30
Casting a Sensible Vote ٹ ڈالو وو! ھ کے سات ت ی ل و ق ع م! لی ع ل ی د ن ع

Casting a Sensible Vote

  • View
    788

  • Download
    2

Embed Size (px)

DESCRIPTION

 

Citation preview

Page 1: Casting a Sensible Vote

Casting a Sensible Vote

!ووٹ ڈالو

ھ ولی ت کے سات

!معق

ل علی دی عن

Page 2: Casting a Sensible Vote

بحیثیت ایک ذمہ دار شہری یہ مجھ پر فرض ہے کہ

ئوںیوں کے کام ا !میں دیگر شہر

مجھے دکھ اس بات کا ہے کے اپنا علم صرف

!سماجی ابالغ پر ہی پھیال سکتا ہوں

ان کروڑوں افراد تک میری رسائی نہیں جو دیہاتوں

!تک محدود ہیں

پ کو موقع ملے تو ووٹ کی افادیت وہاں تک اگر ا

! بھی پہنچا دیجیئے گا

Page 3: Casting a Sensible Vote

بیتی نشست میں حصہ لینے کے اس تر

پ اپنے؛ بعد ا

انسانی حقوق کے حصول، جمھوری

ذمہ دار ایک عمل میں اپنے کردار اور

یاں جان چکے ہونگے ! کی ذمہ دار

Page 4: Casting a Sensible Vote

پ میں سے کتنے لوگ ا

11th May 2013

کو ووٹ ڈالنے جائینگے؟

Page 5: Casting a Sensible Vote

اگر جائیں گے تو کیوں؟

اور نہیں جائیں گے تو کیوں

نہیں؟

Page 6: Casting a Sensible Vote

ہم میں سے بہت سے

لوگوں کو ایسا لگتا ہے کہ یہ

ووٹ شوٹ ڈالنے سے کچھ

!ہوتا ہےنہیں

Page 7: Casting a Sensible Vote

اور جتنے لوگ ایسا

سوچتے ہیں وہ غلط

!سوچتے ہیں

Page 8: Casting a Sensible Vote

!قلعہ کی کہانی

Page 9: Casting a Sensible Vote

پ کو لگتا ہے کیا اب ا

پ کے ووٹ سے کہ ا

فرق پڑے گا؟

Page 10: Casting a Sensible Vote

چکر کچھ ایسا ہے کہ، کتنی

بھی دھاندلی ہوجائے، عوام

کی مرضی کے بغیر کوئی

!جیت نہیں سکتا ہے

Page 11: Casting a Sensible Vote

لوگ اپنا ووٹ استعمال نا کر

کے بے ایمان افراد کو موقع

دیتے ہیں کے وہ دھاندلی کر

!ڈالیں

Page 12: Casting a Sensible Vote

چلیں اب بتائیں موڈ

بنا ووٹ دینے کا؟

Page 13: Casting a Sensible Vote

یں کہ سب سے پہلے پتہ کر

پ کے ووٹ کا اندراج ا

! بھی ہوا ہے کہ نہیں

Page 14: Casting a Sensible Vote

نمبرشناختی کارڈ ابھی اپنا

پر 8300

یںایس -ایم-ایس !کر

Page 15: Casting a Sensible Vote

مئی کو اپنے 11اب

عالقے کے پولنگ

!اسٹیشن پہنچ جائیے گا

Page 16: Casting a Sensible Vote

مگر کیسے؟

یقہ کیا ہوگا؟ طر

ووٹ کسے دیں؟

Page 17: Casting a Sensible Vote

سان ہےیقہ بہت ا !طر

اپنا اصلی شناختی کارڈ اور مردم

شماری نمبر جو گھر کے باہر لکھا

ہوتا ھے لیکر پولنگ اسٹیشن پہنچ

!جائیں

Page 18: Casting a Sensible Vote

