7

گھر اور اسکول میں سبزیاں اگائیں by Mr Allah Dad Khan

Embed Size (px)

Citation preview

Page 1: گھر اور اسکول میں سبزیاں اگائیں by Mr Allah Dad Khan
Page 2: گھر اور اسکول میں سبزیاں اگائیں by Mr Allah Dad Khan

میں اسکول اور گھراگائیں سبزیاںBy

Mr. Allah Dad Khan

Page 3: گھر اور اسکول میں سبزیاں اگائیں by Mr Allah Dad Khan

ہے؟ کیا گارڈن کچن

O میں حص�ے بھی کسی کے گھر اپن�ے آاپ گارڈن کچن ہ�ے۔ اگانا س�بزیاں میں گھر مراد س�ے گارڈن کچناور ہی�ں س�کتے کر اس�لوبی خوش کام ی�ہ آ�اپ بھی ت�ب ہیں رہت�ے میں فلی�ٹ کسی آ�اپ اگر ہی�ں۔ س�کتے اگاکی س�بزی کی گھر اپنے سے گارڈن ورٹیک�ل کرکے اس�تعمال کو بالکونی یا کھڑکیون اپنی آاپ لئے اس�کےپ آ��ا انہی�ں نہی��ں، ضرورت ک�ی اہتمام زیادہ کس��ی کیلئ�ے گارڈ��ن کچ�ن ہی��ں۔ س��کتے ک�ر پوری ضروریاتہ�ے س�ہاگہ پ�ہ س�ونے ی�ہ ت�و ہ�ے زمی�ن کچ�ی س�ی تھوڑ�ی می�ں گھ�ر ک�ے آ�اپ اگ�ر ہی�ں۔ اگاس�کتے می�ں کیاریوںپران�ی جیس�ے برتنوں پرانے س�ے کوئ�ی آ�اپ اس�کیلئے ہی�ں۔ س�کتے کما مناف�ع اچھا بھ�ی س�ے کیاریوں آ�اپ ورن�ہس�ی تھوڑ�ی می�ں ج�س برت�ن ایس�ا بھ�ی کوئ�ی ی�ا ٹکڑ�ے ک�ے پائی�پ ی�ا ٹیوب ٹائ�ر، پران�ے مٹک�ا، ہوا ٹوٹ�ا بالٹ�ی،پھلوں بن�ے س�ے تختوں ک�ے لکڑ�ی ک�ہ ت�ک یہاں ہی�ں، س�کتے ک�ر اس�تعمال جاس�کے کی�ا جم�ع پان�ی اور مٹ�یک�ے وغیرہ آائ�ل کوکن�گ ی�ا پان�ی ہی�ں۔ کرس�کتے اس�تعمال بھ�ی تھیل�ے بن�ے س�ے کپڑ�ے موٹ�ے ی�ا کارٹ�ن ک�ےان ہی�ں۔ رکھت�ی افادی�ت کیلئےبڑ�ی گارڈ�ن کچ�ن بوتلی�ں بڑ�ی س�ے اس ی�ا لیٹ�ر دو ک�ی ڈرن�ک کول�ڈ ی�ا کی�نجاس�کتے بنائ�ے س�ے عمدگ�ی بڑ�ی ہی�ں، آام�د کار بہ�ت� کیلئ�ے گھروں شہری ج�و گارڈ�ن ورٹیک�ل س�ے بوتلوںپ�ر فرش لئ�ے اس�کے ہی�ں، لاس�کتے برؤئیکار بھ�ی ک�و فرش ک�ے فلی�ٹ� ی�ا گھ�ر اپن�ے آ�اپ علاوہ ک�ے ان ہی�ں۔

ہو۔ نہ خراب فرش سے سیپیج تاکہ چاہئے لگانی تہہ دہری کی تھین پولی موٹے

Page 4: گھر اور اسکول میں سبزیاں اگائیں by Mr Allah Dad Khan

ہے؟ جاسکتا اگایا کیا میں گارڈن کچن

O ،توری کریلہ، بھینڈی، بینگن، کھیرا، مرچ، ٹماٹر، آاپ میں گارڈن کچناگاسکتے سبزیاں سی بہت اور علاوہ کے لہسن اور دھنیا پالک، پیاز،آاجکل ہیں۔ جاسکتے اگائے تک گاجر یا شلجم اور آالو کہ تک یہاں ہیں۔اور ہیں دیتے پھل جلدی اور زیادہ جو ہیں دستیاب میں بازار بیج ایسےنرسری اچھی کسی علاوہ کے بیج ہیں۔ ہوتے متاثر کم بھی سے بیماریوںہوں۔ دیتے پھل جلد جو ہیں جاسکتے لئے بھی پودے کے سبزیوں ان سےدیکھے لائن آان طریقے کے بھال دیکھ کی ان اور اگانے کو سبزیوںمیں کام اس تنظیمیں غیرسرکاری اور ادارے سرکاری کئی اور ہین جاسکتے

ہیں۔ کرسکتی معاونت کی آاپ

Page 5: گھر اور اسکول میں سبزیاں اگائیں by Mr Allah Dad Khan

! دیجئے فروغ کو گارڈن یارڈ بیک یا گارڈن کچن میں اسکول

O ترغیب اور تعلیم کیلئے لگانے پودے کے سبزیون کو بچوں میں اسکولپودے سے ان میں کیاریوں اور زمین پیچھے آاگے کے اسکول اور دیجئےہے۔ جاسکتا دیا فروغ سے آاسانی بہت کو گارڈن کچن اسطرح لگوائیںاپنے اور اور گی بڑھے رغبت سے پھلوں اور سبزیوں میں بچوں اسطرحبنیں مددگار میں چڑھانے پروان کو شوق اس میں داروں رشتہ اور والدینکا گھر ہر ًاا تقریب کیطرح ملکوں یافتہ ترقی گارڈن یارڈ بیک یا کچن اور گےکی ترکاری سبزی کی گھرانوں غریب� اسطرح اور گا۔ جائے بن حصہقابو بھی پہ کمی غزائی میں ان اور ہوسکیں پوری میں خرچ کم ضروریات

جاسکے پایا

Page 6: گھر اور اسکول میں سبزیاں اگائیں by Mr Allah Dad Khan

لگائیں؟ کیسے پودے میں گملوں

Page 7: گھر اور اسکول میں سبزیاں اگائیں by Mr Allah Dad Khan