53
علوم اسلمیہ پروگرامwww.islamic-studies.info www.mubashirnazir.org

Islamic Studies Program - An Introduction

Embed Size (px)

Citation preview

Page 1: Islamic Studies Program - An Introduction

علوماسلمیہwww.islamic-studies.infoپروگرام

www.mubashirnazir.org

Page 2: Islamic Studies Program - An Introduction

2 www.islamic-studies.info

اسٹڈیز اسلمک لئن آنضرورت کی

انفارمیشن ایج

جدید تعلیم یافتہ طبقے کی دینی و علمیڈیمانڈ

تعلیمی نقطہ: عام دینی حلقوں کے مسائلنظر سے

تعلیم و تدریس کے لیے درکار وسائلوقت کی عدم دستیابی

Page 3: Islamic Studies Program - An Introduction

3 www.islamic-studies.info

روایتی دینی نظام تعلیمجدید یونیورسٹیاں

روایتی دینی مدارس

Page 4: Islamic Studies Program - An Introduction

4 www.islamic-studies.info

یاں اور جدید یونیورسٹدینی تعلیم

فل ٹائم کورسزکیرئیر کا سوالشوق رکھنے والے احباب کی

مخصوص ضروریاتدعوتی جذبے کی کمی

Page 5: Islamic Studies Program - An Introduction

5 www.islamic-studies.info

روایتی مدارس اور دینیتعلیم

مسلکیاختلفات پر زور

دعوتی جذبے کیکمی

نصاب

قدیم طریقہتعلیم

فل ٹائم کورسز

کیرئیر کا سوال

شوق رکھنے والےاحباب کی خاص

ضروریات

Page 6: Islamic Studies Program - An Introduction

6 www.islamic-studies.info

آن لئن اسلمک اسٹڈیز کی خصوصیات

طالب علموں کیضروریات کے مطابق

ایڈجسٹمنٹ

ورچوئل کلس رومز

سیلف اسٹڈی میٹریل

ای میل اور فون کےذریعے استاذ و شاگرد

میں رابطہ

انٹرنیشنل نیٹ ورکنگ

کیس اسٹڈیز

اپنی زبان میں متوسطسطح تک تعلیم

اضافی ببلیو گرافی

امتحانات کی نوعیت

بل معاوضہ

تزکیہ نفس پر خصوصیتوجہ

روایتی نظام کا سپلیمنٹنہ کہ متبادل

Page 7: Islamic Studies Program - An Introduction

7 www.islamic-studies.info

آن لئن اسلمک اسٹڈیز پروگرام کے مخاطبین

شوق رکھنے والے جدید تعلیم یافتہپروفیشنلز

عام تعلیم یافتہ افراد

دینی مدارس کے طلباء و طالبات

جدید یونیورسٹیوں میں اسلمک اسٹڈیزکے طلباء و طالبات

Page 8: Islamic Studies Program - An Introduction

8 www.islamic-studies.info

اسلمک اسٹڈیز کےمضامین

عربی زبان

علوم القرآن

علوم الحدیث

علوم دینیہ کے مطالعے کاطریق کار

تعمیر شخصیت اور تزکیہنفس

دعوت دین

علم الفقہ سیرتتاریخمسلم مکاتب فکر کا

تقابلی مطالعہمذاہب عالم کا تقابلی

مطالعہاسلم اور علوم

ہجدید

Page 9: Islamic Studies Program - An Introduction

کورسز کیتفصیل

www.islamic-studies.info

www.mubashirnazir.org

Page 10: Islamic Studies Program - An Introduction

10 www.islamic-studies.info

عربی زبان ۱ اسٹریم(A Series) :زبان و بیان کے

قواعد و ضوابط

۲ اسٹریم(B Series) :عربی متن

