کر بیٹھیں۔ اگر کسی وجہ سے

�اظت۳۴��ان اور دل کی حف��ان ‘ ک� - غیبت جیسے کبیرہ گناہ سے بچنے کے لئے اللہ سے زب�لم��لی اللہ علیہ وس��ول ص��و اللہ کے رس��اری ہے ج��ا بہت پی��ریں ‘ یہ دع� وسلامتی کی دعا ک

کیا کرتے تھے:

�ني��معي ن�ورا‘ وعن يمي��اني ن�ورا‘ وفي بص�ري ن�ورا‘ وفي س� "اللهم اجعل في قلبي نوار ‘ وفي لسأامامي نورا‘ ومن خلفي نورا‘ واجعل نورا‘ وعن يساري نورا‘ ومن فوقي نورا‘ ومن تحتي نورا‘ ومن

أاعظم لي نورا" صحيح الجامع لي في نفسي نورا‘ و

�ان میں ‘��یرے ک��ارت میں ‘ م��یری بص��ان میں ‘ م��یری زب��یرے دل میں ‘ م��رجمہ: اے اللہ م� ت�ور��یرے پیچھے ن��یرے س�امنے ‘ م��یرے نیچے ‘ م��یرے اوپ�ر ‘ م��ائیں ‘ م��نے ‘ میرےب� میرے داہ

پیدا کردے ‘ میرے نفس میں نور بھر دے اور مجھے بڑا نور عطا فرما۔

آاپ کے۳۵ �یطان �آاپ دل میں تنگی محسوس کریں ‘ پھر ش - غیبت کی ایک وجہ یہ ہے کہ �ے��رنے س��و راحت ملے گی...!لیکن غیبت ک� دل میں وسوسہ ڈالے گا کہ غیبت سے تم ک�اہ کے م�رتکب�آاپ کب�یرہ گن آاپ غیبت ک�رنے س�ے آاپ کا دل اور تنگ ہوجائے گا کیوں کہ آاپ کے غم �ے ��ل کلام الہی کی تلاوت ہے جس س��ر ح��ار گ��ا ک��گ دلی ک��وتے ہیں ...تن� ہ

20

Page 21: saaid.netsaaid.net/daeyat/hana/h12.docx · Web viewترجمہ: تم میں سے کوئی کسی کی غیبت نہ کرے ‘ کیا تم میں سے کوئی بھی اپنے مردہ

آائیں؟ غیبت سے کیسے باز �ل��ادگی حاص��راح ص�در اور دل کی کش�آاپ ک�و انش �ائے گ�ا‘ ��زہ ہوج��زہ ری��اڑ ری��ا پہ� واندوہ ک�وچیں گے بھی���ارے میں س���ال کے ب���ل وق��آاپ کبھی غیبت اور قی �د ���وگی ‘ اور اس کے بع�� ہ

نہیں۔

آاپ کے۳۶ �ر رہے ہیں وہ ��ریں کہ جس کی غیبت ک��ور ک��و تص�آاپ غیبت کرنے لگیں ت -جب �اہیں گے��ا چ�آاپ ایسی بات کرن آاپ کودیکھ رہا ہے ‘ میں سمجھتا ہوں کہ پھر سامنے بیٹھا

ڱ }جس کو غیبت سے دور کا بھی واسطہ نہ ہو.... ڍڌ ڍ ڇ ڇ ڇ أاح�زاب:{ڇ ]س�ورة ال

37 .]

�ا کہ��ق دار تھ��ادہ ح��ا زی��ات ک� ترجمہ: تو لوگوں سے خوف کھاتا تھا حالانکہ اللہ تعالی اس بتو اس سے ڈرے۔

آاپ کو دیکھ رہا ہے: آاپ کو یہ یقین حاصل ہوکہ اللہ اس سے بھی بڑی بات یہ ہے کہ

ۋ } ۋ ٴۇ ۈ ۈ [. 14 ]سورة العلق:{ۆ

ترجمہ:کیا اس نے نہیں جانا کہ اللہ تعالی اسے خوب دیکھ رہا ہے۔

اس لئے اللہ سے شرم کرو اور اسی سے ڈرو۔

�ان��ارے درمی��ر تمہ��اؤ کہ اگ��ا کہ : مجھے بت��ے کہ��ینوں س� کسی نیک بزرگ نے اپنے ہم نش�وں��ان چلاتے ؟ انہ��نی زب��و تم اپ��ا ت� حاکم وقت کا پیغامبرہوتا جو تمہاری باتیں انہیں پہنچات�تے ہمہ وقت لگے��ارے س�اتھ اللہ کے فرش��ا: تمہ��زرگ نے کہ� نے کہا: نہیں ‘ اس پر نیک ب

ہوتے ہیں جو تمہاری باتیں اللہ عزوجل تک پہنچاتے ہیں۔

�اموں میں۳۷��د ک��ود من��و س�آاپ ک �نے ��ریں ‘ اپ��اد نہ ک��ر برب��ا ک� -خود کو لایعنی چیزوں میں لگ�ا ہے ‘� مشغول رکھیں‘ اس لئے کہ بے کا ر اور لغو کاموں سے انسان غیبت میں مبتلا ہوجات

