23
ب ہ و را س چ ن ا ی اور پ م سطا ب د پ ز ی ا پ رت حض( Hafiz Jamil ) Lahore % ان ز خ ی د ق ل د ا ب ع ر- کٹ ا- م: ڈ ل ق ار دا ب5 پ ں می ورت ص ل و ک= ش ف ل ت خ م رف ص ہ ں ن می ہ ے نٰ ی ل عا ت لہ ل ا ا اپ ب پ ف ل ت خ م ے س رے س ڈوV ک ی ی ا ھ بڈار ر کرا ما ہ کہ ل پ ے ہ ا ب ک ی س رے س ڈوV ک ی ی ا ھ ب اڈت وق را ڈ ما ہ رح ط ی س ے۔ ا ہ رون گا کہ ک رض ع ہ ں ن می ارے پj ے ن پ ں ا می ے۔ ہ ا وپ ہ ف ل ت خ م ، ارڈو اڈت چ ن ار ی پ م لا س ی ا ھ ب ے س ہ مان ے ر ک ی م ل ع ب ل طا| ے ھ ج م ب ہ ب ھا۔ ب وق= س ے کا ن ھ- ز ی ات ب ح چ ن وا س ی ک ون گ و ل ور ہ= ش م اور ی ن رڈا گ ی ورق ک% ی ان ھ ب% ح ں اور ا ی ہ دہ دپ ب س ب ری مٹ ں ی ی ا ب ک ی سم کا لا ک ے ک را ع= س ے ن زا یام م ت ون۔ ہ ا وپ ہ دور اپ ف لط ے ک ر ک

حضرت با یزید بسطامی اور پانچ سو راہب

Embed Size (px)

Citation preview

Page 1: حضرت با یزید بسطامی اور پانچ سو راہب

ب ہحضرت با یزید بسطامی اور پانچ سو را

(Hafiz Jamil )Lahoreازقلم: ڈاکٹر عبد القدیر خان

میں ن صرف مختلف شکل و ہالل تعالی@ ن ہ ے ہمارا کردار بھی ایک ہصورت میں پیدا کیا بلک ہ ہے

مارا ہدوسر س مختلف بنایا اسی طرح ہے۔ ے ےوتا ہے۔ذوق ادب بھی ایک دوسر سی مختلف ہ ےےمیں اپن بار میں ی عرض کروں گا ک مجھ ہ ہ ے ے

ےطالب علمی ک زمان س بھی اسالمی تاریخ، ہ ےور لوگوں کی سوانح حیات ہاردو ادب اور مش

ت سی کتابیں میری ہپڑھن کا شوق تھا ب ۔ ےیں اور آج بھی ان کی ورق گردانی کر ہپسندید ہ

وں تمام پران شعرا ک وتا ےک لطف اندوز ے ۔ ہ ہ ےہے۔کالم کا مطالع محبوب مشغل قرآن کریم، ہ ہہسیرت النبی صلی الل علی وآل وسلم ک عالو ے ہ ہ ہےابِنa بطوط ک سفرنام اور تذکر االولیا مجھ ہ ہ ے ہ

یں ایک مسلمان کی حیثیت س ت پسند ےب ۔ ہ ہت مفید اور معلوماتی ہمار لئ تذکر االولیا ب ہ ے ے ہ

ےکتاب اس میں چھیانو اولیا کرام ک زندگی ے ہے۔ےک حاالت اور ان ک مکاشفات ک بار میں ے ے ے

یں ایت دلچسپ واقعات بیان کی گئ ۔ن ہ ے ے ہ

ہتذکر االولیا حضرت فرید الدیِن عطار رحم الل ہ ہہتعال@ی کی تصنیف کرد جو خود بھی ولی الل ہے ہ

Page 2: حضرت با یزید بسطامی اور پانچ سو راہب

l سو وئ تقریبا ےکا مرتب رکھت تھ اس کو شائع ہ ے۔ ے ہیں حضرت عطار و گئ ۔سال ہ ے ھ کو٥١٣ہ

یں وئ اور و ہنئشاپور ک مضافات میں پیدا ے ہ ٦٢٧ےادت a ش اتھوں جام ی ک ہھ کو ایک تاتاری سپا ہ ے ہ

۔نوش فرمایا

ہاس کتاب میں حضرت بایزید بسطامی علی ت بڑ ےالرحم کا تذکر بھی ی ایک وقت ک ب ہ ے ہ ہے۔ ہ ہ