Page 11: Islamic Studies Program - An Introduction

11 www.islamic-studies.info

عربی زبان مخاطب ۔۔۔۔: 0لیول

عام انسانعربی رسم الخط

۱ مخاطب ۔۔۔۔: لیولعام انسان

بنیادی گرامر

،بنیادی دعائیں، نمازقرآن و حدیث کے

منتخبات

۲ مخاطب ۔۔۔۔: لیولمتوسط طلباء

علم النحو اور بنیادیقواعد

قرآن، حدیث اور عربیادب کے آسان منتخبات

Page 12: Islamic Studies Program - An Introduction

12 www.islamic-studies.info

عربی زبان ۳ علم: لیول

الصرف، درمیانےدرجے کے ادبی

منتخباب

۴ علم: لیولالصرف اور علم

النحو کے ایڈوانسڈمباحث، اعلی درجے

کے ادبی منتخبات

۵ علم: لیول۔ بیان، ۔ البلغہ۔

معانی، بدیع، اعلیدرجے کے ادبی

منتخبات

قرآن مجید بطور محورو مرکز اور اس کا کم و

بیش تہائی حصہ۔80%ذخیرہ الفاظ کا

بے شمار احادیثعربی ادب، کلم

جاہلیت، تاریخاہم فقہی مباحثقرآن و حدیث کی

مثالوں کے ذریعےپریکٹس

پریکٹس کے ذریعے تعلیم

Page 13: Islamic Studies Program - An Introduction

13 www.islamic-studies.info

عربی زباناردوعربی ن ص ب ر ت ي ات ق ل ط م ل ا و

س نف أ ن ب ه وء ر ق ة لث ث ل ل ح ي ل نو أن ه

ه ل ل ا ق ل خ ا م ن م ت ك ي م ا ح أر ي ن ف ه

طلق یافتہ خواتین کو چاہیے کہ وہنفس کو تین حیض تک روکے __

کے لئے یہ حلل نہیں ہے کہ __رکھیں۔ کے __وہ اسے چھپائیں جو اللہ نے

رحم میں تخلیق فرمایا ہے۔ ا ا م ن أ د ي ط اس ب يبك ي ل إ

ہاتھ تم پر اٹھانے وال نہیں __ __ہوں۔ ا م ن ن إ ح فل ن ة ن ت ف

ر ف ك تتو ایک آزمائش ہیں، تم __بے شک

کفر نہ کرنا۔ ئ ب ن أ م آد ا مي ه ئ ا م س أ م ب کے نام بتائیے۔ __، __آپ ! اے آدمه

ن ح ون ن م ل س م ه اس کے فرمانبردار ہیں۔ __ل

Page 14: Islamic Studies Program - An Introduction

14 www.islamic-studies.info

عربی زبان

ين ر اف ك ل ا م و ق ل ا ى ل ع ا ن ر ص ان ف ا لن و م ت ن لبقرة(. أ ا286-2:284(

ا ن ع اعفف و هف ب نفا ل ةف اق ط ل مفا نفا ل م ح ت ل و نفا ب را ن م ح ر ا و ا ن ل ر ف اغ و

ر ف اغ ال ن

مغفرتماری ہ!فرما

ي ر اف ك ل اکفارن

معانیالفاظمعانیالفاظ

قوم، گروہ

مددہماری پس !فرما

مولہمارا !رحم فرماہم پر

م و ق ل ارف اانص ن

ل و ام نم ح اار ن

، ا ن عا ن ن ہم سےع

!ہمیں معاف فرما ف اع

طاقت، قوت،استطاعت ة اق ط

ہم پر ذمہ داری!نہ ڈال

ل ل م ح ات ن

Page 15: Islamic Studies Program - An Introduction

15 www.islamic-studies.info

عربی زبانیے لیج امتحان کا صلحیت نی ان جملوں ک ا ترجمہ! اپ

کیجیے اور تشبیہ کی قسم کو بیان کیجیے۔ اگر ضرورت محسوس ہوتو ان آیات کے سیاق و سباق کا مطالعہ کر لیجیے۔

ن م ؤ ي ل و اس ن ل ا اء ئ ر ه ل ا م ق نف ي ي ذ ل اان و ف ص ل ث م ك ه ل ث م ف ر الخ م و ي ل ا و ه ل ل ا بدا ل ص ه ك ر ت ف ل ب ا و ه ب ا ص أ ف اب ر ت ه ي ل ع