اگر غیبت سے بچ بھی جائے تو وقت تو ضرور ضائع ہوتاہے بلکہ زندگی ضائع ہوتی ہے۔

21

Page 22: saaid.netsaaid.net/daeyat/hana/h12.docx · Web viewترجمہ: تم میں سے کوئی کسی کی غیبت نہ کرے ‘ کیا تم میں سے کوئی بھی اپنے مردہ

آائیں؟ غیبت سے کیسے باز �ل کی��ات بھی اس کے عم��ان لے کہ اس کی ب��و ج��اریکی ک� کہا جاتا ہے کہ : )جو اس ب

طرح ) اس کے نامہ اعمال میں درج ہوتی (ہے ‘ وہ بولنا ہی کم کردے گا(۔

اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد ہے:

�اگزیں��ان ان کے دل میں ج��ا لیکن ایم��لام لای��ے اس��ان س��نی زب��وں نے اپ��و! جنہ� " اے وہ لوگ نہیں ہوا! مسلمانوں کو اذیت نہ دو اور نہ ان کی ٹوہ میں رہو‘ اس لئے کہ جو اپنے مسلمان�اہے��وہ میں رہت��ا ہے ‘ اور اللہ جس کی ٹ��وہ میں رہت��ا ہے اللہ اس کی ٹ� بھائی کی ٹو ہ میں رہت

اسے اپنے گھر کے اندر ہی ذلیل کردیتا ہے" صحیح الترغیب

�ر۳۸��وع پ��د موض��ی مفی�آاپ ہی کس �و ��وں ت��اتھ ہ�آاپ کسی شخص یا جماعت کے س - جب �وع��و موض�آاب�رو ک �وں کی پرس�نل لائ�ف اور ان کی ع�زت و��ریں اور لوگ� گفتگو کرنے کی پہل ک�ان کے س�اتھ ان�آاپ اپ�نی زب بنانے سے گریز کریں‘ یہ ای�ک عملی ط�ریقہ ہے جس کے ذریعہ �ع��نے اور نف��ے دور رکھ��اہوں س��یرہ گن��ر س�کتے ہیں ‘ انہیں کب��اظت ک� کی زبانوں کی بھی حف

آاپ کو ضرور ملے گا۔ بخش کام کی رہنمائی کرنے کا ثواب

�ائے۳۹��ے بے زار ہوج��ر س��وق کے ذک��ود وہ مخل��ر رکھیں ‘ ازخ� -اپنی زبان کو ذکر الہی سے تگی۔

مکحول کہتے ہیں کہ: ) ذکر الہی شفا ہے اور لوگوں کا ذکر بیماری ہے(۔

�ال اور جس�مانی ح�رکت ک�و کن�ٹرول میں رکھ�نے کی کوش�ش۴۰��رے کے خ�د وخ� -اپ�نے چہ�ی کی نق�ل اتارن�ا( یہ س�ب غیبت�آانکھوں سے اشارہ کرنا...رودررو ب�رائی کرن�ا... کس کریں )

ٹ }میں شمار ہوتے ہیں‘ اللہ تعالی فرماتا ہے: ٿ ٿ ٿ [. 1 ]سورة الهمزة:{ٿ

ترجمہ : بڑی خرابی ہے ہر اس شخص کی جو عیب ٹٹولنے والا اور غیبت کرنے والا ہے۔

22

Page 23: saaid.netsaaid.net/daeyat/hana/h12.docx · Web viewترجمہ: تم میں سے کوئی کسی کی غیبت نہ کرے ‘ کیا تم میں سے کوئی بھی اپنے مردہ

آائیں؟ غیبت سے کیسے باز (ابن عبا س کہتے ہیں کہ: ) لمزۃ سے مراد ہے : لعن طعن اور عیب جوئی کرنے والا۔ھمزۃ

اللمزۃ(( یہ ہے کہ رودررو کسی کی برائی کرے ۔اور )الھمزۃ) ربیع بن انس کہتے ہیں کہ:

کا مطلب ہے کہ پیٹھ پیچھے کسی کی برائی کرے۔

�وں کی غیبت��ی کی ب�رائی ک�رے ‘ لوگ�آانکھ�وں اور زب�ان س�ے کس �تے ہیں کہ: اپ�نی � قتادہ کہکرکے ان کے گوشت کھائے اور ان پر طعن وتشنیع کے تیر برسائے ۔

سے مراد یہ ہے کہ اپنی بدزبانی سے اپنے ہم نشیں کوالھمزۃ(ابن کیسان کہتے ہیں کہ: )تکلیف پہنچائے ۔

) جنبش کی حرکت سےاللمزۃ) اور اشارے سر کے ‘ آانکھ کی جھپک اپنی کہ ہے یہ کسی کا مزاق اڑائے ‘ ہمز اور لمز دونوں ہی فاعل کی صفتیں ہیں۔

) کے معنی رسوائی ‘ عذاب ‘ ہلاکت اور جہنم کے اس وادی کے ہوتے ہیں جسویل)میں جہنمیوں کی پیپ اور ریم بہ رہی ہوگی۔

�رف اپ�نی۴۱��رکت نہ ص�آان کی ت�اثیر اور ب �ر��و ق�آاپ ک �ظ میں داخلہ لے لیں ‘ ��عبہ حف� -کسی شآانے لگے گی۔ زبان پر بلکہ پوری زندگی پر نظر

آازما کر دیکھ لیں...۴۲ آاپ بھی آازمودہ اور کامیاب نسخہ ہے ‘ -یہ ایک

آافس میں ایک بورڈ لگایا جس پر یہ عبارت لکھی تھی: کسی نے اپنی

آاپ �اہوں کہ ��ات نہ کہے‘ میں چاہت��وئی ب� )کوئی بھی مجھے کسی دوسرے کے بارے میں کلوگوں سے صاف دل کےساتھ ملوں(..