ےولی الل مان جات تھ آپ ک بار میں ے ے۔ ے ے ہہحضرت جنید بغدادی علی الرحم ن فرمایا تھا ک ے ہ ہ

ی مرتب حاصل ہےحضرت بایزید کو اولیا میں و ہ ہ۔جو حضرت جبرائیل علی السالم کو مالئک میں ہ ہ

ےتذکر االولیا میں حضرت بایزید بسطامی ک ہت یں مگر ایک ب ت سی معلومات ہبار میں ب ہ ہ ے

م واقع بیان کیا گیا میں ن مناسب سمجھا ےا ہے۔ ہ ہ۔ک و آپ کی خدمت میں پیش کروں ہ ہ

ہحضرت شیخ بایزید ن فرمایا ک میں ایک سفر ےا تھا اور فکر ہمیں خلوت س لذت حاصل کر ر ے ےمیں مستغرق تھا اور ذکر س انس حاصل کر

ا تھا ک میر دل میں ندا سنائی دی، ا بایزید ےر ے ہ ہ ےدیر سمعان کی طرف چل اور عیسائیوں ک

و اس ۔ساتھ ان کی عید اور قربانی میں حاضر ہوگا میں ن اعوذ بالل ہمیں ایک شاندار واقع ے ۔ ہ ہیں آن ا ک پھر اس وسوس دوبار ن ےپڑھا اور ک ہ ہ ہ ہ ہ

Page 3: حضرت با یزید بسطامی اور پانچ سو راہب

اتف کی وئی تو خواب میں ہدوں گا جب رات ہ ۔وا تو بدن میں لرز ی آواز سنی جب بیدار ہو ہ ۔ ہ

ےتھا پھر سوچن لگا ک اس بار میں ہ ے ۔ےفرمانبرداری کروں یا ن تو پھر میر باطِن س ے ہ

مار نزدیک اولیا اخیار ےندا آئی ک ڈرو مت، تم ہ ہوئ و اور ابرار ک دفتر میں لکھ ےمیں س ہ ے ے ہ ے

ماری رضا کیلئ ِن لو اور بوں کا لباس پ ےو را ہ ہ ہ ۔ ہوگا ۔زنار باندھ لو آپ پر کوئی گنا یا انکار ن ہ ہ ہ ۔

یں ک صبح سویر میں ن ےحضرت فرمات ے ہ ہ ےنا، زنار کو باندھا اور دیر ہعیسائیوں کا لباس پ

نچ گیا و ان کی عید کا دن تھا مختلف ۔سمعان پ ہ ۔ ہب س ب دیر سمعان ک بڑ را ےعالقوں ک را ہ ے ے ہ ے

ےفیض حاصل کرن اور ارشادات سنن کیلئ ے ےب ک لباس میں و ر تھ میں بھی را ےحاضر ہ ے۔ ہے ہب آ کر ہان کی مجلس میں جا بیٹھا جب بڑا را ۔ب و گئ بڑ را ہمنبر پر بیٹھا تو سب خاموش ے ے۔ ہ

ےن جب بولن کا اراد کیا تو اس ما منبر لرزن ہ ے ےےلگا اور کچھ بول ن سکا گویا اس کا من کسی ن ہ ہب اور علما ہلگام س بند کر رکھا تو سب را ہے ے

ن لگ ا مرشدa ربانی! کون سی چیز آپ کو ےک ے ے ہم آپ ک ارشادات س ؟ ےگفتگو س مانع ے ہ ہے ے

یں اور آپ ک علم کی قدر کرت ےدایت پات ے ہ ے ہا ک میر بولن میں ی امر ب ن ک ہیں بڑ را ے ے ہ ہ ے ہ ے ۔ ہ

ہے۔مانع ک تم میں ایک محمدی شخص آ بیٹھا ہ ہے

Page 4: حضرت با یزید بسطامی اور پانچ سو راہب

ار دیِن میں آزمائش کیلئ آیا لیکِن ی ہو تم ہے ے ے ہ ہمیں و شخص ا ہاس کی زیادتی سب ن ک ہ ہ ے ہے۔l اس کو قتل کر ڈالیں گ اس م فورا ے۔دکھا دو ہ

ا بغیر دلیل اور حجت ک اس کو قتل ن ہن ک ے ہ ےl اس س علم االدیان ک چند ےکرو، میں امتحانا ے