لبقرة ( 2:264)ا

ه ل ل ا يل ب س في م ه ل ا و أم ون ق نف ي ين ذ ل ا ل ث مل ك ي ف ل ب ا ن س ع ب س ت ت ب ن أ ة ب ح ل ث م ك

ة ب ح ة ئ ا م ة ل ب ن 2:261)البقرة (س

ا وه ل م ح ي م ل م ث اة ر و ت ل ا وا ل م ح ين ذ ل ا ل ث مارا ف أس ل م ح ي ار م ح ل ا ل ث م 62:5)الجمعة (ك

لتشبيه او رسل لم المجمل ا

قسمعربي

Page 16: Islamic Studies Program - An Introduction

16 www.islamic-studies.info

علوم القرآن۱ قرآن مجید کے منتخبات: ماڈیول

۶ پانچ: ماڈیول ۲ سے لے کر ماڈیولتفاسیر کا تقابلی مطالعہ

۷ علوم القرآن کے اعلی مباحث: ماڈیول

Page 17: Islamic Studies Program - An Introduction

17 www.islamic-studies.info

ماڈیول ۱: علوم القرآن

Page 18: Islamic Studies Program - An Introduction

18 www.islamic-studies.info

ماڈیول ۱: علوم القرآن

Page 19: Islamic Studies Program - An Introduction

19 www.islamic-studies.info

ماڈیول ۲: علوم القرآنسے لے کر ماڈیول ۶

تفاسیر کا تقابلیمطالعہ

سید ابو: تفہیم القرآنالعلی مودودی

لبیان ا حافظ: احسن صلح الدین یوسف

مفتی: معارف القرآنمحمد شفیع

پیر محمد: ضیاء القرآنکرم شاہ الزہری

مکارم: تفسیر نمونہشیرازی

Comparative Study of Tafsir Syed Abu Ala

Mawdudi

Muhammad Asad

Tabatabai

Page 20: Islamic Studies Program - An Introduction

20 www.islamic-studies.info

ماڈیول ۷: علوم القرآنقرآن مجید سے متعلق عمومی مباحث

وحی اور اس کی کیفیت

قرآن مجید کے مخاطبین اور ان کانفسیاتی تجزیہ

قرآن بحیثیت ایک ادبی معجزہ

قرآن کی صنف سخن(Genre)

Page 21: Islamic Studies Program - An Introduction

21 www.islamic-studies.info

ماڈیول ۷: علوم القرآننظم قرآن

Quranic)(Coherence

قرآن مجید کیمفصل تاریخ

وحی کی تاریخکتب سابقہ کی

تاریخ

نزول اور تدوینقرآن

مخطوطات: قرآنکے عہد میں

عہد طباعت: قرآنمیں

انفارمیشن: قرآنایج میں

Page 22: Islamic Studies Program - An Introduction

22 www.islamic-studies.info

ماڈیول ۷: علوم القرآنفن تفسیر

مفسر بننے کے لیے درکاراور (Skills)صلحیتیں

شخصی خصوصیات

تفسیر کی تاریخ

قرآنی: اصول تفسیرمتن کا تجزیہ کر کےاس کا معنی متعین

کرنے کے اصول

تفسیر کے مآخذتفسیری اسالیب

(Approaches)