�رنے اور اس میں ش�ریک ہ�ونے کی��ی ک��ننے ‘ چاپلوس��ے غیبت س� اس کا فائ�دہ یہ ہ�وا کہ اساذیت اور معصیت سے راحت مل گئی۔

23

Page 24: saaid.netsaaid.net/daeyat/hana/h12.docx · Web viewترجمہ: تم میں سے کوئی کسی کی غیبت نہ کرے ‘ کیا تم میں سے کوئی بھی اپنے مردہ

آائیں؟ غیبت سے کیسے باز آازماسکتے ہیں ‘ لیکن اس بورڈ کو دلکش اور ج�اذب آاپ اپنے گھر میں بھی اس نسخہ کو

نظر گل بوٹوں سے سجا کر چسپاں کریں!

�ار۴۳�آاث �یطانی ��ر ش�آاپ اپنے اوپ آائینہ رکھیں ‘ آاپ اپنے سامنے ایک بڑا سا -غیبت کرتے ہوئے آاپ اسے غور سے دیکھیں۔ جھلکتے ہوئے دیکھیں گے! ....

آاپ کی نگاہوں میں حرارت اور حدت ہوگی !

آاواز میں ایک قسم کا واضح اضطراب محسوس ہوگا! آاپ کی سانس اور

آاپ کے �ا کہ �آاپ کو لگے گ آاپ اگر اپنے باڈی لینگویج پر غور کریں گے تو اس حالت میں �وں��بی دون��ا اور عق�آاپ کی دنی �و � سراپے سے ناپسندیدگی اور کراہیت کی بو پھوٹ رہی ہے ج

ہی برباد کررہی ہوتی ہے۔

آاجائیں اور شیطان رجیم سے اللہ کی پناہ طلب کریں..! آاپ فورا غیبت سے باز

جئ } ی ی ی ی [. 16 ]سورة الحشر:{ىئ

ترجمہ: میں تو صرف اللہ سے ڈرتا ہوں جو دونوں جہانوں کا پالنہار ہے۔

آاپ غیبت کر رہے۴۴ آاپ کو اس شخص کے مقام پر رکھ کر دیکھیں جس کی آاپ اپنے - آاپ کی غیبت �ان ہی ��ک انس�آاپ کو یہ پسند ہوگا کہ کوئی ای ہیں ‘ کئی لوگ تو درکنار کیا

کرے؟..

آاپ �ائیں ‘ ��ر چب��زہ لے لے ک��ائیں جنہیں وہ م��ا لقمہ بن ج��ا ایس��وں کی مجلس ک�آاپ لوگ یاآاپ کے خلاف سازشوں کا جال بنیں؟.... آاپ پر ہنسیں یا کا مزاق اڑائیں ‘

آاپ کبھی یہ پسند کریں گے....لہذا دوسروں کے لئے بھی وہی پسند مجھے نہیں لگتا کہ کریں جو اپنے لئے کرتے ہیں اس لئے کہ اللہ کے نزدیک مسلمان کی بڑی حرمت ہے۔

24

Page 25: saaid.netsaaid.net/daeyat/hana/h12.docx · Web viewترجمہ: تم میں سے کوئی کسی کی غیبت نہ کرے ‘ کیا تم میں سے کوئی بھی اپنے مردہ

آائیں؟ غیبت سے کیسے باز �نی عظیم ہے اور��و کت��ا کہ: ت��وئے کہ��تے ہ��رف دیکھ��ی اللہ عنہ نے کعبہ کی ط��ر رض� ابن عم�ے بھی��ک تجھ س��رمت اللہ کے نزدی��ان کی ح� تیری حرمت کتنی بڑی ہے‘ لیکن مومن انس

بڑھ کر ہے۔

-" غصہ نہ کریں" یہ میں نہیں کہ رہا ہوں !۴۵

�و اس�آاپ ک آاگ آاپ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشادہے ‘ کیوں کہ غصہ کی بلکہ یہ �نی��رکے اپ��اب ک��ا ارتک��ات ک��ر محرم�آاپ غیبت اورا س جیسی دیگ آامادہ کرتی ہے کہ بات پر آاپ کی ذمہ داری نیکیوں کو خاکستر کرلیں ‘ اس لئے ہوشیار رہیں! ....غصہ کے وقت یہ �ائے�آاپ شیطان سے اللہ کی پناہ طلب کریں ..وضوء کریں...غصہ ٹھنڈ پڑ ج بنتی ہے کہ آاپ �ریں گے کہ ��ان ک��ف بی�آاپ اللہ کی تعری �ا.....اور ��ائے گ��ت ہوج��ب کچھ درس��ا....س� گ�اتے ہیں:��لم فرم��ول ص�لی اللہ علیہ وس� اپنی زبان پر قابو رکھنے میں کامیاب رہے ‘ اللہ کے رس