پولنگ افسر کے پاس نام چیک کروائیں -1

مقناطیسی سیاہی سے انگھوٹے کا -2

نشان لگائیں

لگوائیںان مٹ سیاہی انگھوٹے پر -3

Page 19: Casting a Sensible Vote

یذائیڈنگ -4 قومی افسرسے پہلے اسسٹنٹ پر

اسمبلی کا بیلٹ پیپر لیں

یذائیڈنگ افسرسے -5 دوسرے اسسٹنٹ پر

بائی اسمبلی کا بیلٹ پیپر اور خانوں والی 9صو

مہر لیں

ین -6 پردہ کے پیچھے جا کر اپنی پسند /اسکر

لگائیںوالی مہر خانوں 9کے امیدوار پر

Page 20: Casting a Sensible Vote

اپنے ووٹوں کو کتاب کی طرح بند -7

یں کر

دونوں ووٹوں کو صحیح بیلٹ بکسوں -8

میں ڈالیں

خانوں والی مہر لوٹائیں اور گھر 9 -9

جائیں ا

Page 21: Casting a Sensible Vote

!ووٹ ایک امانت ہے

او یا -بی-سیاور او -جی-ہم اپنی این

!میں تو اپنی مرضی چالتے ہیںکمپنی

مگر اپنے ملک کو دوسروں کے رحم و

!کرم پر چھوڑ دیتے ہیں

Page 22: Casting a Sensible Vote

!یاد رکھئیے

!سال لگے ہیں خود کو منوانے میں 65

!اب اور کتنا سوئیں گے

نوکری کا حق، عزت، سکون یہ سب

!اسی ووٹ سے ملیں گے

Page 23: Casting a Sensible Vote

خری بات!ایک ا

!طرح کے ہوتے ہیں 3ووٹ

Normal سادہ

Tendered ٹینڈرڈ

Challenged چیلنجڈ

پر بتا دیا گیا ہے یقہ او نارمل ووٹ کا طر

Page 24: Casting a Sensible Vote

پ کا ووٹ پہلے ہی ڈل گیا ہو!ٹینڈرڈ ووٹ وہ ہوتا ہے کہ ا

یزائیڈنگ افسر سے کہہ سکتے ہیں کہ پ پرایسی صورت میں ا

پ کے انگھوٹے ! میں ٹینڈرڈ ووٹ ڈالوں گاثبوت یہ ہوگا کہ ا

!پر ان مٹ سیاہی نہیں ہوگی

یقہ وہی ہوگا جو نارمل ووٹ کا ہے پ کا ووٹ بیلٹ ! طربس ا

!بکس کی جگہ ایک مخصوص لفافے میں جائے گا

Page 25: Casting a Sensible Vote

چیلنجڈ ووٹ سے مراد یہ ہے کہ پولنگ

پ کی شناخت کو چیلنج کردے!ایجنٹ ا

پ کا ووٹ بکس بیلٹ اس صورت میں ا

کی جگہ ایک اور مخصوص لفافے میں جائے

!گا

Page 26: Casting a Sensible Vote

پ کو یہ نہیں بتایا میں نے ا

!ڈالیںکے ووٹ کس کو

!کام ہے بھی نہیںیہ میرا

Page 27: Casting a Sensible Vote

پ سے بس یہ سمجھیں کہ ا

!ایک نوکری مانگی جا رہی ہے

سال کے 5جو قابل ہو اسے

!لیئے نوکری دے دیں

Page 28: Casting a Sensible Vote

پ کو حق صرف ووٹ دینے کے بعد ہی ا

پ اپنے حلقے کے امیدوار ملے گا کہ ا

!سے سوال کرسکیں

اگر ووٹ نہیں دیں گے تو سوال بھی

!نہیں پوچھ سکیں گے

Page 29: Casting a Sensible Vote

بات کام کی لگی ہے تو

گے بڑہائیں!ا

!سواالت نیچے پوچھیں

Page 30: Casting a Sensible Vote

!لیئےرابطہ کے

+92-32-12537250

[email protected]

pk.linkedin.com/in/andeel

fb.com/YouthParliamentofPakistan