وں اگر اس ن سب ک صحیح ےمسائل پوچھتا ے ۔ ہم اس کو چھوڑ دیں گ ورن قتل ہجواب دئی تو ے ہ ے

ہکر دیں گ کیونک امتحان میں مرد کی عزت ےا آپ جس ہوتی یا رسوائی و ذلت سب ن ک ے ۔ ہے ہ

و ب منبر پر کھڑا یں کریں و بڑا را ہطرح چا ہ ہ ۔ ہہکر پکارن لگا ای محمدی! تجھ محمد صلی الل ے ے

و جا تاک سب ہعلی وآل وسلم کی قسم کھڑا ہ ہ ہہلوگ تجھ دیکھ سکیں تو بایزید علی الرحم ہ ے

و گئ اس وقت آپ کی زبان پر رب ے۔کھڑ ہ ے ےتعالی@ کی تقدیس اور تمجید ک کلمات جاری

ا ا محمدی میں تجھ ےتھ اس بڑ پادری ن ک ہ ے ے ے۔وں اگر تو ن پوری ےس چند مسائل پوچھتا ۔ ہ ے

م ہوضاحت س ان سب سوالوں کا جواب دیا تو ےے۔تیری اتباع کریں گ ورن تجھ قتل کر دیں گ ے ہ ے

ہحضرت بایزید ن فرمایا ک تو معقول یا منقول ےار اور تا پوچھ، الل تم ےجو چیز پوچھنا چا ہ ہ ہے ہ

ہے۔مار درمیان گوا ہ ے ہ

شت میں جائ و اور ب ےو قوم بتاؤ جو جھوٹی ہ ہ ہو اور دوزخ میں جائ ےگی، و قوم بتاؤ جو سچی ہ ہ

Page 5: حضرت با یزید بسطامی اور پانچ سو راہب

ار جسم س کون سی جگ ہگی، بتاؤ ک تم ے ے ہ ہ؟ ، الذاریات ذروا کیا ار نام کی قرار گا ہےتم ہے ے ہ

؟ ؟ الجاریات یسرا کیا ہےالحامالت وقرا کیا ہےو ؟ و کیا جو ب جان ہالمقسمات امرا کیا ے ہے ہ ہے

یں م تجھ س و چود پوچھت ، ہاور سانس ل ے ہ ہ ے ہ ےوں ن رب العالمیں ک ساتھ گفتگو کی، و ہجن ے ے ہ

یں جو مقبور کو ل کر چلی، و ہقبر پوچھت ے ہ ےوا اور ن زمیِن س ےپانی جو ن آسمان س نازل ہ ہ ے ہو، و چار جو ن باپ کی پشت اور ن شکم ہنکال ہ ہ ہایا ال خون جو زمیِن پر ب وئ پ ہمادر س پیدا ہ ے۔ ہ ے

و ہگیا، و چیز جس کو الل تعالی@ ن پیدا فرمایا ے ہ ہو، و چیز جس کو الل ہاور پھر اس کو خرید لیا ہ ہ

و، و چیز ہتعالی@ ن پیدا فرمایا پھر ناپسند فرمایا ہ ےو پھر اس کی ہجس ک الل تعالی@ ن پیدا فرمایا ے ہ ےو، و چیز جس کو الل تعالی@ ن ےعظمت بیان کی ہ ہ ہ

، و و ک ی کیا و پھر خود پوچھا ہپیدا فرمایا ہے ہ ہ ہ ہیں جو دنیا بھر کی عورتوں ہکون سی عورتیں

یں ۔س افضل ہ ے

ےکون س دریا دنیا بھر ک دریاؤں س افضل ے ےاڑوں س افضل اڑ دنیا بھر ک پ ےیں، کون س پ ہ ے ہ ے ہ

ےیں، کون س جانور سب جانوروں س افضل ے ہیں، کون س راتیں ین افضل ےیں، کون س م ہ ے ہ ے ہ، و درخت بتاؤ جس کی یں، طآئم کیا ہافضل ہے ہ ہ

ر یں اور نی پر تیس پت ر ٹ یں اور نیاں ہبار ٹ ہ ے ہ ہ ہ ہ ہ

Page 6: حضرت با یزید بسطامی اور پانچ سو راہب

یں، دو پھول دھوپ میں تیِن ہپت پر پانچ پھول ےہسای میں، و چیز بتاؤ جس ن بیت الل کا حج اور ے ہ ہ