"اپنی زبان کو قابو میں رکھو" صحیح الترغیب

�ریں ‘ اس۴۶��ر ک��ا ذک��ے اللہ ک�آاواز س �د ��امنے بلن� -جب کوئی غیبت کرنے لگے تو اس کے سآاپ �ا ہے ‘ ��اری ہوجات��رزہ ط��ر ل��ڑتی ہے اور ان پ��رب پ��ر ض��وں پ��ے دل��ر الہی س��ئے کہ ذک� ل�ا کم از کم��ا ‘ ی��کے گ� دیکھیں گے کہ غیبت کرنے والا اپنی بات مکمل بھی نہیں کر س

اپنی بات مختصر ضرور کرے گا اور دوبارہ ایسی بات کرنے سے باز رہے گا۔

آاپ کسی کی غیبت نہیں کرتے ہیں اس دن کو ایک ایسے روشن کارنامہ کی۴۷ -جس دن آاپ کو اور بہتر کرنے کی تحریک ملتی ہے۔ نظر سے دیکھیں جس سے

�ا کہ: میں نے��ال میں کی؟ اس نے کہ��بح کس ح�آاپ نے ص �ا کہ : ��ا گی��ے کہ��ی س� ) کس�ے��وں۔اس س��اتھ رہ�آارزو کے ساتھ کی کہ رات تک میں عافیت اور سلامتی کے س صبح اس �افیت�آاپ باقی دنوں میں عافیت سے نہیں رہا کرتے ؟ انہوں نے جواب دیا : ع کہا گیا: کیا

25

Page 26: saaid.netsaaid.net/daeyat/hana/h12.docx · Web viewترجمہ: تم میں سے کوئی کسی کی غیبت نہ کرے ‘ کیا تم میں سے کوئی بھی اپنے مردہ

آائیں؟ غیبت سے کیسے باز �افیت یہ��وں( ع��ا ہ��وظ رہت��ے محف��انی س� اسی دن رہتی ہے جس دن میں اللہ تعالی کی نافرم

آاپ کاد ن بغیر غیبت کے گز ر جائے۔ بھی ہے کہ

�لہ لیں کہ:۴۸��د فیص��ریں اس کے بع��ا ک��ر غ�ور ک�ر لی� -کچھ بولنے سے پہلے اس حدیث پ�ول�آاپ کو بولنا چاہئے یا خاموش رہنا ہی بہتر ہے؟....اللہ کے رس آاپ بولنا چاہتے ہیں وہ جو

صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں :

�ولے��ات ب�آاخرت پر ایمان رکھتا ہے اسے چاہئے کہ بولے تو بھلی ب ) جو شخص اللہ اور یوم ورنہ خاموش رہے( صحیح البخاری۔

�تطاعت۴۹��رنے کی اس��یر ک�آاپ غیبت کاروں کی نک - ایسی جگہ سے فورا اٹھ جائیں جہاں آاور نہیں ہوسکتی ‘ شاعر کہتا ہے: آاپ کی کوشش بار نہیں رکھتے ‘ یا جس جگہ پر

أاجد خلا تقيا يؤانسني أاعاشرهإاذا لم أاشهى من غوي فوحدتي خير و

آامنا أاجلس وحدي للعبادة أاحاذرهو أاقر لعيني من جليس

�راہ��و گم��کے ت� ترجمہ: محبت اور دوستی کے لئے اگر مجھے کوئی پرہیزگار انسان نہ مل ساور بے راہ انسان سے بہتر اور پیاری میری تنہائی ہے ۔

�ڈک ملے گی��ادہ ٹھن�آانکھوں کو زی مطمئن ہو کر میں عبادت میں لگا رہوں ‘ اس سے میری بہ نسبت ایسے دوست کے جس سے میں دور بھاگتا اور بچنا چاہتا ہوں۔

�ک ذ رہ۵۰��و ای�آاپ ک �ے ��حبت س�آاپ اس حقیقت کو جان رکھیں کہ غیبت کاروں کی ص - �ا��ان پہنچت��ا نقص��و اس ک�آاپ ہی ک برابر بھی فائدہ نہیں ملنے والا ہے ‘ بلکہ سب سے پہلے �انیں کہ وہ�آاپ یقین م �ا ہے‘ ��ر رہ��گافی ک��ق میں منہ ش�آاپ کے ح آاج ہے ‘ اس لئے کہ جو

آاپ کی غیبت میں بھی منہ شگافی کرے گا! ضرور کل کسی اور کے پاس

26

Page 27: saaid.netsaaid.net/daeyat/hana/h12.docx · Web viewترجمہ: تم میں سے کوئی کسی کی غیبت نہ کرے ‘ کیا تم میں سے کوئی بھی اپنے مردہ