فن تفسیر کے مکاتبفکر کا تقابلی جائزہ

فن تفسیر اور دیگرعلوم

عربی، اردو اور انگریزیکی اہم تفاسیر کا

تفصیلی تعارف

Page 23: Islamic Studies Program - An Introduction

23 www.islamic-studies.info

ماڈیول ۷: علوم القرآنعلوم القرآن سے

متعلق دیگر مباحثسبعہ احرف کی بحث

اور متعدد قراءتیں

مطالعہ قرآن اورسیرت طیبہ

قرآن مجید میں قسمکا اسلوب

حروف مقطعات

محکم اور متشابہ کےمباحث

ناسخ اور منسوخ

غریب القرآن

قرآن مجید سے متعلقلغوی اور نحوی

مباحث

قرآن مجید پر غیرمسلم مستشرقین کےاعتراضات اور ان کے

جوابات

Page 24: Islamic Studies Program - An Introduction

24 www.islamic-studies.info

علوم الحدیث۱ احادیث نبویہ کے منتخبات: ماڈیول

۲ علوم الحدیث: ماڈیول

۳ احادیث کے منتخب مجموعے پر: ماڈیولاصول حدیث کا اطلق

۸ موطاء، صحاح ستہ،: ماڈیول ۴ تامسند احمد، اصول الربعہ اور دیگر کتب

حدیث کے منتخبات کا مطالعہ اور علومالحدیث کا ان پر اطلق

Page 25: Islamic Studies Program - An Introduction

25 www.islamic-studies.info

ماڈیول ۲: علوم الحدیثتدوین حدیث کی

تاریخ

احادیث کی چھانبین کے طریقے

علم المصطلح

حدیث کی اقسام

خبر مردود کیاقسام

فن رجال کیمبادیات

فن جرح و تعدیلکی مبادیات

روایت، اس کے آداباور ضبط

اسناد سے متعلقعلوم

علم الدرایۃ

Page 26: Islamic Studies Program - An Introduction

26 www.islamic-studies.infoمسلم مکاتب فکر کانبدارانہ مکمل غیر جا

اہل سنت، اہل: ۱ماڈیول تقابلی مطالعہ تشیع اور اباضی مسلک

اہل(سلفی : ۲ماڈیولاور غیر سلفی) حدیث

جیسے سنی بریلوی اور() سنی دیوبندی

اسلم کا دعوی: ل ۳ماڈیوکرنے والے مخصوص اقلیتی

مذہبی گروہ

فقہی مکاتب: ۴ماڈیول۔۔ حنفی، مالکی،فکر

شافعی، حنبلی، ظاہری،جعفری، زیدی، اباضی

اہل تصوف: ل ۵ماڈیواور ان کے ناقدین

مسلم دنیا: ل ۶ماڈیومیں سیاسی ، عسکری،

دعوتی اور علمی وفکری تحریکیں

روایت: ل ۷ماڈیوپسندی، جدت پسندی

اور معتدل جدیدیت ۔۔۔فکری، ثقافتی،معاشی،

قانونی اور سماجیمسائل

Page 27: Islamic Studies Program - An Introduction

27 www.islamic-studies.info

مطالعہ ماڈیول ۱۔۔ سنی،: تقابلیشیعہ اور اباضی

اہل سنت، اہل تشیع 1: سبقاور اباضیہ کا تعارف

احادیث نبوی کے بارے2: سبقمیں اہل سنت اور اہل تشیع کا

نقطہ نظر

مسئلہ امامت3: سبق

صحابہ کرام ، اہل4: سبقبیت اور خلفت

بعد کے ادوار کی5: سبقتاریخ

متعہ6: سبق

تقیہ اور عقیدہ7 : سبقمہدویت

محرم الحرام کی8: سبقرسوم اور باغ فدک

اہل تشیع کے ذیلی9: سبقفرقے

اہل سنت اور اہل10: سبقتشیع کی تاریخ کا سیاسی اور

معاشرتی پہلو

خوارج، اباضی اور11: سبقاہل سنت

Page 28: Islamic Studies Program - An Introduction

28 www.islamic-studies.info

:ماڈیول ۲: تقابلی مطالعہبریلوی، دیوبندی، سلفی

اہل سنت کے ذیلی1: سبقگروہوں کا ایک تعارف

توحید و شرک سے2: سبقمتعلق مباحث

مسئلہ علم غیب3: سبق

مسئلہ حاضر و ناظر4: سبق

غیر اللہ سے مدد اور5: سبقوسیلہ

عقیدہ نور و بشر اور6: سبقایصال ثواب

مسئلہ تکفیر7: سبق

مسئلہ بدعت8: سبق

بزرگان دین کے9: سبقمزارات

عید میلد النبی اور10: سبقنذر و نیاز

ماورائے مسلک 11: سبقمسلمان اور ان کے نظریات

جنوبی ایشیا کے12: سبقمسالک کی تاریخ

جنوبی ایشیا سے13: سبقباہر اہل سنت کے ذیلی فرقے

Page 29: Islamic Studies Program - An Introduction

29 www.islamic-studies.info مطالعہ ۔: تقابلی ۔ ماڈیول ۳۔مسلمان، انکار سنت اور انکار ختم