و اور ن اس پر و ن اس میں جان ہطواف کیا ہ ہ ہو، کتن نبی الل تعالی@ ن پیدا فرمائ ےحج فرض ے ہ ے ہ

یں اور غیر رسول ہاور ان میں س رسول کتن ے ے، و چار چیزیں بتاؤ جِن کا مز اور رنگ اپنا ہکتن ہ ے

، و، تقیر کیا و اور سب کی جڑ ایک ہےاپنا ہ ہ، طعم ، سبد و لبد کیا ، فتیل کیا ہےقطمیر کیا ہے ہے

میں ی بتاؤ ک کتا بھونکت وقت کیا ، ےورم کیا ہ ہ ہ ہےتا ، بیل کیا ک تا ینگت وقت کیا ک ، گدھا تا ہک ہے ہ ے ہ ہے ہ

تا ، مور کیا ک تا ، اونٹ کیا ک تا ہ، گھوڑا کیا ک ہے ہ ہے ہ ہے، جب ناقوس تا ، مینڈک کیا ک تا ہے، بیل کیا ک ہ ہے ہ ہے

، و قوم بتاؤ جِن پر الل تعالی@ تا ہبجتا تو کیا ک ہ ہے ہ ہےو ن جِن اور و و نا انسان ہن وحی بھیجی ہ ہ ہ ے

اں وتا تو رات ک ، ی بتاؤ ک جب دن ہفرشت ہے ہ ہ ہ ےاں چال وتی تو دن ک ، جب رات ہچلی جاتی ہے ہ ہے

ہے۔جاتا

ہحضرت بایزید بسطامی علی الرحم ن فرمایا ک ے ہ ہو تو بتاؤ و پادری بوال ک اور ہکوئی اور سوال ہ ۔ ہ

یں آپ ن فرمایا اگر میں ان ےکوئی سوال ن ۔ ہہسوالوں کا شافی جواب د دوں تو تم الل اور ے

ےاس ک رسول صلی الل علی وآل وسلم ک ہ ہ ہ ےاں، پھر آپ ن ا ؟ سب ن ک ےساتھ ایمان الؤ گ ہ ہ ے ے

ا ا الل تو ان کی اس بات پر گوا ہے۔ک ہ ہ ے ہ

Page 7: حضرت با یزید بسطامی اور پانچ سو راہب

ہیک زمان صحبت با اولیا تر از صد سال طاعتa ب ریا ےب ہ ہ

ارا سوال ک ایک بتاؤ جس کا ، تم ہپھر فرمایا ک ہ ہ، و دو جِن ار و و الل تعالی@ واحد ق ہدوسرا ن ہے ہ ہ ہ ہ ہ

یں، لقول تعالی و و رات اور دن ہکا تیسرا ن ہ ہ ہ ہ ہ( و تیِن جِن کا٢١)سورب بنی اسرائیل، آیت:

یں، و چار و و عرش، کرسی اور قلم ہچوتھا ن ہ ہ ہ ہو و چار بڑی آسمانی کتابیں ہجِن کا پانچواں ن ہ ہ

یں و پانچ ہتورات، انجیل، زبور اور قرآن مقدس ۔ ہیں، و چھ و و پانچ فرض نمازیں ہجِن کا چھٹا ن ہ ہ ہ ہ

یں جِن میں الل و و چھ دن ہجِن کا ساتواں ن ہ ہ ہ ہ ےتعالی@ ن آسمانوں اور زمینوں کو پیدا فرمایا

ہلقول تعالی@ )سور قاف، آیت: ہ(، و سات جِن٨٣ہ

یں لقول تعالی@ و و سات آسمان ہکا آٹھواں ن ہ ہ ہ ہو و٣ہ)سور ملک: آیت: ہ(، و آٹھ جِن کا نواں ن ہ ہ ہ

یں لقول ہعرش بریں کو اٹھان وال آٹھ فرشت ہ ے ے ے، آیت: ہتعالی@ )سور حآق ہ( و نو جِن کا دسواں٧١ہ

و و بنی اسرائیل ک نو فسادی شخص تھ ےن ے ہ ہ ہہلقول تعالی@ )سور نمل، آیت: ہ(، و دس جِن کا٧٤ہ