آائیں؟ غیبت سے کیسے باز آاپ آاخ�رت میں آاپ کی نیکی�وں ک�ا ہے ‘ اس س�ے پہلے کہ ایک ب�ات یہ بھی ہے کہ مس�ئلہ �ا ہی میں اس ک�و س�مجھ�آاپ دنی �وئے دیکھیں‘ ��اد ہ�وتے ہ��اں برب��نی نیکی�آانکھوں سے اپ اپنی

آاپ کی محنت غارت نہ ہو۔ لیں تاکہ

�ا ہے کہ۵۱��ا کرت� -کسی کا بیان ہے کہ وہ لوگوں کے بیچ جانے سے پہلے اللہ سے یہ دعا کی�ے��ر بھی اس��ا اث��ا اچھ��ا ک��ے دع��ل س��ائے ‘ اللہ کے فض��اظت فرم��ان کی حف� اللہ اس کی زب

ملتا ہے۔

آاپ غیبت لکھنے سے گریزاں رہیں ‘ سماجی ذرائع۵۲ -غیبت لکھنے کاجو بھی طریقہ ہو ‘ ابلاغ پر لکھنا بھی اس میں شامل ہے ۔

�داعمالیوں� آاپ خود سے کہیں کہ: یہ نا ممکن ہے کہ غیبت کی کوئی بات لکھ کر ایسی ب�د��ات کے بع��دگی میں بلکہ وف��یری زن� سے خود کو ہلاک کرلوں جن کے گناہ نہ صرف م�ر ک�رکے��ے ت�ک اس�ے نش� بھی میرے نامہ اعمال میں درج ہ�وتے رہیں گے ۔ل�وگ لم�بے عرص

ایک ایسے شخص پر ہنستے رہیں گے جس کا میں نے مزاق اڑایا تھا!۔

یا اس شخص پر تعجب کریں گے جسے میں نے اپنی بات سے رسوا کیا تھا!

�اہوں ک�ا ب�وجھ��وں کے گن��ائع ک�رکے لوگ��اں ض� میں خود ہی بکرہ بنوں گ�ا.....میں اپ�نی نیکیڈھوؤنگا!....

�ر۵۳�آاپ ذک �ریں اور ��ا ک��ر لی��اد ک��ناعت کوی�آاپ اس کی ش �و��و ت��ا ارادہ ہ� -جب بھی غیبت ک�ی نے��وظ رکھیں‘ کس��ے محف�آالائش س �و غیبت کی ��ان ک� الہی میں محو رہنے والی پاکیزہ زب کہا ہے کہ: غیبت کتوں کے کھانے کا دستر خ�وان ‘ فاس�قوں ک�ا س�الن او ر ف�اجروں ک�ا

مشغلہ ہے۔

27

Page 28: saaid.netsaaid.net/daeyat/hana/h12.docx · Web viewترجمہ: تم میں سے کوئی کسی کی غیبت نہ کرے ‘ کیا تم میں سے کوئی بھی اپنے مردہ

آائیں؟ غیبت سے کیسے باز �ے۵۴�آاگہی غیبت س �رفت و� -غیبت کی ممانعت میں جو احادیث وارد ہوئی ہیں ‘ ان کی مع

�ب��ر ہے: " س��ل ذک� بچانے والا ایک مضبوط محافظ ہے۔ان احادیث میں یہ حدیث بھی قاب�ائے "��الا ج��ڑ اچھ��ر کیچ��رو پ�آاب �زت و��لمان کی ع� سے بڑی زیادتی یہ ہے کہ نا حق کسی مس

اسے امام البانی نے سلسلۃ صحیحۃ میں صحیح قرار دیا ہے۔

"حدیث میں الربا" " وارد ہوا ہے اور أاربی کے معنی زیادتی کے ہوتے ہیں۔الربا"

�لمان کی غیبت کی ج�ائے ‘ غیبت��ادتی یہ ہے کہ مس��ب س�ے ب�ڑی زی� یعنی کہ: بالیقین س�ادتی��ا ہے ‘ زی��ادتی کرن� کوزیادتی اس لئے کہا گیاہے کیوں کہ غیبت اللہ کی شریعت پر زی اور سود)بڑھوتری( صرف بیع وشراء ہی میں نہیں ہوتی۔ حدیث کے اندر غیبت سے روکا گیا�ے��ات میں س��رین محرم��دید ت� ہے اور یہ ضاحت کی گئی ہے کہ غیبت کبیرہ گناہ اور ش

ہے۔

�ا ہے کہ۵۵� -دوسروں سے بات کرتے ہوئے لوگوں کو موضوع گفتگو نہ بنائیں ‘ بیشتر ایسا ہوت�ی ہی��ے ایس�آاپ ان س آاپ غیبت میں مبتلا ہو جاتے ہیں یا وہ لوگ‘ اس لئے اس سے یا تو �ریں‘��ناس ک��ے انہیں روش��ا ہے اس س��ند کرت��و ناپس��و اور اللہ ج��ند ہ��و پس� بات کریں جو اللہ ک�رح کبھی��وئی ہے ‘ اس ط��ئے ہ��ادت کے ل��ق اللہ کی عب��ب کی تخلی��ائیں کہ ہم س� انہیں بت�ے���ق س���ے اللہ توفی���افتہ وہ ہے جس���ق ی���ائش ہی نہیں رہے گی ‘ توفی���وئی گنج�� غیبت کی ک