انکار سنت اور: حصہ اولنبوتانکار حدیث

انکار حدیث کا1: سبق5تعارف

حجیت حدیث اور2: سبقانکار حدیث

تدوین حدیث کی3: سبقتاریخ اور اس پر منکرین

حدیث کے اعتراضات

انکار ختم نبوت: حصہ دوم

احمدی مذہب4: سبق

مسئلہ ختم نبوت پر5: سبقاحمدیوں اور مسلمانوں کے

دلئل

نزول عیسی علیہ6: سبقالصلوۃ والسلم

احمدیوں کے ذیلی7: سبقفرقے اور ان کی تکفیر

بہائی مذہب8: سبق

نیشن آف اسلم9: سبق

Page 30: Islamic Studies Program - An Introduction

30 www.islamic-studies.info

ماڈیول ۴۔۔ فقہی: تقابلی مطالعہمسالک

فقہ کا تعارف1: سبق

مشہور فقہی2: سبقمسالک

طہارت کے احکام3: سبق

نماز کے احکام4: سبق

روزہ اور زکوۃ کے5: سبقاحکام

حج و عمرہ، قربانی 6: سبقاور ذبیحہ کے احکام

عائلی قانون7: سبق

معاشی قانون8: سبق

فقہی مسالک اور9: سبقدین کے بنیادی مآخذ

فقہی مسالک میں10: سبقاجتہاد کے طریق ہائے کار

فقہ کی تاریخ۔۔11: سبقحصہ اول

فقہ کی تاریخ۔۔12: سبقحصہ دوم

Page 31: Islamic Studies Program - An Introduction

31 www.islamic-studies.info

ماڈیول ۵۔۔ اہل: تقابلی مطالعہتصوف اور ان کے ناقدین

اول تعارف : حصہ کا تصوف

تصوف کا تعارف1: سبق

تصوف کے ذرائع2: سبق

تصوف کے دیگر امور3: سبق

تصوف پر تنقید: حصہ دوم

عقیدہ وحدت الوجود4: سبق

وحدت الوجود کی5: سبقتوجیہات

کشف و الہام اور ختم6: سبقنبوت

جزا و سزا اور شفاعت7: سبق

نفسیاتی غلمی اور: 8-10سبقاہل تصوف

تزکیہ نفس کے صوفیانہ11: سبقطریقے

مجاہدات اور ترک دنیا12: سبق

معیار تقوی اور اوراد و13: سبقاشغال

صوفیاء کا علم نفسیات،14: سبقاخفاء اورموضوع احادیث

مخالف شریعت صوفیاء15: سبق

صوفیاء کا باطنی نظام16: سبقحکومت

صوفیاء اور ناقدین17: سبقتصوف کے متفرق اختلفات

مسلم تصوف کی تاریخ18: سبق

Page 32: Islamic Studies Program - An Introduction

32 www.islamic-studies.info

مطالعہ ماڈیول ۶۔۔ دینی: تقابلیتحریکیں

دینی تحریکوں کا1: سبقتعارف

اول دینی سیاسی: حصہتحریکوں کی

جدوجہد

جنوبی ایشیا کی2: سبقدینی سیاسی تحریکیں

مشرق وسطی3: سبقکی دینی سیاسی

تحریکیں

ترکی اور وسط4: سبقایشیا کی دینی سیاسی

تحریکیں

جنوب مشرقی5: سبقایشیا اور افریقہ کی دینی

سیاسی تحریکیں

اہل تشیع کی6: سبقدینی سیاسی تحریکیں

دینی سیاسی7: سبقتحریکوں کا عمومی

جائزہ

Page 33: Islamic Studies Program - An Introduction

33 www.islamic-studies.info

ماڈیول ۶۔۔ دینی: تقابلی مطالعہتحریکیں

سیکولر ازم اور8: سبقنیشنل ازم

جمہوریت، آمریت9: سبقاور خلفت

غیرمسلموں کے10: سبقبارے میں نقطہ نظر

اقامت دین کا11: سبقتصور

دینی سیاسی12: سبقتحریکوں کے دلئل

سیاسی تعبیر13: سبقکے ناقدین کے دلئل

منہج انقلب14: سبقنبوی

اب تک کے15: سبقاسباق کا خلصہ