یں و و متمتع پر دس روز فرض واں ن ہگیار ے ہ ہ ہ ہ

و لقول تعالی@ ہجب اس کو قربانی کی طاقت ن ہ ہ، آیت: ہ)سور بقر واں ن٦٩١ہ ہ(، و گیار جِن کا بار ہ ہ ہ

یں یں گیار ہو و یوسف علی السالم ک بھائی ہ ۔ ہ ے ہ ہ ہیں لقولی تعالی@ )سور واں بھائی ن ہان کا بار ہ ہ

Page 8: حضرت با یزید بسطامی اور پانچ سو راہب

، آیت: و و٦٣ہتوب ہ(، و تیر جِن کا چودھواں ن ہ ہ ہ ہ

ہیوسف علی السالم کا خواب لقول تعالی@ ہے ہ(٤ہ)سور یوسف، آیت:

شت میں جائ گی و ہو جھوٹی قوم جو ب ے ہ ہیں ک الل تعالی@ ن ےیوسف علی السالم ک بھائی ہ ہ ہ ے ہہان کی خطا معاف فرما دی لقول تعال@ی )سور ہ ۔

ہ( و سچی قوم جو دوزخ میں٧١یوسف، آیت:

ی کی قوم لقول تعالی@ ود و نصار@ ہجائ گی و ی ہے ہ ہ ے، آیت ہ)سور بتر ر ایک،٣١١ہ ہ(، تو ان میں س ے

ہےدوسر ک دیِن کو الشی بتان میں سچا ے ے ے، تم ن جو ےلیکِن دونوں دوزخ میں جائیں گ ے

تا اں ر ہےسوال کیا تیرا نام تیر جسم میں ک ہ ہ ے ہےن ےتو جواب ی ک میر کان میر نام کی ر ہ ے ے ہ ہے ہیں وائیں یں، )الذاریات ذروا( چار ہکی جگ ہ ہ ہ

مشرقی، غربی، جنوبی اور شمالی )الحامالت، آیت: یں لقول تعال@ی )سور بتر ہوقرا( بادل ہ ہ ہ

ے(، )الجاریات یسرا( سمندر میں چلن والی٤٦١یں یں، )المقسمات امرا( و فرشت ہکشتیاں ے ہ ہہجو پندر شعبان س دوسر پندر شعبان تک ے ے ہ

وں یں، و چود جن ہلوگوں کا رزق تقسیم کرت ہ ہ ہ ےہن رب تعال@ی ک ساتھ گفتگو کی و سات ے ے

یں لقول تعالی@ )سور ہآسمان اور سات زمینیں ہ ہ، آیت: ے(، و قبر جو مقبور کو ل کر١١ہحم السجد ہ

و و یونس علی السالم کو نگلن والی ےچلی ہ ہ ہ

Page 9: حضرت با یزید بسطامی اور پانچ سو راہب

، بغیر روح ک سانس لین والی چیز ےمچھلی ے ہےو اور ن ، و پانی جو ن آسمان س اترا ہصبح ہ ے ہ ہ ہے

و و پانی جو گھوڑوں کا پسین ہزمیِن س نکال ہے ہ ہ ےہبلقیس ن آزمائش کیلئ حضرت سلیمان علی ے ے

ہالسالم ک پاس بھیجا تھا، و چار جو کسی باپ ےیں اور ن شکم مادر س و ہکی پشت س ے ہ ہ ے

ون واال ےاسماعیل علی السالم کی بجائ ذبح ہ ے ہ، صالح علی السالم کی اونٹنی، آدم علی ہدنب ہ ہ

ال خون ناحق جو یں، پ ہالسالم اور حضرت حوا ہابیل ایا گیا و آدم علی السالم ک بیٹ ہزمیِن پر ب ے ے ہ ہ ہ

ہکا خون تھا جس بھائی قابیل ن قتل کیا تھا، و ے ےےچیز جو الل تعال@ی ن پیدا فرمائی پھر اس خرید ے ہ، ہلیا و مومِن کی جان لقولی تعال@ی )سور توب ہ ہے ہ

ے( و چیز جو الل تعالی@ ن پیدا فرمائی١١١آیت: ہ ہہےپھر اس نا پسند فرمایا و گدھ کی آواز ے ہ ے

ہلقول تعال@ی )سور لقمان، آیت: ہ(، و چیز جو٩١ہو ا و پھر اس برا ک ہالل تعالی@ ن پیدا فرمائی ہ ے ہ ے ہہو عورتوں کا مکر لقول تعال@ی )سور یوسف، ہ ہے ہ