نوازے۔

�اد��ال کی ی��ک اعم��و ان نی��توں ک��نے دوس��د اپ��ان اور اس کے بع� غیبت کی مجلس کے درمی�وش��ا خ��ائیں کہ : کتن��ا ہے ‘ انہیں بت��ام دی��ے انج��ڑی محنت س��وں نے ب� دلائیں جنہیں انہ�ا اور��یراب ہوگی��ر س��اں لے ک�آاپ کی نیکی آاپ نے غیبت کی ہے! وہ �یب ہے وہ جس کی � نص

�ئی �آاگ �یری ��ر فق�آاپ پ �ا اور ��دار ہوگی��ئے ‘ وہ مال��وکے رہ گ�آاپ آاپ بھ �افتہ ہے اور � ‘ وہ نعمت یعذاب سے دوچار !

28

Page 29: saaid.netsaaid.net/daeyat/hana/h12.docx · Web viewترجمہ: تم میں سے کوئی کسی کی غیبت نہ کرے ‘ کیا تم میں سے کوئی بھی اپنے مردہ

آائیں؟ غیبت سے کیسے باز آاپ عذا ب کی یاد دلاکر انہیں غیبت سے باز رکھ سکتے ہیں۔ اس طرح

�وں۵۷��ادہ ک�ریں ‘ کی�آام -غیبت سے توبہ کرنے کے لئے اپ�نے نفس ک�و اس ح�دیث کے ذریعہ �بیب��ارے ح��مانت پی��وتی ہے جس کی ض��وار ہ��ے جنت کی راہ ہم��اظت س��ان کی حف� کہ زب

آاپ صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد ہے : صلی اللہ علیہ وسلم نے دی ہے ‘

�ان( اور دو ٹ�انگوں کے بیچ کی��یز)زب��ا ن کی چ� " میرے لئے جو شخص دو ج�بڑوں کے درمی�وں"۔���ا ہ���ئے جنت کی ذمہ داری دیت���دے میں اس کے ل���رمگاہ( کی ذمہ داری دی���یز )ش��چ

صحیح الجامع

�کتے ہیں۵۸��ر س��ابقہ ک��وئی مس��ئے ک��اؤں کے ل��ینوں اور شناس�آاپ اپنے ہم نش -اس کتابچہ پر تاکہ ان کے اندر غیبت کے خطرات کے تئیں بی�داری پی�دا ہوس�کے ‘ اس س�ے انہیں غیبت�ائیں گے‘��ے بچ ج��اہ س��ود اس گن�آاپ خ �ل � سے نجات پانے میں مدد ملے گی اور ان سے قب�ریں��و غیبت نہیں ک��اس ت�آاپ کے پ آائیں گے ت�و کم از کم اگر وہ غیبت سے ب�از نہیں بھی

آاپ بہت مستفید ہوں گے۔ گے ۔ یہ ایک عملی اور مثبت اقدا م ہے جس سے

�رت۵۹���وں اور حس���رمندہ ہ���ادم وش���ر ن���اہی پ���نی کوت���ریں تب تب اپ��آاپ غیبت ک -جب جب �بی اللہ ونعم��اللہ اور حس��وۃ الا ب��ول ولا ق��ریں اور لاح��تغفار ک��ثرت اس��ریں ‘ بہ ک��وس ک� وافس�ابلہ��ے مق��ات س� الوکیل کا ورد کریں اور اللہ سے اپنے نفس اور اس کی ہلاکت خیز خواہش

کے لئے اعانت طلب کریں۔

-جب کسی کی غیبت کر یں تو دو رکعت نماز پڑھیں اور رب سے مغفرت طلب کریں ‘۶۰�ا ہے اور اس��اہ کرت��دہ جب گن��اد ہے : " ک�وئی بن��ا ارش� اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم ک�ش� کے بعد خوب بہتر انداز میں وضوء کرکے دورکعت نماز ادا کرتا ہے اور رب سے بخشآایت کی تلاوت کی آاپ نے اس �د � مانگتا ہے تو اللہ اس کو معاف فرما دیتا ہے ‘ اس کے بع

29

Page 30: saaid.netsaaid.net/daeyat/hana/h12.docx · Web viewترجمہ: تم میں سے کوئی کسی کی غیبت نہ کرے ‘ کیا تم میں سے کوئی بھی اپنے مردہ

آائیں؟ غیبت سے کیسے باز ڌ }: ڍ ڍ ڇ ڇ ڇ ڇ چ چ چ چ ڃ ڃ ڃ ڃ ڄ ڄ ڄ ڄ ڦ ڦ ڦ ڦ آال{ڤ ]سورة

[. 135عمران:

�ر��ا ذک��ورا اللہ ک��و ف��ربیٹھیں ت� ترجمہ: جب ان سے کوئی ناشائستہ کام ہوجائے یا کوئی گناہ ک اور اپنے گناہوں کے لئے استغفار کرتے ہیں ۔فی الواقع اللہ تعالی کے سوا اور کون گناہوں کو