دینی سیاسی تحریکوں اور ان کے: صہ دوم حناقدین کے دلئل

Page 34: Islamic Studies Program - An Introduction

34 www.islamic-studies.info

ماڈیول ۶۔۔ دینی: تقابلی مطالعہتحریکیں

عسکری: حصہ سومتحریکیں

جنوبی ایشیا کی16: سبقمذہبی عسکری تحریکیں۔۔

حصہ اول

جنوبی ایشیا کی17: سبقمذہبی عسکری تحریکیں۔۔

حصہ دوم

دیگر علقوں18: سبقکی دینی عسکری

تحریکیں

دینی عسکری19: سبقتحریکوں کا مجموعی

جائزہ

جہاد کے مقاصد20: سبق

پرائیویٹ21: سبقتنظیموں کا جہاد اور عام

شہریوں کا قتل

Page 35: Islamic Studies Program - An Introduction

35 www.islamic-studies.info

ماڈیول ۶۔۔ دینی: تقابلی مطالعہتحریکیںعوامی: حصہ چہارم

دعوتی تحریکیں جنوبی ایشیا کی22: سبق

دعوتی تحریکیں

دنیا کے دیگر خطوں23: سبقکی عوامی دعوتی تحریکیں

غیر مسلموں کی24: سبقدعوتی تحریکیں

عوامی دعوتی25: سبقتحریکوں کا عمومی جائزہ

دعوت دین کی26: سبقحدود

علمی: حصہ پنجموفکری تحریکیں

مسلم دنیا کی27: سبقعلمی و فکری تحریکیں

علوم اسلمیہ کی28: سبقتشکیل نو کی علمی و فکری

تحریک۔۔۔ حصہ اول

علوم اسلمیہ کی29: سبقتشکیل نو کی علمی و فکری

تحریک۔۔۔ حصہ دوم

علمی اور فکری30: سبقتحریکوں کا عمومی جائزہ

Page 36: Islamic Studies Program - An Introduction

36 www.islamic-studies.info ۔: تقابلی مطالعہ ماڈیول ۷۔روایت پسندی، جدت پسندی اور

معتدل جدیدیت روایت پسند اور جدت پسند1: سبق

گروہوں کا تعارف

بنیادی عقائد: حصہ اول دین کے

دین کا بنیادی مقدمہ اور2: سبقوجود باری تعالی

آخرت اور رسالت3: سبق

عقل و نقل اور مذہب کی4: سبقضرورت

Page 37: Islamic Studies Program - An Introduction

37 www.islamic-studies.info ۔: تقابلی مطالعہ ماڈیول ۷۔روایت پسندی، جدت پسندی اور

اجتہاد اور تقلید: حصہ دوممعتدل جدیدیت

اجتہاد اور تقلید کے بارے میں نقطہ5: سبقہائے نظر

اجتہاد اور تقلید سے متعلق فریقین6: سبقکے دلئل

فنون لطیفہ اور تفریح: حصہ سوم

مصوری، فوٹو گرافی اور مجسمہ7: سبقسازی

موسیقی، فلم، کھیل اور تفریح8: سبق

Page 38: Islamic Studies Program - An Introduction

38 www.islamic-studies.info ۔: تقابلی مطالعہ ماڈیول ۷۔روایت پسندی، جدت پسندی اور

معاشی مسائل: حصہ چہارممعتدل جدیدیت

ربا اور زکوۃ9: سبق

اسلمی بینکنگ اور انشورنس10: سبق

قانونی مسائل: حصہ پنجم

دور جدید میں حدود کا نفاذ11: سبق

مسئلہ رجم، غیرت کے نام پر قتل12: سبقاور مسئلہ ارتداد

Page 39: Islamic Studies Program - An Introduction

39 www.islamic-studies.info ۔: تقابلی مطالعہ ماڈیول ۷۔روایت پسندی، جدت پسندی اور

ششم معتدل جدیدیت عائلی زندگی: حصہاور خواتین سے متعلق

مسائل

خواتین کا مقام اور13: سبقان کا کردار