و٨٢آیت: ہ(، و چیز جو الل تعالی@ ن پیدا فرمائی ے ہ ہو ک ی کیا و موس@ی علی السالم کا ہپھر پوچھا ہ ہے ہ ہ ہ

، آیت: ٰہہعصا لقول تعال@ی )سور ط ہ ہ ہ( ی سوال٧١ہےےک کون سی عورتیں دنیا بھر کو عورتوں س ہ

یں و ام البشر حضرت حوا، حضرت ہافضل ہ، حضرت ، حضرت آسی ، حضرت عائش ہخدیج ہ ہ

م اجمعیِن( یں )رضی الل تعال@ی عن ۔مریم ہ ہ ہ

Page 10: حضرت با یزید بسطامی اور پانچ سو راہب

، ا افضل دریا و سحیون، جیجون، دجل ہباقی ر ہ ہاڑوں س افضل یں، سب پ ےفرات اور نیل مصر ہ ہ، ، سب جانوروں س افضل گھوڑا ہےکو طور ے ہے ِہہ

ینوں س افضل میین رمضان لقول ہسب م ہے ہ ے ہ، آیت: ہتعال@ی )سور بقر ے(، سب راتوں س٥٧١ہ

ہافضل رات لیل القدر لقول تعال@ی )سور قدر، ہ ہے ہہ( تم ن پوچھا ک طآئم کیا و قیامت کا٣آیت: ہے ہ ہ ے

یں اور نیاں ، ایسا درخت جس کی بار ٹ ہدن ہ ہ ہےر پت پر پانچ پھول یں اور نی ک تیس پت ہر ٹ ہ ہ ے ے ہ ہیں اور ہیں جِن میں س دو پھول دھوپ میں ے ہنیاں ہتیِن سای میں تو و درخت سال بار ٹ ہ ہے۔ ہ ہ

ر ما ک یں اور تیس پت اس ےاس ک بار ما ہ ہ ے ہ ہ ہ ےر روز کی پانچ ر پت پر پانچ پھول یں اور ہدن ے ہ ہر اور عصر کی آفتاب یں دو نمازیں ظ ہنمازیں ۔ ہیں اور باقی تیِن ہمی روشنی میں پڑھی جاتی

وں اور ہنمازیں اندھیر میں، و چیز جو ب جان ے ہ ےو لیکِن اس ن حج اور بیت ےحج اس پر فرض ن ہ ہو و نوح علی السالم کی کشتی ہالل طواف کیا ہ ہ ہ

ہے، تم ن نبیوں کی تعداد پوچھی پھر رسولوں ے ہے اور غیر رسولوں کی تو کل نبی ایک الکھ

یں ان میں س تیِن سو تیر رسول زار ہچوبیس ے ہ ہہیں اور باقی غیر رسول، تم ن و چار چیزیں ے ہ

یں جِن کا رنگ اور ذائق مختلف حاالنک ہپوچھی ہ ہیں ک مغز ہجڑ ایک و آنکھیں ناک، من اور کان ہ ہ ہ ہے

Page 11: حضرت با یزید بسطامی اور پانچ سو راہب

، آنکھوں کا پانی نمکیِن �ن سب کی جڑ ہےسر ا ہےہےاور من کا پانی میٹھا اور ناک کا پانی ترش ہے ہ

ہے۔اور کانوں کا پانی کڑوا

ےتم ن نقیر، قطمیر، فتیل، سبد و لبد اور طعم یں کجھور کی ہورم ک معانی دریافت کی ے ے

وتا اس کو نقیر ہےگھٹلی کی پشت پر جو نقط ہ ہوتا اس کو یں گھٹلی پر جو باریک چھلکا ت ہےک ہ ہ ے ہوتی یں گھٹلی ک اندر جو سفیدی ت ہقطمیر ک ے ہ ے ہ

یں سبد و لبد بھیڑ بکری ک ت ے اس فتیل ک ہ ے ہ ے ہے، حضرت آدم علی السالم کی ا جاتا ہبالوں ک ک ہے ہ ےا ل کی مخلوقات کو طعم ورم ک ہآفرینش س پ ے ہ ے

ا ینگت وقت شیطان کو دیکھ ر ، گدھا ہجاتا ے ہ ہےتا )لعِن الل العشار(، کتا بھونکت ےوتا اور ک ہ ہے ہ ہے ہ