بخش سکتا ہے؟ اور وہ لوگ باوجود علم کے کسی برے کام پر اڑ نہیں جاتے۔

اس حدیث کو امام البانی نے صحیح ابو داؤد میں صحیح قرار دیا ہے۔

�الس میں انہیں۶۱�آاپ ان مج �اکہ ��اد رکھیں ت��و ی��اوی ک��یز فت��ر انگ��ق ان اث��ے متعل� -غیبت سآاپ �و ‘ اس کے ذریعہ ��ا ڈر ہ�آانے ک �و غیبت کے در �آاپ ک �اں ��کیں جہ��و بناس��وع گفتگ� موض

برائی کو پنپنے اور بڑھنے سے پہلے ہی جڑ سے اکھیڑ پھینکنے کی پہل کر سکتے ہیں۔

�رحمہ��از علیہ ال��وں گے‘ یہ ابن ب��ابت ہ�آاپ کے لئے معاون ث درج ذیل فتاوی اس سلسلے میں کے فتاوے ہیں :

پہلا فتوی:�وئی��ے ک��رائی س��ادت ہے اور انہیں اس ب��وری کی ع� سؤال: کچھ لوگوں کو غیبت اور چغلخ روکنے والا بھی نہیں ہے ‘ میں بسا اوقات لوگوں کے بارے میں باتیں کرتے ہوئے انہیں سنتا�ا� ہوں اور کبھی کبھار میں بھی ان کے ساتھ ایسی باتیں کرلیتا ہوں لیکن مجھے محسوس ہوت�وں کی��وتی ہے اور میں ان لوگ��رمندگی ہ��ر ش��ئے پ��نے ک��ر مجھے اپ��رام ہے ‘ پھ� ہے کہ یہ ح�ا ہ�وں ‘ لیکن کبھی کبھی مجھے کچھ ظ�روف کی وجہ س�ے ان� صحبت سے دور رہنے لگت

آاپ کو بہتر اجر سے نوازے۔ سے ملنا پڑتا ہے ‘ ایسے میں مجھے کیا کرنا چاہئے ؟ اللہ

�ا واجب ہے ‘� جواب : غیبت اور چغلخوری کبیرہ گناہوں میں سے ہیں ‘ اس لئے ان سے بچنڄ }اللہ پاک کا فرمان ہے : ٿ ٺ ٺ [. 12 ]سورة الحجرات:{ٺ

30

Page 31: saaid.netsaaid.net/daeyat/hana/h12.docx · Web viewترجمہ: تم میں سے کوئی کسی کی غیبت نہ کرے ‘ کیا تم میں سے کوئی بھی اپنے مردہ

آائیں؟ غیبت سے کیسے باز آاپس میں ایک دوسرے کی غیبت نہ کرو۔ ترجمہ: تم

اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد ہے :

" جب اللہ نے مجھے معراج کرایا تو میرا گزر ایک ایس�ی ق�وم س�ے ہ�وا جن کے ن�اخن ت�انبے�ون��ل ! یہ ک��ا: جبرئی��وچ رہے تھے ‘ میں نے کہ��ینے کون��رے اور س��نے چہ� کے تھے اور وہ اپ�اتے ہیں اور ان کی� لوگ ہیں؟ انہوں نے جواب دیا: یہ وہ لوگ ہیں جو لوگوں کے گوشت کھ

آابرو پر انگلی اٹھاتے ہیں" صحیح الجامع عزت و

یہ غیبت کرنے والے لوگ ہیں۔

�ائی کے��نے بھ��ا: " اپ��ف میں فرمای��لم نے غیبت کی تعری��لی اللہ علیہ وس��ول ص� اللہ کے رس�ر��ا ذک��ائی ک�آاپ اپنے بھ بارے میں ناپسندیدہ بات کرنا غیبت ہے " گویا یہی غیبت ہے کہ

ان چیزوں کے ساتھ کریں جنہیں وہ ناپسند کرتا ہے۔

آاپ �و ��ود ہوت��رائی موج��در وہ ب��ائی کے ان��یرے بھ�آاپ صلی اللہ علیہ وسلم سے کہاگیا: اگر م " �و تم نے اس کی غیبت کی اور وہ��و ت�آاپ نے فرمایا: اگر اس میں وہ برائی ہ کیا کہیں گے؟

اس برائی سے پاک ہو تو تم نے اس پر بہتان تراشا" صحیح مسلم

�ان��ا فرم��زت وجلال ک��احب ع��اہ ہیں ‘ اللہ ص� گویا غیبت اور چغلوری ناپسندیدہ اور کبیرہ گنې }ہے: ې ۉ ۉ ۅ ۅ ۋ ۋ ٴۇ [. 11-10 ]سورة القلم: {ۈ

�ار� ترجمہ: اور کسی ایسے شخص کا بھی کہا نہ ماننا جو زیادہ قسمیں کھانے والا ‘ بے وق‘ کمینہ ‘ عیب گو اور چغلخور ہو۔

�ا"��ائے گ��رنے والا جنت میں نہیں ج��وری ک��اتے ہیں : " چغلخ��لم فرم��لی اللہ علیہ وس��بی ص� نصحیح مسلم

31

Page 32: saaid.netsaaid.net/daeyat/hana/h12.docx · Web viewترجمہ: تم میں سے کوئی کسی کی غیبت نہ کرے ‘ کیا تم میں سے کوئی بھی اپنے مردہ