حجاب اور لباس14: سبق

خواتین کا گھر سے15: سبقباہر کام کرنا اور تعلیم کا

حصول

جیون ساتھی کے16: سبقانتخاب کا حق

شوہر اور بیوی میں17: سبقبرابری

طلق کا حق18: سبق

بیک وقت دی گئی19: سبقتین طلقوں کا مسئلہ

خواتین کی وراثت،20: سبقدیت اور گواہی

خواتین کی21: سبقسربراہی، امامت اور سفر

آزادانہ جنسی22: سبقتعلق

فیملی پلننگ،23: سبقٹیسٹ ٹیوب بے بی اور کلوننگ

Page 40: Islamic Studies Program - An Introduction

40 www.islamic-studies.info ۔: تقابلی مطالعہ ماڈیول ۷۔روایت پسندی، جدت پسندی اور

لباس اور وضع قطع: حصہ ہفتممعتدل جدیدیت

لباس اور وضع قطع24: سبق

داڑھی25: سبق

روایت پسندی اور جدت پسندی کی: حصہ ہشتمتاریخ

جنوبی ایشیا میں روایت و جدت کی تاریخ26: سبق

دنیا کے دیگر خطوں میں روایت و جدت کی27: سبقتاریخ

Page 41: Islamic Studies Program - An Introduction

41 www.islamic-studies.info

تقابلی کا عالم مذاہبمطالعہ

۱ مختلف مذاہب کے عقائد و ایمانیات: ماڈیول

۲ مذاہب عالم میں اخلقیات اور شریعت: ماڈیول

۳ مذاہب عالم کی سیاسی، علمی اور: ماڈیولفکری تاریخ

۴ مذاہب عالم کے اندرونی فرقے اور: ماڈیولسیاسی، عسکری، دعوتی اور علمی و فکری

تحریکیں

۵ دور جدید کے فکری، عملی، روحانی،: ماڈیولاخلقی، سیاسی، معاشی اور معاشرتی مسائل

اور مذاہب عالم کا ان کے بارے میں تصور

Page 42: Islamic Studies Program - An Introduction

42 www.islamic-studies.info

علوم الفقہ۱ فقہ کا بنیادی تعارف: ماڈیول

۲ فقہ حنفی، مالکی، شافعی،: ماڈیولحنبلی، ظاہری، جعفری، زیدی اور اباضی کا

تقابلی مطالعہ

۳ جدید فقہی مسائل: ماڈیول

۴ اصول الفقہ اور فقہ کی تاریخ: ماڈیول۵ منتخب فقہی مسائل اور فقہاء: ماڈیول

کے تفصیلی استدلل کا مطالعہ

Page 43: Islamic Studies Program - An Introduction

43 www.islamic-studies.info

علوم سیرت۱ سیرت نبوی: ماڈیول

۲ سیرت صحابہ کے منتخبات: ماڈیول

۳ علوم سیرت۔۔۔ سیرت کی روایات،: ماڈیولعلم سیرت کی تاریخ، کلمیات سیرت،

فقہیات سیرت، سیرت اور علوم جدیدہ

۴ مشاہیر امت کی سیرت: ماڈیول

Page 44: Islamic Studies Program - An Introduction

44 www.islamic-studies.info

علم تاریخ۱ مسلم تاریخ: ماڈیول

۲ مسلمانوں کی علمی و فکری: ماڈیولتاریخ

۳ دنیا کی منتخب اقوام کی سیاسی،: ماڈیولعلمی اور فکری تاریخ

۴ فلسفہ تاریخ: ماڈیول

Page 45: Islamic Studies Program - An Introduction

45 www.islamic-studies.info

تزکیہ نفس اور تعمیرشخصیت

۱ تعمیر شخصیت: ماڈیول

۲ تصوف اور اس کے ناقدین کا: ماڈیولتقابلی مطالعہ

۳ تزکیہ نفس۔۔۔ مختلف گروہوں کے: ماڈیولطریق کار کا مطالعہ

ہر ہر کورس کے اندر تزکیہ نفس کے مباحث