تا )ویل الھل النار مِن غضب الجبار(، ہےوقت ک ہتا (، گھوڑا ک تا )سبحان الل وبحمد ہےبیل ک ہ ہ ہ ہے ہ

)سبحان حافظی اذاالتقت االبطال واشتعلتتا )حسبی الل وکفی ہالرجال بالرجال(، اونٹ ک ہے ہ

تا )الرحمِن علی العرش ہےبالل وکیال(، مور ک ہ ہتا )سبحان الل حیِن تمسون ہاستوی(، بلبل ک ہے ہ

تا ہےوحیِن تسبون(، مینڈک اپنی تسبیح میں ک ہ )سبحان المعبود فی البراری والقفار وسبحان

تا ہےالملک الجبار(، ناقوس جب بجتا تو ک ہ ہےہ)سبحان الل حقا حقا انظرنا یا ابِن آدم فی ھذ ہ ےالدنیا غربا و شرقا( ما تری فیھا احدیقی( تم ن

Page 12: حضرت با یزید بسطامی اور پانچ سو راہب

ہو قوم پوچھی جِن پر وحی آئی حاالنک و ن ہ ہ ہے ہد کی ہانسان تھ ن جِن اور ن فرشت و ش ہ ے ہ ہ ےیں لقول تعال@ی )سور نحل، آیت ہمکھیاں ہ (، تم٨٦ہ

اں جاتا وتی تو دن ک ہےن پوچھا ک جب رات ہ ہے ہ ہ ےاں جاتی اس کا وتا تو رات ک ہےاور جب دن ہ ہے ہوتا تو رات الل تعال@ی ہجواب ی ک جب دن ہے ہ ہ ہے ہ

ہےک غامض علم میں چلی جاتی اور جب رات ےےوتی تو دن الل تعالی@ ک غامض علم میں چال ہ ہے ہاں کسی ہجاتا الل تعالی@ کا و غامض علم ک ج ہ ہ ہ ہے۔

یں ۔مقرب نبی فرشت کی رسائی ن ہ ہ

( ن ےپھر آپ )حضرت بایزید بسطام علی الرحم ہ ہ ہارا کوئی ایسا سوال ر گیا جس ہےفرمایا ک تم ہ ہ ہ

یں، سب ا ن وں ن ک و؟ ان ہکا جواب ن دیا گیا ہ ے ہ ہ ہیں آپ ن بڑ ےسوالوں ک صحیح جواب دی ے ۔ ہ ے ےےپادری س فرمایا ک تم س صرف ایک بات ہ ے

وں اس کا جواب دو و ی ک آسمانوں ہپوچھتا ہ ہ ۔ ہشت کی کنجی کون سی چیز ہکی کنجی اور بو گیا و کر خاموش ۔؟ و پادری سربگیرباں ہ ہ ہ ہے

ن لگ اس شیخ ن ےسب پادری اس س ک ے ے ہ ےار اس قدر سوالوں ک جواب دی لیکِن آپ ےتم ے ے ہ

یں د سکت ے۔اس ک ایک سوال کا جواب بھی ن ے ہ ےہو بوال جواب مجھ آتا اگر میں و جواب بتاؤں ہے ے ہ

ےتو تم لوگ میر موافقت ن کرو گ سب ن ے۔ ہ ےر م یں مار پیشوا ا ک آپ و کر ک ہبیت زبان ہ ۔ ہ ے ہ ہ ہ ہ

Page 13: حضرت با یزید بسطامی اور پانچ سو راہب

ےحالت میں آپ کی موافقت کریں گ تو بڑ ے۔شت کی ا آسمانوں کی کنجی اور ب ہپادری ن ک ہ ے( تو سب ہے۔کنجی )ال ال اال الل محمد رسول الل ہ ہ ہو گئ اور اپن اپن زنار ےکلم پڑھ کر مسلمان ے ے ہ ہم یں توڑ ڈال غیب س ندا آئی، ا بایزید! ہو ے ے ے۔ ہنن کا حکم اس لی دیا تھا ےن تجھ ایک زنار پ ے ہ ے ے

ہک ان ک پانچ سو زنار توڑ ڈالو ولل الحمد ے ہمنشینی باخ�دا د ہر ک خوا ہ ہ ہ�و نشیند در حضور اولیا ا