آائیں؟ غیبت سے کیسے باز �بر�آاپ نے فرمایا: ان دونوں ق " نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا گزر دو قبروں کے پاس سے ہوا ‘ �ا ہے��ذاب نہیں ہورہ� والوں کو عذا ب دیا جارہا ہے اور کسی بڑے گناہ کی وجہ سے انہیں ع�ور��را چغلخ��ا اور دوس��ا تھ��ے نہیں بچت� ‘ ان میں سے ایک شخص پیشاب کے چھینٹوں س

تھا" صحیح نسائی

آاپ ان جیسے عیب گو اور چغلخور لوگوں کی آاپ پر یہ واجب بنتا ہے کہ میری دینی بہن! �یر��ل کی نک��و ان کے اس عم��ر ان کی مجلس میں بیٹھیں بھی ت��حبت میں نہ رہیں ‘ اگ� ص�ر ہے��ک منک��ائیں کہ یہ ای��ریں ‘ اور انہیں بت��اہ ک�آاگ �ے انہیں ��اکی س��ریں اور اس کی خطرن� ک�اتھ��اد کہیں ‘ ان کے س�آاب �یر �آاپ انہیں خ �ک ورنہ ��و ٹھی�آاجائیں ت جو جائز نہیں ۔ اگر وہ باز

نہ بیٹھیں اور نہ ان کی غیبت اور چغلخوری میں شریک ہوں۔

دوسرا فتوی:�ونے والی غیبت اور��و کے دوران ہ��ے گفتگ��نے س��اء پڑھ��ارۃ المجلس کی دع��ا کف��ؤال : کی� س

چغلخوری کا گناہ معاف ہوجاتا ہے؟

إالیک" ‘ جواب : أاتوب و أاستغفرک أانت إالا إالہ لا أان أاشھد وبحمدک اللہم " یہ دعاسبحانک�روری ہے کہ جس��ئے یہ ض��افی کے ل��ا ‘ غیبت کی مع��ارہ ہے نہ کہ غیبت ک��ا کف� مجلس ک�رے اور اس کے��اء ک��ئے دع��ا اس کے ل��رائے ‘ ی��فائی ک��لح ص� کی غیبت کیا ہے اس سے ص�ا� جن خوبیوں سے واقف ہوان کا چرچا ان مجلسوں میں کرے جن میں اس کی غیبت کی�لح��ے ص��املہ س��احب مع��ئے ص��افی کے ل�آادمی کا حق ہے ‘ جس کی مع ہو ‘ کیوں کہ یہ صفائی کرانا ضروری ہے ‘ اگر ایسا نہ کر سکے تو غیبت کی جگہوں میں اس کے محاسن�و‘ رب��رمندہ ہ��ر ش��ئے پ��نے ک��رے ‘ اپ��وبہ ک��ے ت� اور اچھے کارناموں کا ذکر خیر کرے‘ اللہ س سے مغفرت طلب کرے اور یہ عزم کرے کہ دوبارہ یہ غلطی نہیں کرے گا ‘ اگر وہ صاحب

32

Page 33: saaid.netsaaid.net/daeyat/hana/h12.docx · Web viewترجمہ: تم میں سے کوئی کسی کی غیبت نہ کرے ‘ کیا تم میں سے کوئی بھی اپنے مردہ

آائیں؟ غیبت سے کیسے باز �ا یہی��رنے ک��وبہ ک��ے ت��و غیبت س��و ت� معاملہ سے مل کر اپنی غلطی معاف نہیں کرا سکتا ہ

طریقہ اختیار کرے۔

33

Page 34: saaid.netsaaid.net/daeyat/hana/h12.docx · Web viewترجمہ: تم میں سے کوئی کسی کی غیبت نہ کرے ‘ کیا تم میں سے کوئی بھی اپنے مردہ

آائیں؟ غیبت سے کیسے باز

الوداع کہنے سے پہلے:آاپ نے درست فیصلہ لے لیا ہوگا : مجھے لگتا ہے کہ

کہ نہیں.....میں اپنی نیکیاں ضائع نہیں کروگا۔

نہیں ........میں سماجی رواداری میں اپنے دین کا سودا نہیں کروں گا۔

�اکی��ان کے س�اتھ بے ب��دگی گ�زاروں گ�ا ....میں ہ�ر انس��ر زن� میں ایک نئی شخص�یت بن کآاؤں گا اور پورے عزم اورجزم کے ساتھ کہوں گا کہ: سے پیش

نہیں......میں غیبت نہیں کرسکتا

اے اللہ ! میری زبان کو حق کا اعلان کرنے والا اور باطل کی نکیر کرنے والا بنادے ۔

میرے تمام اعضاء وجوارح کوحرام کام سے محفوظ رکھ۔

�ے تم�ام اعم�ال س�ے دورر��ر اور ایس� اے پالنہار! مجھے اپنی رضا والے کاموں میں اس�تعمال ککھ جو تیری ناراضگی کا موجب ہوں۔

اے اللہ ! مجھے اخلاص اور مقبولیت سے نواز۔

الحمید للہ والحمد خلقت ما عدد محمد آال وعلی محمد علی وبارک صل اللھم

34