Page 46: Islamic Studies Program - An Introduction

46 www.islamic-studies.info

اسلم اور علوم جدیدہ۱ اسلم اور معاشیات: ماڈیول

۲ اسلم اور سیاسیات: ماڈیول

۳ اسلم اور عمرانیات: ماڈیول

۴ اسلم اور فلسفہ: ماڈیول

۵ اسلم اور نفسیات: ماڈیول

۶ اسلم اور نیچرل سائنسز: ماڈیول

Page 47: Islamic Studies Program - An Introduction

47 www.islamic-studies.info

دعوت دین۱ دور جدید: ماڈیول

میں دعوت دین

۲ داعی دین: ماڈیولکا ارتقاء

کیرئیر ڈیویلپ منٹ

روحانی ارتقاء

اخلقی ارتقاء

جسمانی ارتقاء

فکری ارتقاء

سماجی ارتقاء

دعوتی کام کا ارتقاء

ابلغی صلحیتوں کاارتقاء

Page 48: Islamic Studies Program - An Introduction

48 www.islamic-studies.info

دعوت دین۳ دعوت دین کے ایڈوانسڈ مباحث: ماڈیول

منتخب قدیم و جدید داعیوں کی سیرت اور انکی تحریکوں کے تجربات

اسلم کی دعوتی تاریخ اور دعوتی تحریکیں

دور جدید میں دعوت دین کے تقاضے

دعوت دین، انٹرنیٹ اور الیکٹرانک میڈیا

مخصوص طبقوں میں دعوت دین

داعیوں کی عام غلطیاں

Page 49: Islamic Studies Program - An Introduction

کا کورسزاسٹیٹس

www.islamic-studies.info

www.mubashirnazir.org

Page 50: Islamic Studies Program - An Introduction

50 www.islamic-studies.info

کا اسٹڈیز اسلمک لئن آن2008-2011: اسٹیٹس

20152015انشاء اللہ فل لنچنگ

الحمد للہ اگست پائلٹ لنچنگ2011

2011

20082008آغاز

20152629ٹارگٹ

20121817ٹارگٹ

147آن لئن کورسز

5858کل کورسز

انگریزیاردو

Page 51: Islamic Studies Program - An Introduction

51 www.islamic-studies.info

آن لئن اسلمک اسٹڈیز 2011اکتوبر : کا اسٹیٹس

تمام کورسز ۔: عربی زباناپریل ۲۰۱۰

چھ کورسز ۔: علوم القرآناگست ۲۰۱۱

ایک کورس : علوم الحدیثمارچ ۲۰۰۸ ، چند ۲۰۱۲

علوم دینیہ کے مطالعے کا۲۰۱۲: طریق کار

تعمیر شخصیت اور تزکیہایک کورس ۔ اگست: نفس

۲۰۰۸، چند ۲۰۱۲، بقیہ، ۲۰۱۵ایک کورس آن :دعوت دین

لئن، بقیہ ۲۰۱۵

۲۰۱۲: علم الفقہ

۲۰۱۲: سیرت

۲۰۱۲: تاریخ

تمام: تقابلی مطالعہنومبر ۲۰۱۱کورسز۔۔

اسلم اور علوم جدیدہ:۲۰۱۵

طلباء و طالبات کیاگست تا اکتوبر: تعداد

۵۰ ۲۰۱۱تک

Page 52: Islamic Studies Program - An Introduction

52 www.islamic-studies.info

مستقبل میں کرنے والےکام

2015انشاء اللہ : بقیہ کورسز کی تیاری

2020انشاء اللہ : لیکچرز کی ریکارڈنگ

2020انشاء اللہ : اساتذہ کی تیاری

ساتھ ساتھ چل: کورسز کی ایڈورٹائزنگرہی ہے

ساتھ ساتھ چل رہی: کورس ایڈمنسٹریشنہے

Page 53: Islamic Studies Program - An Introduction

53 www.islamic-studies.info

بہت شکریہمحمد مبشر نذیر

جدہ، سعودی عرب

[email protected]: ای میل

www.mubashirnazir.org: ویب سائٹ

آپ کے سوالت؟؟؟